حدیث شریف
حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حکم دیا ہے کہ ’’جس جانور کو ہم قربان کریں، اس کی آنکھ کان کو اچھی طرح دیکھ لینا چاہئے کہ ان میں کوئی نقص نہ ہو‘‘۔ (ابن ماجہ)
حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حکم دیا ہے کہ ’’جس جانور کو ہم قربان کریں، اس کی آنکھ کان کو اچھی طرح دیکھ لینا چاہئے کہ ان میں کوئی نقص نہ ہو‘‘۔ (ابن ماجہ)
حضرت حاطب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس نے میرے بعد میری قبر کی زیارت کی تو گویا اُس نے میری زندگی میں میری زیارت کی۔ جو مکہ یا مدینہ میں مر گیا، وہ قیامت میں عذاب سے بے خوف ہوکر اُٹھے گا‘‘۔ (بیہقی)
دبئی۔5 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان اور آسٹریلیاکے درمیان سیریز کا واحد ٹوئنٹی 20میچ آ ج رات کھیلا جارہا ہے ۔ پاکستان کے ٹوئنٹی 20کپتان شاہد آ فریدی کے مطابق کھلاڑی میچ جیت کر قوم کو عید کا تحفہ دینا چاہتے ہیں جبکہ آسٹریلیاکے کپتان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم حفیظ کے بغیر بھی خطرناک ہے۔میچ کی چمچماتی ٹرافی کی دبئی میں رونمائی ہوئی۔پ
بیجنگ ۔5 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) پیٹراکویٹووا اور ماریا شارا پووا بیجنگ اوپن میں آج اتوار کو فیصلہ کن مقابلہ کررہی ہے۔عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جووک اور چیک ری پبلک کے ٹینس اسٹار ٹوماس بریڈیچ فائنل میں ایک دوسرے کے مقابل ہوں گے۔سمانتھا اسٹوسر اور اینا آئیووانووچ شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں ۔خواتین ڈبلز میں ثانیہ مرزاورکار
بیجنگ۔ 5 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) بیجنگ اوپن کے خواتین ڈبلز فائنل میں ثانیہ مرزا اور کارا بلیک کی جوڑی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ثانیہ اور بلیک کو چیک جمہوریہ کو اندریہ ہواچ کووا اور چین کی پینگ شوائی کی جوڑی نے شکست دی۔ہواچ کووا اور شوائی نے بلیک اور ثانیہ کو 6-4 ، 6-4 سے شکست دے دی ۔ مرد سنگلز زمرے کا فائنل سربیا کے نوواک جوکووچ اور چیک
بنگلور۔5 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) سوریہ کمار یادو کی مشتبہ بولنگ ایکشن کے لئے رپورٹ کی گئی ہے، جس سے ہفتہ کو اختتام پذیر چمپینس لیگ ٹی 20 ٹورنمنٹ میں وہ پانچویں بولر بنے، جن کی مشتبہ ایکشن کے لئے شکایت کی گئی ہے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرس کے کارگزار آف اسپنر یادو کی ہفتہ کی رات چینائی سوپر کنگس کے خلاف فائنل میچ کے بعد رپورٹ کی گئی اور انہیں
کراچی۔ 5 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کو اُمید ہے کہ ان کا اسٹار اسپنر سعید اجمل ورلڈ کپ سے پہلے اپنے بولنگ ایکشن کو بہتر کر لے گا کیونکہ ماہرین کی ٹیم ان کیساتھ سخت محنت کر رہی ہے جس سے کہ اس بات کا یقین ہو سکے کہ وہ اس اہم ترین ٹورنمنٹ میں پاکستانی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔پی سی بی کے میڈیکل اور اسپورٹس سائنس کے سینئر جنرل منیجر ڈاکٹر سہیل
سوزوکا (جاپان)۔ 5 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) مرسیڈیز کے ڈرائیور لیوئس ہیملٹن نے سوزوکا گرانڈ پری جیت کرعالمی رینکنگ میں اپنی سبقت کو مزید مستحکم کر لیا ہے۔ یہ ان کی اس سیزن میں آٹھویں فتح تھی۔ اس طرح انہیں اپنے قریب ترین حریف نیکو روزبرگ پر 10 پوائنٹس کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ سوزوکا گرانڈ پری میں ہیملٹن کے بعد اْن کی ہی ٹیم کے نیکو روزبرگ
لڑکوں کی ضرورت ہے
مارکٹ سروے کرنے کیلئے انٹرمیڈیٹ ‘ قابل و محنتی لڑکوں کی ضرورت ہے ۔ تنخواہ ماہانہ 6000/-روپئے اور Accomadation فراہم کیا جائے گا ۔
فون : 9160591218
__________________________________________________________________
Spice Kitchen Catering
ماہر باورچیوں کی نگرانی میں ہر چھوٹی بڑی تقریب کیلئے واجبی داموں پر ربط پیدا کریں۔ طاہر عالم
9959562127 / 9297203108
FOR RENT FOR COMFORTABLE & ECONOMICAL STAY
We offer new A/c Flats (2) Bed Room & 3 Bed Room ) with 24 hours Water & Electric Power, Parking Nearby all type Restaurant on Daily & Monthly Basis Suitable Specially for NRI’s.
KINDA PLAZA LODGE
Salarjung Colony, Second Entrance, Tolichowki, Hyd.
23516220 / 23516221
Cell : 8886288755
Fax : 23516222
__________________________________________________________________
FOR RENT GUEST HOUSE
SAQLAIN HEIGHTS
PLOT FOR SALE
100 Sq.yards Basement plot only 1km from Pillar No 258, PVNR Bridge. 3000/- Per Sq.yard.
Contact : 9346531054
__________________________________________________________________
Plots & Houses ForSale
Mehdipatnam Ring Road Pillar No.213 Near to JCH Phase III Gated Community 100 Sq.Yrds Ground Floor 36 Lakhs. Plot Rs.16500/- Per Sq.Yrd Clear Title.
9348588625
9396605393
__________________________________________________________________
بہترین پلاٹس برائے فروخت
Matrimonial Girl Urgent
S.M. Girl age 27 yrs, Ht. 5′-5″, Fair , M.Com, Religious Girl, Looking for a Well Educated and Well Settled Boy in India or Abroad.
ayeshajabeen89@gmail.com
9849148250 / 8801410525
__________________________________________________________________
M.S. USA BOY
S.M.P. invites alliance for their SON, V.V.Fair, age 27 , Ht. 5′-8″, H1B Visa Working in USA. Girl should be U.S. or Canadian Citizen, V.V.Fair, age below 23 yrs, Ht. 5′-4″, Sharp Features, Good Looking Decent & Well Mannered from a Educated Family Background mail biodata with recent photos on.
اسٹاکہوم، 4 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سویڈن کے وزیراعظم اسٹیفن لوفوین نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے دیرینہ تنازعے کو دوریاستی حل کے ذریعے ہی طے کیا جاسکتا ہے اور ان کی نئی حکومت مملکتِ فلسطین کو تسلیم کر لے گی۔انھوں نے یہ اعلان جمعہ کے روز پارلیمان میں اپنے افتتاحی خطاب کے دوران کیا ہے۔انھوں نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دیرینہ ت
میہم (ہریانہ) 4 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سونیا گاندھی نے نریندر مودی کو شدید تنقیدوں کا نشانہ بناتے ہوئے اُن پر الزام عائد کیاکہ وہ ایسا تاثر دینے کی کوشش کررہے تھے اقتدار پر آتے ہی اُن کی حکومت تمام کام بحسن و خوبی انجام دے گی۔ اُنھوں نے وزیراعظم سے استفسار کیاکہ بیرونی ممالک میں جمع کالا دھن واپس لانے کے وعدے کا کیا ہوا۔ سونیا گاندھی
بیڑ (مہاراشٹرا) 4 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے صدر کانگریس سونیا گاندھی پر جوابی تنقید کی جنھوں نے اُن کی حکومت پر انتخابی وعدوں کو پورا نہ کرنے کا الزام عائد کیا۔ اُنھوں نے کہاکہ اقتدار میں آنے کے چار ماہ میں کارکردگی پوچھنے والوں نے گزشتہ 60 سال کے دوران بہت کم کام کیا ہے۔ نریندر مودی نے یہاں انتخابی ریالی سے خطاب
نئی دہلی 4 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) چین کی لداخ میں دخل اندازی اور ایسے وقت جبکہ صدر ژی جن پنگ ہندوستان کے دورہ پر ہوں، اِس طرح کی حرکت ایک معمہ ہے۔ آئی اے ایف سربراہ اروپ راہا نے آج یہ بات کہی اور اُنھوں نے ہندوستانی افواج پر زور دیا کہ وہ سرحد پر سخت چوکسی کو برقرار رکھیں۔ اُنھوں نے کہاکہ جس انداز میں اور جس وقت مداخلت کاری کی گئی اِس
سرینگر 4 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر جموں و کشمیر عمر عبداللہ عیدالاضحی سادگی سے منائیں گے۔ اُنھوں نے ریاست میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور کثیر تعداد میں اموات کے علاوہ عوامی مصائب و مشکلات کو پیش نظر رکھتے ہوئے نہ صرف عید سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا بلکہ اِس موقع پر اپنے حامیوں سے متاثرین کی فراخدلانہ مدد کی بھی اپیل کی۔ سرکاری ت
ماسکو ۔ 4 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : روس کے دارالحکومت ماسکو میں مسلمانوں کو عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کرنے سے منع کیا گیا ہے ۔ حکومت نے روایتی ذبیحہ کے عمل پر پابندی عائد کی ہے ۔ عیدالاضحی کے لیے ماسکو میں جانوروں کی فروخت اور قربانی پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔ سٹی انٹر ریجنل کارپوریشن کے ترجمان نے کہا کہ مسلمان اپنے مذہبی فرائض کو
جموں ؍ سرینگر 4 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر واقع سرحدی چوکیوں پر شلباری کے بعد پاکستانی فوج نے مارٹر بم، چھوٹے اور خودکار ہتھیاروں سے شدید فائرنگ کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ کل رات سے جموں کے علاقہ میں جاری فائرنگ کے نتیجہ میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ فوج نے بتایا کہ شمالی کشمیر کے گلمرگ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر ک