تین شادیوں کے باوجود چوتھی کی کوشش مہنگی پڑی

حیدرآباد /7 نومبر ( سیاست نیوز ) ان دو خاندانوں میں دوستانہ تعلقات تھے ایک دوسرے کے گھر آنا جانا ہر چھوٹی تقریب میں ایک دوسرے کو مدعو کرنا ہر خوشی و غم میں شامل ہونا ان کی زندگی کا ایک حصہ تھا ۔ لیکن اچانک ایک خاندان کے فرد نے دوسرے خاندا کے فرد کا قتل کردیا ۔ وجہ کچھ اور نہیں بلکہ ایک خاندان کی لڑکی اور دوسرے خاندان کا لڑکا مبینہ طور پر

متوقع وزیر دفاع پاریکر کا آج استعفی ،پارسیکر امکانی جانشین

پاناجی 7 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام)چیف منسٹر گوا کے عہدہ کیلئے دوڑ میں مزید شدت پیدا ہوگئی جبکہ وزیر صحت لکشمی کانت پارسیکر منوہر پاریکر کے جانشین کے لئے دوڑ میں سب سے آگے ہیں۔منوہر پاریکر کو مرکزی حکومت نے بحیثیت وزیر دفاع شامل کرنے کا امکان ہے ۔ موجودہ وزیراعظم بی جے پی کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے نئی دہلی میںاجلاس کے بعد کل چیف منسٹر ک

مرکزی کابینہ میں اتوار دوپہر ایک بجے ردوبدل

نئی دہلی 7 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام)مرکزی مجلس وزراء میں ردوبدل اتوار دوپہر ایک بجے کیا جائے گا۔ سرکاری ذرائع کے بموجب یہ مرکزی کابینہ کی پہلی توسیع ہوگی ۔ وزیراعظم نریندر مودی کی کابینہ میں پہلی بار ردوبدل کیا جائے گا ۔ یہ کارروائی ماہ مئی میں وزیر اعظم نریندر مودی کے برسر اقتدار آنے کے بعد کابینہ کے بارے میں پہلی بڑی کارروائی ہوگی ۔ ف

قائد اپوزیشن کے عہدہ سے انکار پر کانگریس کی فرضی کابینی کمیٹیاں

نئی دہلی 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام)قائد اپوزیشن لوک سبھا کا عہدہ دینے سے حکومت کے انکار کے بعد کانگریس نے کئی فرضی کابینی کمیٹیاں قائم کی ہیںجن کے ساتھ ٹوئٹر بھی موجود ہے۔ موثر اپوزیشن کی حیثیت سے اقدامات کا فرضی کابینی کمیٹیوں کی تشکیل ایک حصہ ہے۔ 7 فرضی کابینی کمیٹیاں پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے آغاز سے پہلے قائم کی گئی ہیں۔ سرمائی اج

کالے دھن کو واپس لانے نریندر مودی کی مساعی پر عمران خان کی ستائش

اسلام آباد /7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے اپوزیشن لیڈر عمران خان نے آج بیرونی بینکوں میں پوشیدہ رکھے گئے کالے دھن کو واپس لانے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کی کوششوں کی ستائش کی۔ انھوں نے کہا کہ مودی کے بارے میں آپ جو کچھ بھی کہیں، وہ سب ٹھیک ہیں، لیکن وہ ایک دیانتدار شخص دکھائی دیتے ہیں۔ انھوں نے پاکستان میں بھی اسی طرح کے اقداما

نریندر مودی کی دورہ مائنمار کے دوران چینی قائدین سے ملاقات

بیجنگ /7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی آئندہ ہفتہ اپنے بیرونی دورہ مائنمار اور آسٹریلیا کے دوران چینی صدر ژی ژپنگ اور وزیر اعظم لی کیپنگ سے ملاقات کریں گے۔ مائنمار کے شہر نائے پائیتو میں 12 اور 14 نومبر کو منعقدہ مشرقی ایشیائی قائدین کی کانفرنس کے دوران پہلی مرتبہ وزیر اعظم چین سے ملاقات کریں گے۔

گوا بی جے پی میں بغاوت، استعفی دینے ڈپٹی چیف منسٹر کی دھمکی

پاناجی /7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) گوا بی جے پی میں علم بغاوت بلند ہو گیا ہے۔ ڈپٹی چیف منسٹر فرانسس ڈیسوزا نے چیف منسٹر کے عہدہ کا مطالبہ کیا ہے۔ اگر انھیں یہ عہدہ نہیں دیا جاتا ہے تو وہ ڈپٹی چیف منسٹر کے عہدہ سے مستعفی ہو جائیں گے۔ وزیر صحت لکشمی کانت پرسیرکر چیف منسٹر کے عہدہ کے لئے اصل دعویدار بن کر ابھرے ہیں۔ وہ منوہر پاریکر کے جانشین

سورت ایرپورٹ کے رن وے پر اسپائس جیٹ طیارہ بھینس سے ٹکرا گیا

سورت /7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کا اسپائس جیٹ طیارہ کل رات دیر گئے سورت ایر پورٹ سے اڑان بھرنے کے دوران رن وے پر کھڑی ہوئی بھینس سے ٹکرا گیا۔ اس طیارہ میں 146 مسافر سوار تھے۔ اس واقعہ کے فوری بعد مسافرین میں بے چینی اور خوف پیدا ہوا۔ ایرلائنز کے ترجمان نے کہا کہ بھینس سے ٹکرانے کے بعد طیارہ کا انجن بری طرح تباہ ہو گیا۔ اس حادثہ کے بعد پ

بہار میں تمباکو نوشی پر امتناع ، وزیر اعلیٰ مانجھی کا اعلان

پٹنہ ۔ 7 ۔ نومبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : شہریوں پر تمباکو کے مضر اثرات کے تدارک کے لیے حکومت بہار نے تمباکو اور اس سے تیار کی جانے والی اشیاء پر امتناع عائد کردیا ۔ وزیر اعلی جتن رام مانجھی نے زردہ ، پان ، مسالہ اور تمباکو سے تیار کی جانے والی دیگر اشیاء پر یوم مخالف تمباکو نوشی کے موقع پر اعلان کیا ۔ یہی نہیں بلکہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ تمبا