اندرا گاندھی کی برسی نظرانداز کرنے پر تھرور کی مودی حکومت پر تنقید

نئی دہلی ۔ 30 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کی ستائش کرنے پر کانگریس ترجمان کی حیثیت سے اپنا وقار کھونے والے ششی تھرور نے آج نریندر مودی پر تنقید کرنے پر بھی کسی پس و پیش کا اظہار نہیں کیا اور کہا کہ سابق وزیراعظم آنجہانی اندرا گاندھی کی شہادت کو موجودہ حکومت نے نظرانداز کردیا ہے جن کی برسی کل منائی جانے والی ہے۔ اپنے ٹو

اے ایم یو اسٹوڈنٹس یونین انتخابات، عبداللہ اعظم صدر منتخب

علیگڑھ ۔ 30 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) عبداللہ اعظم، بی اے ایل ایل بی (فائنل ایئر) کے طالب علم علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹس یونین (AMUSU) کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ عبداللہ اعظم کو 5310 ووٹس ملے جہاں انہوں نے اپنے حریف لیاقت خان کو زائد از 600 ووٹس سے شکست دی۔ ایم اے ماس کمیونکیشن کے طالب علم سید مسعودالحسن کا نائب صدر کے عہدہ کیلئے اور شاہ زیب

انٹلیجنس عہدیدار کے مکان میں سرقہ کی سنگین واردات

حیدرآباد۔ 30 اکتوبر (سیاست نیوز) سعیدآباد کے علاقہ لوک آیوکتا کالونی میں پیش آئی سرقہ کی سنگین واردات میں سارقین نے انٹلیجنس عہدیدار کے مکان سے ایک کلو طلائی زیورات، ساڑھے پانچ کلو چاندی اور نقد رقم کا سرقہ کرلیا۔ تفصیلات کے بموجب وائی وی ایس بھاسکر شرما جو تلنگانہ محکمہ انٹلیجنس میں ایڈمنسٹریٹیو آفیسر ہے، اپنے افرادِ خاندان کے ہم