سرکاری اساتذہ کیلئے دو مرحلوں میں ٹریننگ
نارائن پیٹ۔/11اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نئی درسی کتب اور جدید تدریسی طریقوں پر مبنی سرکاری اساتذہ کیلئے دو مرحلوں میں ٹریننگ دی جارہی ہے۔ جناب وحید نثار ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر نارائن پیٹ ڈیویژن نے بتایا کہ سرکاری ، ضلع پریشد، منڈل پریشد، ایڈیڈ، گروکلا، کستوربا مدارس کے اساتذہ جو جماعت ششم تا دہم کیلئے تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں