مولانا غلام رسول سعیدی صدیق کیلئے ہے خدا کا رسول بس

مکہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے متعدد جاں نثار موجود تھے، لیکن جب آپﷺ نے سفر ہجرت کا قصد فرمایا تو رفاقت کے لئے نگاہِ انتخاب صرف حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر پڑی۔ اس موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دو غلام حضور کی خاطر جانوں کو خطرے میں ڈالے ہوئے تھے۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بسترِ رسالت پر کفار کے نرغے میں ت

حدیث شریف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مؤمن نہ تو طعن کرنے والا ہوتا ہے نہ لعنت کرنے والا، نہ فحش بکنے والا زبان دراز۔ (ترمذی)

حدیث شریف

حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا چغل خور جنت میں نہ جائیں گے ۔
(بخاری ، مسلم)

حصول اراضی سے قبل معاوضہ کی ادائیگی کو یقینی بنانے پر زور

حیدرآباد۔/15اکٹوبر، ( این ایس ایس ) تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے آج اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کو ہدایت کی کہ حصول اراضی کی صورت میں اراضی کے مالکین کو مناسب معاوضہ کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ریاست تلنگانہ میں جدید حصول اراضی قانون کی تیاری کیلئے فی الفور اقدامات کئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’ ترقیاتی کاموں کیلئے حصول ارا

حیدرآبادی رباط میں قیام کی گنجائش میں اضافہ

مکہ معظمہ۔/15اکٹوبر ، ( پریس نوٹ ) قونصل جنرل ہند متعینہ جدہ سعودی عرب جناب بی ایس مبارک نے ناظر رباط حیدرآباد حسین محمد الشریف کی طرف سے ترتیب دی گئی ایک تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب رباط نظام حیدرآباد دکن میں منعقد کی گئی تھی۔ قونصل جنرل بی ایس مبارک نے اس موقع پر حجاج کرام سے خطاب کرتے ہوئے آئندہ حج 2015 کے دوران حیدرآبادی حجاج کو

حیدرآبادی رباط میں قیام کی گنجائش میں اضافہ

مکہ معظمہ۔/15اکٹوبر ، ( پریس نوٹ ) قونصل جنرل ہند متعینہ جدہ سعودی عرب جناب بی ایس مبارک نے ناظر رباط حیدرآباد حسین محمد الشریف کی طرف سے ترتیب دی گئی ایک تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب رباط نظام حیدرآباد دکن میں منعقد کی گئی تھی۔ قونصل جنرل بی ایس مبارک نے اس موقع پر حجاج کرام سے خطاب کرتے ہوئے آئندہ حج 2015 کے دوران حیدرآبادی حجاج کو

محبوب نگر کے گاؤں میں چاندی کے سکے برآمد

ملداکل( محبوب نگر )۔ /15اکٹوبر، (این ایس ایس ) تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر کے ملداکل منڈل کے تحت موضع نیلی پلی میں دستیاب ایک دفینہ سے چاندی کے تقریباً 1000 سکے برآمد ہوئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اس گاؤں کے ایک اسکول میں اضافی کلاس رومس کی تعمیر کیلئے زمین کو مسطح کیا جارہا تھا اور کھدائی کے دوران چاندی کے سکے برآمد ہوئے۔ ان سکوں پر برطانو

طوفان کو قومی آفات قراردینے کا مطالبہ بے معنی: ششی دھر ریڈی

حیدرآباد۔/15اکٹوبر، ( پی ٹی آئی) نیشنل ڈیساسٹر مینجمٹ اتھاریٹی کے سابق نائب صدرنشین ایم ششی دھر ریڈی نے آج کہا کہ طوفان ہد ہد کو قومی آفات قرار دینے کا مطالبہ بے معنی ہے کیونکہ ڈیساسٹر مینجمنٹ قانون کے تحت اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس طوفان کو قومی آفات قرار دینے کی صورت میں بھی ریاست کو کوئی زائد مدد نہیں مل سک

طوفان ہد ہد کے مہلوکین کی تعداد 35تک پہنچ گئی

وشاکھاپٹنم ۔/15اکٹوبر، ( پی ٹی آئی) طوفان ہد ہد سے بدترین متاثرہ ضلع وشاکھاپٹنٹم میں حکام نے آج مزید 9 اموات کی توثیق کی جس کے ساتھ ہی آندھرا پردیش کے ساحلی اضلاع میں طوفان اور بارش کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 35تک پہنچ گئی جن میں صرف وشاکھاپٹنم سے تعلق رکھنے والے 25افراد کی اموات شامل ہیں۔ طوفان سے متاثرہ ساحلی اضلاع میں اب بتدری

تلنگانہ کی ترقی کیلئے آر بی آئی کی ممکنہ مدد کا تیقن

حیدرآباد۔/15اکٹوبر، ( این ایس ایس) ریزرو بینک آف انڈیا ( آر بی آئی ) کے گورنر رگھو رام راجن نے آج تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ اور ان کی حکومت کی ستائش کی اور کہا کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران ان کی جانب سے کئے گئے مختلف اقدامات سے وہ کافی متاثر ہوئے ہیں۔آر بی آئی کے گورنر یہاں چیف منسٹر سے بات چیت کررہے تھے ۔ کے سی آر نے کہا کہ تلنگ

حکومت آندھرا پردیش کے اقدامات قابل ستائش

حیدرآباد۔ /15اکٹوبر، ( پی ٹی آئی) آندھرا پردیش کے وزیر فینانس یاناملا راما کرشنوڈو نے آج کہا کہ ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر رگھو رام راجن نے آئندہ پانچ سال کے دوران کسانوں کو قرض کے بوجھ سے راحت دلانے کیلئے کسانوں کو با اختیار بنانے کے کارپوریشن کے قیام کے بشمول حکومت آندھرا پردیش کی طرف سے کئے گئے مختلف اقدامات کی ستائش کی۔ ریزرو بی

طوفان سے 70,000 کروڑ روپئے کے نقصانات: چندرا بابو

وشاکھا پٹنم۔/15اکٹوبر، ( پی ٹی آئی) آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آج کہا کہ طوفان ہد ہد سے ہونے والے مالیاتی نقصان کا صحیح تخمینہ ہنوز نہیں کیا جاسکا ہے لیکن ابتدائی اندازوں کے مطابق 70,000 کروڑ روپئے کے مالی نقصان ہوئے ہیں۔ مسٹر نائیڈو نے وشاکھاپٹنم کلکٹریٹ پر اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ساحلی اضلا