ٹی وی ، موبائیل فون اور انٹرنیٹ کا حسب ضرورت استعمال بہتر
محمد ریاض احمد
محمد ریاض احمد
حیدرآباد ۔ 7 ۔ اکٹوبر : ( ایجنسیز ) : ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف سوشیل سائنس ( ٹی آئی ایس ایس) نے ووکیشنل کورس پر مبنی اسکول آف ووکیشنل ایجوکیشن کے آغاز کا اعلان کیا ۔ ٹی آئی ایس ایس اور ایس وی ای کی جانب سے طلبہ کو روایتی تعلیم سے قطع نظر روزگار پر مبنی خصوصی ووکیشنل کورس پر توجہ مرکوز کی جائے گی ۔ ان کورس کو ملک بھر میں آل انڈیا کونسل فار ٹکنیکل
حیدرآباد۔7۔ اکتوبر (سیاست نیوز) ڈائرکٹر جنرل پولیس آندھراپردیش جے وی راموڈو آئندہ ماہ اسرائیل کا دورہ کریں گے۔ حکومت آندھراپردیش نے ان کے دورہ اسرائیل کو منظوری دیدی ہے۔ پرنسپل سکریٹری حکومت آندھراپردیش راجیشور تیواری کے احکامات کے مطابق ڈائرکٹر جنرل پولیس آندھراپردیش 9 تا 12 نومبر تل ابیب اسرائیل میں منعقد ہونے والی بین الاقوام
حیدرآباد ۔ 7 ۔ اکٹوبر : ( ایجنسیز ) : ریاست تلنگانہ کے وزیر داخلہ این نرسمہا ریڈی کی پیر کے روز یہاں ایک خانگی دواخانہ میں گھٹنے کی سرجری انجام دی گئی ۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ریڈی کے ایک گھٹنے میں پیدا ہوئے انفکشن کو دور کرنے سرجری کی گئی ۔ بتایا گیا کہ انہیں ایک دو روز میں دواخانہ سے ڈسچارج کردیا جائے گا ۔۔
وشاکھاپٹنم ۔ 7 ۔ اکٹوبر : ( ایجنسیز ) : ایڈسیٹ 2014 میں اہل قرار دئیے گئے ۔ امیدواروں کے لیے انجام دی گئی ویب مبنی کونسلنگ کے پہلے مرحلے کے دوران آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں موجود مختلف بی ایڈ کالجس میں جملہ 37 ہزار 844 نشستیں الاٹ کی گئیں ۔ مخلوعہ نشستوں کی وجہ تعداد 8 ہزار 866 بتائی گئی ہے ۔ ویب مبنی کونسلنگ کے قطعی مرحلے کا انعقاد 18 تا 21 اک
حیدرآباد ۔ 7 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : سدرن پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی آف تلنگانہ نے برقی کی مانگ میں اضافہ کے پیش نظر 8 اکٹوبر سے صنعتی شعبہ کو ہفتہ میں دو دن ’ پاور ہالی ڈے ‘ پر عمل درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس کا ضلع / سرکل واری شیڈول مندرجہ ذیل ہے ۔ پیر : بلارم انڈسٹریل ایریا آف میدک ، رنگاریڈی ، نارتھ ، رنگاریڈی ساوتھ اور حیدرآباد سنٹرل
حیدرآباد ۔ 7 اکٹوبر ۔ ( سیاست نیوز) دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد میں عیدالاضحی جوش و خروش کے ساتھ ساتھ انتہائی خشوع و خضوع کے ساتھ منائی گئی ۔ نماز عیدالاضحی کا سب سے بڑا اجتماع عیدگاہ میرعالم پر دیکھا گیا جہاں لاکھوں افراد نے نماز عیدالاضحی ادا کی ۔ نماز عیدالاضحی سے قبل مولانا محمد حسام الدین ثانی جعفر پاشاہ اور ڈاکٹر سیف اﷲ ش
شارجہ ۔ /7 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان کی جانب سے میچ کی پہلی ہی گیند پر اپنے ساتھی اوپنر آرون فنچ کو آؤٹ کرنے کے بعد نوجوان بیاٹسمین اسٹیوین اسمتھ نے اپنے ونڈے کیرئیر کی پہلی سنچری اسکور کرتے ہوئے یہاں منعقدہ پہلے ونڈے میں پاکستان کے خلاف آسٹریلیائی ٹیم کے اسکور کو 255/8 تک پہونچانے میں اہم رول ادا کیا ۔ اسمتھ نے
2:30 بجے شروع ہونے والے مقابلے میں میزبان کامیابی کا خواہاں
انچیان۔7 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ایشین گیمز میں پاکستانی ہاکی ٹیم کے چند تجربہ کار کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی نے ان کے کیریئر پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے، جس کے بعد قوی امکان ہے کہ ان کھلاڑیوں کو آ نے والے وقتوں میں ٹیم کا حصہ نہ بنایا جائے۔ پی ایچ ایف کے حکام تجربہ کار فاروڈ شکیل عباسی ، حسیم خان، شفقت رسول کی کار کردگی سے بہت زیادہ خوش
بیجنگ7 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)سابق عالمی نمبر ایک روسی ٹینس اسٹار ماریا شاراپوا نے چائنا اوپن ٹینس ٹورنمنٹ جیت لیا۔ فائنل میں انہوں نے پیٹرا کویٹوا کو سخت مقابلے کے بعد 6-4, 2-6, 6-4سے شکست دی۔یہ کویٹوا کی مسلسل 8 فتوحات کے بعد پہلی ناکامی تھی۔ دوسری جانب کائی نیشیکوری نے جاپان اوپن ٹینس ٹورنمنٹ جیت لیا، فیصلہ کن مقابلہ میں انہوں نے ملوس
نئی دہلی 7 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام ) حالیہ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ڈسکس تھرور سیما پونیا نے کہا ہے کہ قومی فیڈریشن کے علاوہ ارباب مجاز نے برسوں ان کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا ہے۔خصوصی انٹرویو میں 31 سالہ سیما نے کہا کہ جونیر سطح پر عالمی چیمپئن ہونے کے باوجود گذشتہ 14 برسوں کے دوران قومی فیڈریشن اور ارباب مجاز کا ان کے ساتھ سل
جوہانسبرگ 7 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)کوئین ٹن ڈی کاک جنہوں نے اپنے بین الاقوامی کیرئیر کا شاندار طریقے سے آغاز کیا ہے اب وہ سال کے بہترین ابھرتے پانچ کھلاڑیوں کی فہرست میں سب سے آگے ہیں جیسا کہ آج ساوتھ آفریقن کرکٹ نے سال کے بہترین ابھرتے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ۔ ڈیکاک کے علاوہ جنوبی افریقہ کیلئے سال کے بہترین کھلاڑی کے ایو
کراچی۔7 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے تینوں طرز کی کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں لیکن اس کے لئے مزید پورا موقع دیا جائے۔پہلی تر جیح پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لئے کھیلنا ہے لیکن ورلڈ کپ تک پاکستان کی کپتانی نہیں کرنا چاہتا۔وہ چیمپئنز لیگ میں شرکت کے بعد ہندوستان سے سیالکوٹ پہنچنے کے بعد
لاہور7اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام )ثقلین مشتاق کی کوششیں رنگ لانے لگیں، پی سی بی نے دعویٰ کیا کہ سعید اجمل کے ایکشن میں بہتری آرہی ہے ۔ڈاکٹر سہیل سلیم کے مطابق ورلڈ کپ سے قبل اچھی خبر کی امید رکھنی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق سعید اجمل کا ایکشن کچھ عرصے قبل رپورٹ ہوا جس کے بعد انھیں پابندی کا سامنا کرنا پڑا، اب وہ سابق اسپنر ثقلین مشتاق کی رہنم
نیویارک 7 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام )اولمپکس کی تاریخ کے کامیاب ترین تیراک امریکی مائیکل فیلپس کی نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کے الزام میں گرفتاری کے بعد انھیں 6 ماہ کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ امریکی تیراکی یونین نے کہا ہے کہ اس دوران وہ تیراکی کے کسی بھی مقابلے میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ یونین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فیلپس نے تنظیم کے ضابطہ
کڑپہ۔7اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کڑپہ کے نبکوٹ میں واقع زیان ہائی اسکول میں ایک دل دہلادینے والا واقعہ کا انکشاف ہوا ۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر اسکول کے احاطہ میں پانچ لوگوں کی نعشوں کو کھود کر نکالا جو 26سالہ مونیکا انیراک ‘ 37سالہ کرپاکر انیراک ‘ 7سالہ اینجل ‘ 7سالہ راجیو اور 6سالہ پوترا کی ہیں ۔ ڈی ایس پی کڑپہ راجیشور ریڈی کی نگرانی
کلواکرتی۔7اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی کلواکرتی کے حدود میں نلکنڈھ پلی منڈل کے اطراف و اکناف کے کئی ایک دیہاتوں میں کل بروز پیر زبردست گھن گرج کے ساتھ زوردار بارش ہوئی جس کے سبب کھیت میں کام کررہے مزدو ایک نیم کے درخت کے نیچے بارش سے بچنے کیلئے ٹہرے ہوئے تھے کہ اچانک جھاڑ پر بجلی گری جس کے زد میں تین مزدور گووردھن ‘ کمار ‘