اسروکے تیسرے جہاز رانی سیٹلائٹ کی روانگی
سری ہری کوٹہ ؍ نئی دہلی 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے خلائی پروگرام کی ایک اور کامیابی حاصل کرتے ہوئے اسرو نے آج تیسرے جہاز رانی مصنوعی سیارہ آئی آر این ایس ایس کو پی ایس ایل وی راکٹ کے ذریعہ رات کی آخری ساعتوں میں خلاء میں کامیابی سے روانہ کردیا۔ یہ اپنے جہاز رانی نظام کے ذریعہ امریکہ کے جی پی ایس کے مساوی ہے۔ آئی آر این