عراق میں سعودی سفارت خانہ کا عنقریب احیاء

بغداد ۔8 اکٹوبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے سفارتی حکام عراق کے دارالحکومت میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ قائم کرنے کیلئے مناسب جگہ کی تلاش میں ہے۔عراق میں سعودی عرب کا سفارت خانہ 24 سال پہلے بند کیا گیا تھا۔ اس بارے میں سعودی اخبار ’’الوطن‘‘ نے وزیر خارجہ کے شعبۂ اطلاعات کے سربراہ اسامہ نقلی کے حوالے سے یہ بات کہی۔ ان کے مطابق دو م

کوبانی میں دولت ِاسلامیہ کیخلاف مؤثر کارروائی

واشنگٹن،8 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کی سرکردگی میں اتحادی افواج نے دولتِ اسلامیہ کے اُن جنگجوؤں کے خلاف اب تک سب سے مؤثر اور مسلسل حملے کئے ہیں جو ترکی اور شام کی سرحد پر واقع شامی قصبہ کوبانی پر حملہ آور ہیں۔شامی کرد جنگجوؤں کا کہنا ہے کہ یہ حملے اب تک کے سب سے مؤثر حملے تھے مگر انھیں بہت پہلے کیا جانا چاہئے تھا۔نامہ نگاروں

مالی امداد کے مستحق طلبہ کو درخواستیں داخل کرنے کا مشورہ

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اکٹوبر : ( ایجنسیز ) : چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ نے تلنگانہ کے طلبہ جو کہ مالی امدادی اسکیم کے فوائد حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ 15 اکٹوبر سے قبل درخواستیں داخل کریں ۔ چیف منسٹر ریاست تلنگانہ میں ضلع کلکٹرس اور دیگر عہدیداروں کے ہمراہ ایک ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ سرکاری پروگرامس کا جائزہ لے رہ

وقف بورڈ میں اصلاحات اور ورک کلچر کے لیے عہدیداروں اور ملازمین کے درمیان تال میل ناگزیر

حیدرآباد۔8۔اکتوبر (سیاست نیوز) وقف بورڈ میں اصلاحات اور ورک کلچر کے فروغ کیلئے اسپیشل آفیسر جناب جلال الدین اکبر آئی پی ایس نے بورڈ کے عہدیداروں اور ملازمین سے تعاون کو ناگزیر قرار دیا۔ انہوں نے آج وقف بورڈ میں عید ملاپ تقریب کے ذریعہ عہدیداروں اور ملازمین میں اوقافی جائیدادوں کے تحفظ کا جذبہ پیدا کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے وقف بورڈ

ریاست کو درپیش تمام چیلنجس کا حل موجود،عالمی میٹرو پولس کانفرنس سے کے ٹی آر کا خطاب

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : ریاستی وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی و پنچایت راج کے تارک راما راؤ نے آج کہا کہ شہری منصوبہ بندی اور شہری کارکردگی میں مائیکرو ڈاٹا اور انالیسیس سے مدد حاصل کی جاسکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نئی ریاست تلنگانہ کو کئی چیلنجس درپیش ہیں جب کہ کئی مواقع حاصل ہیں ۔ ریاست کے 39 فیصد عوام شہری علاقوں میں رہائش پذی

ڈی آر ڈی او میں مختلف جائیدادوں پر تقررات کا اعلان

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : سید ناظم الدین صدر امان ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر اسوسی ایشن ٹولی چوکی کے بموجب ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (DRDO) میں سینئیر ٹکنیکل اسسٹنٹ ، ایڈمنسٹریشن اینڈ آلائیڈ سنٹر کیڈر اور ٹیکنیشن کی 899 جائیدادیں تقرر طلب ہیں ۔ ان میں سینئیر ٹیکنیکل اسسٹنٹ کی 419 جائیدادیں ( آٹو موبائیل / کیمیکل / میکانیکل / ا

پرنسپال سکریٹری حکومت اے پی سے پنشنرس سماج کی نمائندگی

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : پنشنرس سماج کے صدر جناب جی ست نارائن اور نائب صدر جناب خواجہ منتجب الدین نے حکومت آندھرا پردیش کے پرنسپال سکریٹری جناب پی وی رمیش سے سکریٹریٹ میں ملاقات کر کے اپنی درخواست کے علاوہ 60 صفحات پر مشتمل Ready Ree Koner یعنی ( جدول ) پیش کی جس میں یہ کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے 30 اپریل کو وظیفہ یابوں کے حق میں فیصل

تلنگانہ کانگریس قائدین کا دورۂ کاما ریڈی، کسانوں سے ملاقات کا منصوبہ

حیدرآباد /8 اکتوبر (سیاست نیوز) تلنگانہ کے کانگریس قائدین کل حلقہ اسمبلی کاما ریڈی کا دورہ کرکے کسانوں سے ملاقات کریں گے اور ان کے مسائل سے واقفیت حاصل کرتے ہوئے انھیں خودکشی نہ کرنے کا مشورہ دیں گے۔ واضح رہے کہ کسانوں کے مسائل کا جائزہ لینے کے لئے صدر تلنگانہ پردیش کانگریس پنالہ لکشمیا کی قیامگاہ پر تلنگانہ کانگریس رابطہ کمیٹی کا ا

تلنگانہ اور آندھرا پردیش حکومتوں کے خلاف عوامی لہر

حیدرآباد /8 اکتوبر (سیاست نیوز) صدر وائی ایس آر کانگریس جگن موہن ریڈی نے کہا کہ تلنگانہ سے ٹی آر ایس اور آندھرا پردیش سے تلگودیشم کا صفایا ہو جائے گا۔ انھوں نے تلنگانہ وائی ایس آر کانگریس کے توسیعی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ اس موقع پر مسز شرمیلا کے علاوہ دیگر قائدین بھی موجود تھے۔ انھوں نے کہا کہ فلموں میں پہلے ویلن کا زور چل

حلقہ اسمبلی الا گڈہ میں ضمنی انتخابات

کرنول۔/8اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) الیکشن کمیشن آف انڈیا نے حلقہ اسمبلی الا گڈہ میں ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا۔ جہاں سے انتخابی مہم کے دوران سڑک حادثہ میں ہلاک وائی ایس آر کانگریس پارٹی امیدوار شوبھا ناگی ریڈی کو قریبی حریف تلگودیشم امیدوار گنگولہ پرتاپ ریڈی کے خلاف 17982 ووٹوں کی اکثریت سے منتخب قرار دیا گیا تھا۔جس پر پرتاپ ریڈ

بھینسہ میں بقرعید کے بعد بھی شرانگیزی جاری

بھینسہ۔/8اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ میں ہندو واہنی کے حامیوں نے قریش برادری کے ملازم کو زدوکوب کرتے ہوئے بھینسہ کی پرامن فضاء کو مکدر کرنے کی ناکام کوشش کی۔ تفصیلات کے بموجب بھینسہ شہر میں ہفتہ واری بیل بازار منگل اور چہارشنبہ کے دن لگایا جاتا ہے۔ اس طرح منگل کی شام8بجے کے قریب قریش برادری کے ملازم محبوب علی بیل بازار سے خر

درگاہ قاضی پیٹ میں عیدالاضحی کا اجتماع

قاضی پیٹ۔/8اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) احاطہ درگاہ حضرت سید شاہ افضل بیابانی ؒ قاضی پیٹ میں نماز عیدالاضحی عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی۔ سجادہ نشین درگاہ قاضی پیٹ مولانا خسرو پاشاہ بیابانی نے امامت کے فرائض انجام دیئے۔ قبل ازیں مولانا خسرو پاشاہ بیابانی نے اپنے خطاب میں عیدالاضحی اور اس کا پیغام پر خطاب کیا۔جناب خسرو پاشاہ نے

صحرا میں دیوتا کا بت بٹھانے پر کیس درج

یلاریڈی۔/8اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) صحرائی علاقہ میں ناجائز طریقہ سے ہندو دیوتاؤں کے بتوں کو بٹھائے جانے پر مختلف افراد کو یلاریڈی رینج عہدیداروں نے حراست میں لے لیا۔ سب ڈی ای او ونستا کے مطابق لنگم پیٹ منڈل کے شٹ پلی علاقہ میں گوڑا سنگم سے تعلق رکھنے والے قائدین اور یادو طبقہ کے قائدین نے الگ الگ رینوکا ایلماں، سری کرشنوڈو کے بت

پاکستان یو اے ای میں ہندوستان کی میزبانی کرے گا

کراچی 8 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ بورڈ جو اپنے مالی حالات کو بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہے، اِس نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ برس وہ متحدہ عرب امارات میں انگلینڈ اور پھر ہندوستان کے خلاف یکے بعد دیگرے دو گھریلو سیریزوں کی میزبانی کرے گا۔ پی سی بی کے ذرائع نے خبررساں ایجنسی پی ٹی آئی سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان آئندہ برس

پی سی بی سعید اجمل کو بائیو میکانک ٹسٹ کیلئے روانہ کرنیتیار

کراچی 8 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اپنے معطل شدہ آف اسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن میں بہتری کو دیکھتے ہوئے اِنھیں بائیو میکانک ٹسٹ کے لئے روانہ کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ سعید اجمل جوکہ گزشتہ چند برسوں سے پاکستان کے لئے صف اول کے بولر رہے ہیں، لیکن اِن کے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دیتے ہوئے آئی سی سی نے گزشتہ م

کبڈی لیگ کے ماباقی مقابلے ہندوستان میں ہی ہوں گے

نئی دہلی 7 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ویو ورلڈ کبڈی لیگ جوکہ ہندوستان کا پہلا بین الاقوامی کبڈی ٹورنمنٹ ہے، اِس نے آج فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے ماباقی مقابلے ہندوستان میں ہی منعقد کرے گا جیسا کہ پہلے طے تھا کہ کچھ مقابلے پاکستان میں منعقد ہوں گے۔ شیڈول کے مطابق ٹورنمنٹ کا خطابی مقابلہ لاہور میں کھیلا جائے گا۔ شائقین کے ردعمل کو دیکھتے ہوئ

ویسٹ انڈیز کا دورہ ہند ہنوز غیریقینی

کوچی 8 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے آج یہاں کوچی میں ہندوستان کے خلاف منعقدہ پہلے ونڈے میں بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم مہمان ٹیم کا دورہ ہند ہنوز غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے کیونکہ کھلاڑیوں کا معاوضے کو لیکر ارباب مجاز سے تنازعہ چل رہا ہے۔ کپتان ڈیون براوؤ نے آج دوپہر ٹاس کے لئے میدان پر پہونچ کر اِن قیاس آ