یلاریڈی منڈل پریشد جنرل باڈی اجلاس

یلاریڈی ۔ 3 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) : یلاریڈی منڈل پریشد جنرل باڈی اجلاس میں مقامی عہدیداروں کی عدم شرکت پر یلاریڈی رکن اسمبلی مسٹر رویندر ریڈی نے شدید برہمی کا اظہار کیا ۔ انہوں نے اس موقع پر مزید کہا کہ عوام نے علحدہ تلنگانہ کی جو آرزو کی تھی اس میں عہدیدار بہتر خدمات انجام دیتے ہوئے ترقیات کی راہ ہموار کرنے کا مشورہ دیا ۔ عہ

سداسیو پیٹ میں لیبر قونین کی خلاف ورزی

سدا سیو پیٹ ۔ 3 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) : سدا سیو پیٹ ان دنوں لیبر ایکٹ سے مستثنیٰ نظر آرہا ہے ۔ مارکٹ میں لیبر ہالی ڈے قومی دنوں اور مخصوص اوقات میں جو حکومت کی جانب سے مارکٹ بند رکھنے کی قانونی حیثیت حاصل ہے ۔ مارکٹ میں بڑے زوروں پر کاروبار ہوتا ہے ۔ لیبر آفیسر کے ایک دن بھی اس علاقہ کا دورہ نہ کرنا اور لوگوں کو قانون کا پابند نہ

سدا سیو پیٹ میں عید کی تیاریاں

سدا سیو پیٹ ۔ 3 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) : سدا سیو پیٹ میں عید الاضحی بڑے پیمانے پر بڑے ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی ۔ مسلمانان سدا سیو پیٹ نے عیدالاضحی کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں ۔ بلدیہ ، پولیس اور دیگر محکمہ جات سے موثر انتظامات کی مانگ کی گئی ۔ قبرستانوں کی صفائی قربانی کے مراکز کی صفائی کے ذریعہ قربانیوں کے عمل میں ب

بزم اساتذہ برائے فروغ اردو زبان و ثقافت ضلع ورنگل کی تشکیل جدید

ورنگل۔/3اکٹوبر،( فیکس ) یکم اکٹوبر بمقام اسلامک انفارمیشن سنٹر، رائے پورہ ہنمکنڈہ ورنگل میں بزم اساتذہ برائے فروغ اردو زبان و ثقافت ضلع ورنگل کا ایک خصوصی اجلاس زیر نگرانی جناب خواجہ عظیم الدین ریاستی نائب صدر بزم منعقد ہوا جس میں بزم کی تشکیل جدید عمل میں آئی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر ڈاکٹر ایس احمد صدیقی کو بزم کا بحیثیت اعزازی صدر

محترمہ نرملا چیگنٹہ منڈل کی نئی تحصیلدار

مکہ راج پیٹ۔/3اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیگنٹہ منڈل کے لئے بحیثیت تحصیلدار جئے راما راؤ کا تبادلہ سنگاریڈی کردیا گیا۔ حیدرآباد سے چیگنٹہ تبادلہ ہونے پر مس نرملا نے چیگنٹہ منڈل تحصیلدار کا جائزہ حاصل کرلیا ہے۔

گرام درشنی پروگرام کا انعقاد

مکہ راج پیٹ۔/3اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) توگٹہ منڈل کے موضع ٹکا پور میں منڈل کے اعلیٰ عہدیداروں کی قیادت میں گرامہ درشنی پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ اس گرام درشنی میں اعلیٰ افسران موضع صفائی ستھرائی کے متعلق معلومات حاصل کیں اور آنگن واڑی سرکاری اسکولس اور ڈیلر شاپس کے ریکارڈس کی بھی تنقیح کی۔ بعد ازاں سرکاری افسران نے پی

گمبھی راؤ پیٹ میں کسانوں کا راستہ روکو احتجاج

گمبھی راؤ پیٹ۔/3اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) برقی کٹوتی کے خلاف آج گمبھی راو پیٹ میں کسان برادری نے گاندھی چوراہے پر زبردست احتجاجی راستہ روکو مظاہرہ کیا۔ جنہیں مقامی اپوزیشن جماعتیں جن میں کانگریس و بھارتیہ جنتا پارٹی شامل ہے تائید حاصل تھی۔ مسلسل برقی کٹوتی کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرتے ہوئے مخالف حکومت نعرے بازی کی۔ کانگریس قا

بودھن میں ڈینگو بخار سے کئی افراد متاثر

بودھن۔/3اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بودھن شہر میں ان دنوں ڈینگو بخار سے بے شمار افراد متاثر ہورہے ہیں۔ شہر کے سلمس علاقہ کرسچین کالونی بلدی حلقہ نمبر 12میں ڈینگو بخار میں مبتلاء 8افراد کی ضلع ملیریا آفیسر ڈاکٹر وینکٹ نے نشاندہی کرتے ہوئے انہیں 108 ایمبولنس کے ذریعہ ضلع ہیڈکوارٹر ہاسپٹل نظام آباد منتقل کیا۔ شہر کے مختلف بلدی حلقوں می

نماز عید کے موقع پر کشمیر ریلیف فنڈ کی وصولی

عادل آباد۔/3اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عادل آباد جامع مسجد انتظامی کمیٹی صدر مسٹر سید معز الدین کی اطلاع کے مطابق مستقر عادل آباد کے میدان عیدگاہ میں نماز عیدالاضحی 8:30 بجے مولانا ظہیر امام و خطیب جامع مسجد پڑھائیں گے جبکہ جامعمسجد میں نماز عیدالاضحی 9بجے مولانا عبدالرؤف محلہ شاد نگر امام پڑھائیں گے۔ مسجد عثمانیہ انتظامی کمیٹی کی

جہادی سرگرمیوں اور نکسلائٹس کے خطرے میں اضافہ باعث تشویش

ناگپور 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ملک گیر سطح پر خاص طور پر جنوبی ریاستوں کیرالا اور ٹاملناڈو میں جہادی سرگرمیوں میں اضافہ پر اظہار تشویش کرتے ہوئے آر ایس ایس نے آج قوم سے کہاکہ ایسے قومی سلامتی کو لاحق خطرات کو کچلنے کیلئے مؤثر پالیسی بنانی چاہئے۔ جنوبی ساحل (کیرالا اور ٹاملناڈو) سے معدنیات کی اسمگلنگ میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ مغ

ہندوستانیوں میں بے انتہا طاقت اور صلاحیت موجود

نئی دہلی 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) زیادہ سے زیادہ عوام تک رسائی حاصل کرنے کے مقصد سے وزیراعظم نریندر مودی آج ابنائے وطن سے پہلی بار ریڈیو پر خطاب کریں گے اور ملک کی خوشحالی اور بہتری کے لئے اُن کی مہارتوں کو استعمال کرنے کی بات کریں گے۔ وزیراعظم کھادی کی مصنوعات استعمال کرنے کی وکالت کریں گے تاکہ مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا ج

صرف شیوسینا کو ثقافت اور عوام کے بارے میں

ممبئی 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) اپنی سابق حلیف بی جے پی کو خود غرض قرار دیتے ہوئے شیوسینا نے آج بی جے پی پر تازہ تنقید کی اور کہاکہ شیوسینا کو ریاست کے ثقافتی پہلوؤں کے بارے میں فیصلے کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ صرف شیوسینا ہی ایسا کرسکتی ہے۔ انحراف کرنے والوں کو اِس کا کوئی حق نہیں۔ شیوسینا کے ترجمان ’سامنا‘ کے ایک اداریہ میں تحریر کیا

عوام کو وزیراعظم کی دسہرہ کی مبارکباد

نئی دہلی 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج قوم کو دسہرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ ہر ایک کو وجئے دشمی کی مبارکباد دیتے ہوئے میں کہنا چاہتا ہوں کہ حق ہمیشہ باطل پر غالب آتا ہے۔ مودی نے پہلی بار ابنائے وطن سے ریڈیو پر خطاب بھی کیا اور کھل کر اُن سے بات چیت کی اور کہاکہ ملک کی خوشحالی اور بہتری کے لئے اُنھیں اپنی صلا

بھاگوت کے اُٹھائے ہوئے مسائل عصری تقاضہ: مودی

نئی دہلی 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج آر ایس ایس کے سر سنچالک موہن بھاگوت کی دسہرہ تقریر کی ستائش کرتے ہوئے کہاکہ سماجی اصلاح کے جو بھی مسائل اِس تقریر میں اُٹھائے گئے ہیں آج وقت کا تقاضہ ہیں۔ اُنھوں نے اپنے ٹوئٹر پر تحریر کیاکہ موہن بھاگوت جی نے اہم قومی مسائل پر اپنی تقریر میں اشارہ کیا ہے۔ سماجی اصلاح کے ی

سیاچن گلیشئرپر ہندوستان کا موقف بے لچک : پاکستان

اسلام آباد 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزارت خارجہ پاکستان کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہاکہ ہندوستان نے کبھی بھی سیاچن گلیشئر سے فوج کے تخلیہ کے بارے میں تجاویز کا مثبت جواب نہیں دیا۔ اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں اُنھوں نے کہاکہ اِس علاقہ سے دونوں ممالک کی افواج کا تخلیہ کرکے اِسے امن پارک میں تبدیل کردینا چاہئے لیکن اِس تجویز پر ہندوس

آر ایس ایس سربراہ کی تقریر کا نشریہ خبر کی حیثیت سے : دوردرشن

نئی دہلی 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) دوردرشن پر آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کی تقریر راست نشر کرنے پر تنازعہ اُٹھ کھڑا ہونے کے بعد دوردرشن نے آج کہاکہ اُس نے دیگر خبروں کی طرح اِس تقریر کا بھی احاطہ کیا ہے۔ اِس تقریر کے نشریہ کیلئے کوئی خصوصی انتظامات نہیں کئے گئے۔ یہ کسی بھی دوسری خبر کی طرح ایک خبر تھی۔ اِس لئے اِس کا بھی احاطہ کیا

محبوب نگر میںودیا والینٹرس معاوضہ سے محروم

محبوب نگر۔3اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع میں ساکشرا بھارت اسکیم کے تحت 64 منڈلوں میں 1332 والینٹرز کے علاوہ 2664 دیہی والینٹرس بھی کارگذار ہیں لیکن انتہائی افسوس کی بات ہیکہ ان والینٹرز کو جنوری 2014ء سے معاوضہ سے محروم رکھا گیا ہے ۔ ایک دیہی والینٹرس کو 2000روپئے اعزازی معاوضہ دیا جاتا ہے ۔ اس حساب سے جملہ 4.79 کروڑ روپئے والینٹرز کو دیا جات

جاروب کشوں کی تنخواہ کی ادائیگی

مدور۔3 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدور منڈل کے اسکول میں جاروب کشوں کی تنخواہ کئی مہینوں سے رکی ہوئیتھی۔ فی الوقت تین مہینوں کی تنخواہ آئی ہے ۔ تلنگانہ اسٹیٹ جاروب کش سنگم کے نائب صدر عبدالشیخ نے بتایا کہ 53جاروب کشوں کی تنخواہ راست ان کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کی گئی۔

جیل سے رہائی کے بعد زندگی میں تبدیلی لانے کا مشورہ

عادل آباد۔3اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جیل میں قیدی کی زندگی گذآرنے والے مرد و خواتین کو چاہیئے کہ جیل سے رہائی کے بعد اپنی زندگی میں تبدیلی لاتے ہوئے اپنے افراد خاندان کی پرورش کرتے ہوئے سماج میں نمایاں مقام حاصل کریں۔ ان خیالات کا اظہار عادل آباد ڈسٹرکٹ جج مسٹر جی گوپال کرشنا مورتی نے گاندھی جینتی کے موقع پر مستقر عادل آباد کے جیل