انتفادہ تحریک کے احیاء کا انتباہ : اردگان
یروشلم ؍ انقرہ۔ 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر ترکی رجب طیب اردگان نے اسرائیل اور بین الاقوامی برادری کو خبردار کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی بربریت کے نتیجہ میں نئے انتفادہ کی راہ ہموار ہوگی اور اس کی وجہ سے مشکلات صرف مشرق وسطیٰ تک محدود نہیں رہیں گی بلکہ اس کے اثرات ساری دنیا میں محسوس کئے جائیں گے۔ انہوں نے انقرہ میں پریس کانفرن