Month: 2014 نومبر
بلراج ساہنی کے ساتھ کام کرنا یادگار رہا : ہیمامالنی
ممبئی ۔ 13 ۔ نومبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : بالی ووڈ ایکٹریس و بی جے پی ایم پی ہیمامالنی نے کل ایم ایس ستھیو کی 1974 میں ریلیز ہوئی فلم ’’ گرم ہوا ‘‘ کے خصوصی شو میں شرکت کے بعد کہا کہ آنجہانی بلراج ساہنی کی اداکاری دیکھ کر کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ وہ اداکاری کررہے ہیں ۔ انہوں نے اپنے کردار میں زندگی کی روح پھونک دی ہے ۔ انہیں خوشی ہے کہ فلم دو
وقف اراضیات پر ناجائز قبضہ جات کی تردید : مدھوگوڑ
سیاسی کیرئیر کو متاثر کرنے کی کوشش : گن فاونڈری کارپوریٹر کا بیان
شہر میں بین الاقوامی کانفرنسوں کے باوجود ناقص تعمیراتی کام
سڑکوں کی تعمیر کا دعویٰ کھوکھلا، گزشتہ کی بارش سے کئی سڑکیں تباہ و برباد
سونا ، جائیداد اور تیل کی قیمتوں میں گراوٹ سرمایہ کاروں کیلئے تشویشناک
غریب عوام کو فائدہ مند، سرمایہ داروں کو مایوسی ممکن، اشیائے ضروریہ پر بھی اثرات
تلنگانہ کے سروے میں ہاکرس تنظیموں کو شامل کرنے کا مطالبہ
سٹی پلانر خیریت آباد سے صدر ہاکرس فیڈریشن عنایت علی باقری کی نمائندگی
’ گرم ہوا ‘ دوبارہ ریلیز ہوگی
ممبئی ۔ 13 ۔ نومبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : ہندوستان کی آزادی اور نئے ملک پاکستان کی تشکیل جو 1947 کا المیہ ہی کہا جاسکتا ہے ۔ اس پس منظر میں بنی مسلم سوشیل فلم ’’ گرم ہوا ‘‘ جسے ایم ایس ستھیو نے ڈائرکٹ کیا تھا ، ایکبار پھر سنیما ہالس کی زینت بن رہی ہے ۔ 1974 ء میں تیار کی گئی اس فلم کو پہلے پہل سنسر بورڈ نے پاس کرنے سے انکار کردیا تھا لیکن اس وقت
منوہر پاریکر و دیگر راجیہ سبھا کیلئے بلا مقابلہ منتخب
لکھنؤ۔/13نومبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر دفاع منوہر پاریکر اور دیگر 9سیاسی قائدین کو آج اُتر پردیش سے بلا مقابلہ راجیہ سبھا کا رکن منتخب کرلیا گیا۔ سماج وادی پارٹی کے رام گوپال یادو، ریاستی وزیر محمد اعظم خان کی اہلیہ تعزین فاطمہ، سابق وزیر اعظم چندر شیکھر کے فرزند نیرج شیکطر، روی پرکاش ورما، جاوید علی خان اور چندرپال سنگھ یادو ان قائد
و6افراد بشمول دو خواتین کی خودکشی
حیدرآباد /13 نومبر ( سیاست نیوز ) مالی پریشانی ، خرابی صحت ، بیوی سے جھگڑا اور خاندانی گھریلو مسائل سے خودکشی کرنے کے 6 علحدہ واقعات حیدرآباد و سائبرآباد پولیس حدود میں پیش آئے ۔ جہاں 6 افراد بشمول دو خواتین نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ سعیدآباد پولیس کے مطابق 43 سالہ سنیتا ریڈی جو کرن باغ سعیدآباد علاقہ کے ساکن پروین ریڈی کی بیوی تھی ا
جھلس جانے والی خاتون کی موت
حیدرآباد /13 نومبر ( سیاست نیوز) پہاڑی شریف کے علاقہ میں ایک خاتون حادثاتی طور پر جھلس جانے کے سبب فوت ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 24 سالہ آفرین بیگم جو پہاڑی شریف علاقہ کے ساکن محمد حسن کی بیوی تھی 8 نومبر کے دن اپنے مکان میں پکوان کے دوران مبینہ پیش آئے حادثہ میں جھلس گئی تھی جو آج علاج کے دوران فوت ہوگئی
وقف اراضیات تباہی کے دہانے پر، غیر قانونی شادی خانہ کی تعمیر
دھرنا اور بھوک ہڑتال کا اعلان، دکن وقف پروٹیکشن سوسائٹی کا بیان
جدید مسائل کا شریعت کی روشنی میں حل ناگزیر
اُردو یونیورسٹی میں قومی سمینار۔مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا خطاب
رائے دہی کو لازمی قرار دینے پر جے ڈی یو کی حکومت گجرات پر تنقید
نئی دہلی۔/13نومبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) جنتا دل ( یو ) نے آج حکومت گجرات کے اس فیصلہ کی شدید مذمت کی ہے جہاں مجالس مقامی انتخابات میں رائے دہی کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ پارٹی نے اس فیصلہ کو غیر جمہوری اور عوام کی آزادی سلب کرنے سے تعبیر کیا۔ صدر جے ڈی ( یو ) شرد یادو نے کہاکہ پارلیمنٹ کو اس بات کا سخت نوٹ لینا چاہیئے اور اس تجویز کو قطعیت دینے
ماحولیات کے تحفظ کو یقینی بنانے مرکزی حکومت کوشاں
مرکزی وزیر ماحولیات و جنگلات پرکاش جاویڈکر کا خطاب
گلبرگ سوسائٹی مقدمہ 3 ماہ میں کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت : سپریم کورٹ
نئی دہلی ۔ 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج احمدآباد کی ٹرائل کورٹ کو گلبرگ سوسائٹی قتل عام مقدمہ کی کارروائی اندرون 3 ماہ مکمل کرنے کی ہدایت دی۔ گجرات فسادات کے دوران گلبرگ سوسائٹی میں سابق کانگریس رکن پارلیمنٹ احسان جعفری اور 67 دیگر ہلاک ہوگئے تھے۔ چیف جسٹس ایچ ایل دتو کی ذریعہ قیادت خصوصی بنچ نے قانونی کارروائی میں تاخیر