ماؤسٹوں نے سکیوریٹی گارڈ کو گولی مار دی

لکھی سرائے 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) نامعلوم ماؤسٹوں نے ایک موضع میں واقع کجرا پولیس اسٹیشن پر تعینات ایک 50 سالہ گارڈ کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ اشوک کمار نے بتایا کہ تقریباً 30 ماؤسٹوں نے موضع یورین پر ہلہ بول دیا اور درگا پوجا پنڈال میں سکیوریٹی گارڈ ارجن منڈل کو باہر نکالا اور گولی مار دی۔ نعش کو ہاسپٹل میں پوسٹ ما

ای ویزا کی اجرائی وزارت داخلہ کے زیرغور

پنجی 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر سیاحت نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہاکہ ’’آمد پر ویزا‘‘ (VoA) جیسی سہولت دنیا کے مختلف ممالک میں ای ویزا کی سہولت متعارف کرنے کے بعد لازمی ہوجائے گی۔ مرکزی وزیر سیاحت سری پدنائک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ آمد پر ویزا کو اندرون ایک ماہ چھ ایرپورٹس تک توسیع دی جائے گی۔ مزید براں ہم ای وی

عیدالاضحی شان و شوکت سے منائی جائے : مفتی مکرم

نئی دہلی 3 اکٹوبر (فیاکس) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفتی محمد مکرم احمد نے آج نماز جمعہ سے قبل خطاب میں مسلمانوں سے اپیل کی کہ عیدالاضحی کی نماز اجتماعی شان و شوکت کے ساتھ ادا کریں۔ اُنھوں نے کہاکہ قربانی کے تین دن ہیں لیکن نماز کا ایک ہی وقت ہے لہذا نماز کی اہمیت اور اجتماعیت کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ یہ سال میں ایک نماز ہے اسے پوری ش

بھاگوت کے اُٹھائے ہوئے مسائل عصری تقاضہ: مودی

نئی دہلی 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج آر ایس ایس کے سر سنچالک موہن بھاگوت کی دسہرہ تقریر کی ستائش کرتے ہوئے کہاکہ سماجی اصلاح کے جو بھی مسائل اِس تقریر میں اُٹھائے گئے ہیں آج وقت کا تقاضہ ہیں۔ اُنھوں نے اپنے ٹوئٹر پر تحریر کیاکہ موہن بھاگوت جی نے اہم قومی مسائل پر اپنی تقریر میں اشارہ کیا ہے۔ سماجی اصلاح کے ی

پسماندہ طبقات کی فلاح کیلئے کام کرنے کا عہد : امیت شاہ

بیڑ ( مہاراشٹرا ) 3 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) غیر اور پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود کیلئے سابق وزیر آنجہانی گوپی ناتھ منڈے کی خدمات کی ستائش کرتے ہوئے بی جے پی کے صدر امیت شاہ نے آج اس یقین کا اظہار کیا کہ ان کی دختر پنکجا منڈے اپنے والد کے کام اور ان کی روایات کو آگے بڑھائیں گی ۔ انہوں نے احمد نگر ضلع میں ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے

اتحاد ٹوٹنے پر سونیا گاندھی سے کوئی شکایت نہیں : پوار

پونے 3 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے آج کہا کہ انہیں کانگریس کی صدر سونیا گاندھی سے کوئی شکایت نہیں ہے کیونکہ وہ مہاراشٹرا میں این سی پی ۔ کانگریس کے مابین 15 سالہ اتحاد کو ختم کرنے کی ذمہ دار نہیں ہیں۔ شرد پوار نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جب انہوں نے مہاراشٹرا انتخابات میں متحدہ مقابلہ کی تجویز کے سات

اتحاد ٹوٹنے پر سونیا گاندھی سے کوئی شکایت نہیں : پوار

پونے 3 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے آج کہا کہ انہیں کانگریس کی صدر سونیا گاندھی سے کوئی شکایت نہیں ہے کیونکہ وہ مہاراشٹرا میں این سی پی ۔ کانگریس کے مابین 15 سالہ اتحاد کو ختم کرنے کی ذمہ دار نہیں ہیں۔ شرد پوار نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جب انہوں نے مہاراشٹرا انتخابات میں متحدہ مقابلہ کی تجویز کے سات

موہن بھاگوت کی تقریر کا راست ٹیلی کاسٹ اکثریت پسندی کی مثال

نئی دہلی 3 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) آر ایس ایس سربراہ موہن بھگوت کے دسہرہ کے موقع پر ناگپور میں خطاب کو دوردرشن سے راست ٹیلی کاسٹ کرنے کے فیصلے پر ایک تنازعہ پیدا ہوگیا ہے اور اپوزیشن جماعتوں نے حکومت پر سرکاری میڈیا کے بیجا استعمال کا الزام عائد کیا ہے جبکہ بی جے پی نے اس اقدام کی مدافعت کی ہے ۔ کانگریس ترجمان سندیپ ڈکشت نے بھاگوت کے

سابق اولمپین کی ہاکی ٹیم کو مبارکباد

رانچی۔ 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) اولمپین کھلاڑی سائیل وانس ڈنگ ڈنگ نے ایشین گیمس میں 16 برس بعد گولڈ میڈل حاصل کرنے والی ہندوستانی ہاکی ٹیم کے مظاہروں پر انہیں مبارکباد دینے کے علاوہ انہیں مشورہ دیا کہ وہ اپنے مظاہروں کے معیار کو مزید بلند کریں تاکہ 2016ء ریو اولمپکس میں کامیابی کے امکانات کو مزید بڑھایا جاسکے۔ 1980ء ماسکو اولمپکس میں گو

انڈیا اے نے ویسٹ انڈیز کو شکست دی

ممبئی ۔ 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز کے دورہ ہندوستان کا ناکامی کے ساتھ آغاز ہوا ہے جیسا کہ ممبئی کے بار برون اسٹیڈیم میں انڈیا اے کے خلاف منعقدہ وارم اپ ونڈے مقابلہ میں اسے 9 وکٹوں کی شکست برداشت کرنی پڑی۔ امیت مشرا اور کرن شرما کے ہمراہ پرویز رسول کی اسپن بولنگ کے خلاف ناکام ہوئی ویسٹ انڈیز کی ٹیم 38.1 اوورس میں محض 148

ہندوستان کو کبڈی میں دو گولڈ میڈلس

انچیان ۔ 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے سنہری کامیابی کے ساتھ 17 ایشین گیمس کی اپنی مہم کا اختتام کیا اور مجموعی طور پر 57 میڈلس کے ساتھ اس نے آج آٹھواں مقام حاصل کیا ہے جیسا کہ کبڈی کے مقابلوں میں اس نے مرد و خواتین دونوں زمرہ کے گولڈ میڈل حاصل کئے ہیں۔ ہندوستان نے آخری دن دو گولڈ میڈل حاصل کئے ہیں لیکن مجموعی طور پر اس مرتبہ ایشین

بحرین کے علی حسن محبوب کو گولڈ میڈل

انچیان ۔ 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بحرین کے علی حسن محبوب نے ایشین گیمس کے مرد زمرہ کے میراتھان میں کامیابی حاصل کرلی ہے جیسا کہ اختتام پذیر ایتھلیٹکس میں 3 ایشیائی ریکارڈس ٹوٹے ہیں۔ علی حسن محبوب نے دو گھنٹے 12 منٹ اور 38 سیکنڈ میں مقررہ فاصلہ طئے کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا جبکہ کوہی مٹسو مورا صرف ایک سکنڈ کے فرق سے دوسرے مقام پر رہے ج

قطری خواتین باسکٹ بال ٹیم ایشین گیمس سے دستبردار

انچیان ۔ 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی کوریا میں رواں سترہویں ایشیائی گیمس میں باسکٹ بال کھیل کے بین الاقوامی قوانین کے تحت قطری خواتین کی باسکٹ بال ٹیم کو میچ کے دوران حجاب پہننے کی اجازت نہیں دی گئی، جس کی وجہ سے قطری حکام نے اپنی ٹیم کی اس ٹورنمنٹ میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ قطر کی خواتین کی باسکٹ بال ٹیم کو نیپال کے خلاف میچ کھیل

ورلڈ کپ سے قبل ہر سیریز اہم :آفریدی

شارجہ۔ 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے ٹوئنٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہیکہ ورلڈ کپ سے قبل ہر سیریز اہم ہے ،ٹیم جتنا جیتے گی، اتنا ہی کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوں گے۔فٹنس میں کمی نہیں آئی، فٹنس بہتر ہوئی ہے۔ شارجہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹوئنٹی 20 ٹیم سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں اور چند کھلاڑیوں ن