دال پانی کی طرح ، کھانا چبایا نہیں جاتا
طلباء کے لیے فراہم کیا جانے والا کھانا کنڈیوں میں پھینک دیا جاتا ہے !
طلباء کے لیے فراہم کیا جانے والا کھانا کنڈیوں میں پھینک دیا جاتا ہے !
ابوالکلام آزاد اورینٹل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں نایاب کتب اور مخطوطات موجود
نئی دہلی ۔ 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) مغربی ایشیاء میں آئی ایس آئی ایس عسکریت پسندوں کے خلاف لڑائی کے بارے میں ہندوستان کے موقف کی ستائش کرتے ہوئے شام نے آج کہاکہ اسے لڑائی سے بدحال عراق اور خود اپنی سرزمین پر اس خطرناک دہشت گرد گروپ کے ہندوستانی نوجوانوں کے چھوٹے سے جتھے کے تک شامل ہونے کی اطلاعات کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے۔ شام
حیدرآباد ۔ /16 اکٹوبر ۔ (سیاست نیوز) سٹی پولیس نے سلطان بازار ڈکیتی کے معاملہ کو حل کرتے ہوئے 6 افراد کو گرفتار کرلیا اور مسروقہ رقم و دیگر اشیاء کو ضبط کرلیا ۔ سٹی پولیس کمشنر مسٹر مہندر ریڈی نے آج ایک پریس کانفرنس کے دوران ان افراد کی تفصیلات بتائی ۔ انہوں نے بتایا کہ 21 سالہ عمران ، 22 سالہ ذیشان ، 24 سالہ عبدالقادر انصاری ، 20 سالہ سلمان
کولکتہ 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سی پی آئی (ایم) کے جنرل سکریٹری پرکاش کرت نے کہاکہ بڑی بائیں بازو کی پارٹیوں اور گروپس کو متحد کرنے کی کوششیں جاری ہیں تاکہ ملک میں بائیں بازو کے اتحاد کو استحکام حاصل ہوسکے۔ یکم نومبر کو نئی دہلی میں بائیں بازو کی پارٹیوں کا اجلاس منعقد ہے جس میں اِس مقصد کے لئے حکمت عملی کا تعین کیا جائے گا۔ وہ ایک پر
جموں۔/16اکٹوبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) کشمیر سے بے گھر ہوئے پنڈتوں کی ایک تنظیم ’ پنون کشمیر‘ نے آج ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر میں دولت اسلامیہ ( اسلامک اسٹیٹ ) کی جانب سے جو خطرات لاحق ہیں یا جو دھمکیاں دی جارہی ہیں انہیں سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔ دریں اثناء پنون کشمیر کے کنوینر اگنی شیکھر نے کہا کہ جموں و کشمیر میں د
مانیسر ( ہریانہ ) ۔ 16 ۔ اکٹوبر : (سیاست ڈاٹ کام ) : شمال مشرق سے تعلق رکھنے والے تین طلباء پر بنگلور میں ہوئے حملہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ وہ اس معاملہ کو حکومت کرناٹک سے رجوع کریں گے تاکہ خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جاسکے ۔ ایک تقریب میں شرکت کے موقع پر یہاں کا دورہ کرنے والے راج ناتھ سنگھ نے اخبا
عوام کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ، کمشنر پولیس