کابینہ کی توسیع سے تیز رفتار فیصلے ممکن: صنعتی حلقہ کا تاثر
نئی دہلی۔ 9؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ صنعتی چیمبرس نے آج کابینہ کی توسیع کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کے اِرادوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک کی ترقی یقینی ہوگئی ہے اور اصلاحات کے آغاز کے لئے تیز رفتار فیصلے کئے جائیں گے۔ نئے کابینی وزراء اور وزرائے مملکت کی شمولیت سے حکمرانی بِلارکاوٹ اور تیز رفتار ہوجائے گی اور معاشی