تلنگانہ میں صنعتی یونٹس کے لیے 15 لاکھ ایکڑ اراضی کی نشاندہی
حیدرآباد میں 25 ہزار ایکڑ پر صنعتی پارکس کا قیام ، ٹی ایس آئی آئی سی
حیدرآباد میں 25 ہزار ایکڑ پر صنعتی پارکس کا قیام ، ٹی ایس آئی آئی سی
آئی اے ایس کے رتبے غیر قانونی قرار ، سنٹرل اڈمنسٹریٹیوٹریبونل کا فیصلہ
باپو گھاٹ لنگر حوض پر گلہائے عقیدت کی پیشکشی ، دیگر قائدین کی بھی شرکت
بخار اور وبائی امراض کی لہر ، جی ایچ ایم سی کی لاپرواہی آشکار
حج اکبر انتظامات کا جائزہ ، عازمین اور سعودی حکام سے تبادلہ خیال
ٹی آر ایس حکومت ہر محاذ پر ناکام، صدر تلنگانہ پی سی سی پنالہ لکشمیا کا بیان
اے پی اسٹیٹ وقف ٹریبونل میں فریقین کے مباحث کی سماعت کے بعد ٹریبونل کا فیصلہ
چینائی۔2 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) سینئر کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے آج کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے آج شروع کی گئی ’’سوچھ بھارت ابھیان‘‘ اسکیم کوئی نئی نہیں بلکہ پیشرو کانگریس زیرقیادت یو پی اے حکومت کی ’’نرمل بھارت ابھیان‘‘ اسکیم ہی ہے۔
چندرا پور۔2 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے کہا کہ بی جے پی قومی جذبہ کے ساتھ کام کررہی ہے اور وہ کسی فرقہ کے خلاف نہیں ہے جیسا کہ حریف جماعتیں باور کرارہی ہیں۔ انہوں نے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
نئی دہلی۔ 2 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے عوامی نشریاتی ادارہ دوردرشن پر آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا ناگپور میں وجئے دشمی سے خطاب راست نشر کیا جائے گا۔پہلی مرتبہ دوردرشن نے یہ فیصلہ کیا ہے حالانکہ این ڈی اے کی پہلی میعاد میں بھی ایسا نہیں کیا گیا تھا۔
حیدرآباد /2 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) راجندر نگر پولیس حدود میں ایک خاتون موٹر سائیکل سے مشتبہ طور پر گرکر فوت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 52 سالہ رضوانہ متین جو ایم ایم پہاڑی علاقہ کے ساکن روشن کی بیوی تھی ۔ کل رات موٹر سائیکل پر جارہی تھیں کہ موٹر سائیکل سے گر گئی اور شدید زخمی حالت میں آج فوت ہوگئی ۔