تلنگانہ اسٹیٹ ایس اینڈ ایم نیوز پیپرس اسوسی ایشن کا اجلاس

حیدرآباد ۔ 10 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : تلنگانہ اسٹیٹ اسمال اینڈ میڈیم نیوز پیپرس اسوسی ایشن کا ایک اجلاس مسٹر بچی بابو کی صدارت میں بروز اتوار 12 اکٹوبر کو 11 بجے دن گولڈن فنکشن ہال نزد صحیفہ مسجد اعظم پورہ منعقد ہے ۔۔

تلنگانہ میں برقی بحران کے چیف منسٹر آندھرا پردیش چندرا بابو نائیڈو ذمہ دار

تلنگانہ میں برقی بحران کے چیف منسٹر آندھرا پردیش چندرا بابو نائیڈو ذمہ دار
صدر تلگو دیشم پارٹی پر مخالف تلنگانہ اقدامات کا الزام ، ڈاکٹر راجیا ڈپٹی سی ایم تلنگانہ کا ردعمل

راہول گاندھی ’’ بیرونی چشمہ ‘‘ سے آگے نہیں دیکھ سکتے

ہانسی ( ہریانہ ) 10 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی نے آج کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی پر جوابی تنقید کی ہے ۔ راہول گاندھی نے پاکستان اور چین سے نمٹنے کے طریقہ کار پر این ڈی اے کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا ۔ بی جے پی نے جوابی وار میں کہا ہے کہ کانگریس کے نائب صدر کو یہ نظر نہیں آتا کہ این ڈی اے حکومت کیا کر رہی ہے کیونکہ وہ بیرونی چشمہ (

ہند ۔ پاک سخت کلامی کی بجائے دوستی و امن کی بات کریں

سرینگر 10 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر میں سرحدات پر کشیدگی میں فوری کمی پر زور دیتے ہوئے اپوزیشن پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے آج ہندوستان اور پاکستان سے کہا کہ وہ بردباری کا مظاہرہ کریں اور ایک دوسرے کے خلاف سخت کلامی کی بجائے دوستی اور امن کی بات کریں۔ پی ڈی پی سربراہ مفتی محمد سعید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حیرت کی بات ہے کہ ا

نوجوانوں ‘بندوق چھوڑ کر ہل چلائیں‘ مودی کی اپیل

برہماپوری (مہاراشٹرا) ۔ 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج اپنے خطاب کے دوران نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ تشدد ترک کرتے ہوئے اپنے ہاتھوں میں ہل سنبھال لیں تاکہ ان کی زندگی میں تبدیلی آجائے اور ملک کو خوشحالی کی جانب گامزن کرسکیں۔ یاد رہے کہ برہماپوری نکسلائیٹس سے متاثرہ علاقہ ہے جہاں ایک ریالی سے خطاب کے دوران انہوں ن

مودی نے ادویات صنعتکاروں سے خفیہ معاہدہ کیا : راہول گاندھی

دنڈوری (مہاراشٹرا) ۔ 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج وزیراعظم نریندر مودی کو ’’کانگریس سے پاک‘‘ مہاراشٹرا کا ریمارک کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ریاست مہاراشٹرا کیلئے یہ آسان نہیں ہوگا کیونکہ کانگریس اور ریاست اور ساتھ ہی ساتھ ریاست کے قدیم اور اصول پسند لیڈروں کے نظریات یکساں ہیں۔ ضلع ناس

بردوان دھماکہ : مزید دو افراد کی گرفتاری

بردوان 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بردوان دھماکہ میں مشتبہ دہشت گردوں کو سم کارڈس فراہم کرنے پر دو افراد کو گرفتارکرلیا گیا اور اس طرح گرفتاریوں کی جملہ تعداد 6 ہوگئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اشوک مکرجی اور معین الاسلام جو سم کارڈس اور موبائیل فون کے کاروباری ہیں انہیں بردوان کے کیٹو گرام سے گرفتار کیا گیا۔ دونوں کی گرفتاری اس وقت عمل میں

’’چوٹالا کے مرض کی تشخیص صرف سی بی آئی کرسکتی ہے‘‘

روہتک ۔ 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ہریانہ کے سابق وزیراعلیٰ اور انڈین نیشنل لوک دل (INLD) سربراہ اوم پرکاش چوٹالہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کانگریس لیڈر شکیل احمد نے کہا کہ چوٹالا کی بیماری کی تشخیص صرف سی بی آئی کرسکتی ہے کیونکہ ڈاکٹرس تشخیص کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔ اوم پرکاش چوٹالہ کے معاملہ کو منفرد قرار دیتے ہوئے شکیل احمد نے کہا کہ چ

مودی کے گلے میں خراش، تقریر جاری نہیں رکھ سکے

برہماپوری (مہاراشٹرا) ۔ 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی جنہیں گذشتہ کچھ دنوں سے حلق کے انفیکشن کا سامنا ہے، وہ آج ایک انتخابی ریالی میں اپنی تقریر کو بمشکل 9 منٹ جاری رکھ سکے۔ نریندر مودی نے ناگپور میں شب بسری کی تھی اور بعدازاں آئی اے ایف کے خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعہ مہاراشٹرا کے چندراپور ڈسٹرکٹ میں واقع برہما پوری پہن

سرحد پر فائرنگ کا مودی کے اقتدار تعلق

پونے 10 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) لائین آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے سلسلہ کو 1947 کے بعد سے شلباری کا سب سے طویل دورانیہ قرار دیتے ہوئے کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا کہ ان واقعات کا نریندر مودی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت کے برسر اقتدار آنے سے تعلق ہے ۔ غلام نبی آماد نے یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرحد پر

سنندا پشکر کی موت کی دوبارہ تحقیقات کی حمایت : وینکیا نائیڈو

نئی دہلی ۔ 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر وینکیا نائیڈو نے آج سنندا پشکر کی موت کی تازہ تحقیقات کروائے جانے کی تائید کی۔ یاد رہے کہ ایمس کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے سننداپشکر کی پراسرار موت پر ایک تازہ ترین رپورٹ کا ادخال کیا ہے جہاں یہ کہا گیا ہیکہ سابق مرکزی وزیر ششی تھرور کی اہلیہ سننداپشکر کی موت زہرخورانی سے ہوئی۔ وزیر برائے پ

ہند ۔ پاک بات چیت بحال کرنے حریت کانفرنس کا مطالبہ

سرینگر 10 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اعتدال پسند حریت کانفرنس کے صدر نشین میر واعظ عمر فاروق نے آج ہندوستان و پاکستان کی قیادت پر زور دیا کہ وہ صبر و تحمل سے کام لیں اور رکی ہوئی بات چیت کا احیاء عمل میںلایا جائے تاکہ تمام متنازعہ مسائل بشمول کشمیر کی یکسوئی ہوسکے ۔ میر واعظ نے ایک بیان میں کہا کہ ہندوستان و پاکستان کی قیادت کو سرحدات پر

سرمایہ کاروں کو راغب کرنے سیاحتی پالیسیوں میں ترمیم

اندور۔ 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ریاست مدھیہ پردیش اب سیاحت کے فروغ کیلئے اصلاحات میں سنجیدہ نظر آرہی ہے جہاں ریاست کے وزیرسیاحت سریندر پٹوا نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت نے سیاحت سے متعلق اپنی پالیسی میں ترمیم کی ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ ایسی ہوٹلیں جہاں فی یوم کمروں کا کرایہ 3000 روپئے سے کم ہے، ان پر لکژری ٹیکس عائد نہیں کیا جائیگا۔ گلو

ہیما مالینی کے ہیلی کاپٹر کے اطراف عوام کا ہجوم ‘ ایک شخص زخمی

ہسار 10 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہسار میں آج اس وقت سنسنی پھیل گئی جب بی جے پی رکن پارلیمنٹ ہیما مالینی کے ہیلی کاپٹر کے اطراف عوام کا ہجوم جمع ہوگیا اور ہیلی کاپٹر کی بلیڈ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ ہیما مالینی کو لانے والا ہیلی کاپٹر جیسے ہی بروالا گاؤں میں لینڈ ہوا عوام اس کی جانب دوڑے تاکہ اداکارہ کی ایک جھلک ہی دیکھ سکیں۔ اس بھگدڑ میں

جغرافیائی پڑوسیوں سے اچھے تعلقات کی اہمیت : حامد انصاری کا خطاب

جئے پور 10 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری نے کہا کہ اگر ہمار ے جغرافیائی پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات خوشگوار رہتے ہیں تو یہ ہمارے لئے بھی اچھا اور پرسکون ہوتا ہے ۔ جناب حامد انصاری نے کہا کہ انفرادی طور پر بھی ہم اپنی مرضی سے اپنے پڑوسیوں کا انتخاب نہیں کرسکتے ۔ ہم میں سے ہر ایک کو کچھ نہ کچھ اختلافات اور ٹکراؤ سے گذرنا