Month: 2014 اکتوبر
ڈیزل کی قیمت میں فی الفور کمی ضروری ، ملک گیر احتجاج کا انتباہ
نئی دہلی ۔ 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بین الاقوامی کروڈ آئیل کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس نے ملک میں ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی کا مطالبہ کیا اور نریندر مودی حکومت پر افراط زر کے معاملہ میں چشم پوشی اختیار کرنے کا الزام عائد کیا ۔ کانگریس پارٹی ترجمان اجئے کمار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہو
پارلیمنٹ کے سال میں کم از کم 100 اجلاس
نئی دہلی ۔ 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ کے سال میں کم از کم 100 اجلاس اور ارکان کیلئے ضابطہ اخلاق ان سفارشات میں چند ہیں جو آل انڈیا وہپ کانفرنس کے اختتام پر پیش کی گئی۔ یہ دو روزہ اجلاس آج گوا میں ختم ہوا۔ کانفرنس کی یہ رائے تھی کہ پارلیمنٹ اور ریاستی اسمبلیوں کے طویل عرصہ سے زیرتصفیہ و متنازعہ مراعات کی تدوین پر ایوان میں غور ہون
اِنسانی جذبہ کی ضرورت
آفات سماوی میں یہی درد کا رشتہ
خانوں میں بٹے لوگوں کو انسان بنادے
اِنسانی جذبہ کی ضرورت
گجرات میں سرکاری ملازمتوں میں خواتین کیلئے 33% تحفظات
گاندھی نگر ۔ 14 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ریاست گجرات کی تمام سرکاری ملازمتوں میں خواتین کو موجودہ 30 فیصد تحفظات کے علاوہ وزیر اعلیٰ آنندی بین پٹیل نے مزید 3 فیصد کے اضافہ کا اعلان کیا اور اس طرح اب تمام سرکاری ملازمتوں میں خواتین کے لیے 33 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے ۔ دریں اثناء گجرات کے ایک وزیر اور ریاستی حکومت کے ترجمان نتن پٹیل نے
ڈھولا کنواں اجتماعی عصمت ریزی 5 مجرمین کیخلاف جمعہ کو فیصلہ
نئی دہلی 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کی عدالت نے جنوبی دہلی کے ڈھولا کنواں علاقہ میں 2010 ء میں پیش آئے اغواء اور اجتماعی عصمت ریزی واقعہ میں تمام 5 ملزمین کو آج مجرم قرار دیا ہے۔ اِنھیں جمعہ کو سزا سنائی جائے گی۔ ایڈیشنل سیشن جج ویریندر بھٹ نے کہاکہ تمام پانچ ملزمین اغواء اور اجتماعی عصمت ریزی کا ارتکاب کرنے والے ہیں اور اِن تمام م
ہند۔ بنگلہ دیش سرحد پر چوکسی
جل پائی گڑی (مغربی بنگال) 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بارڈر سکیورٹی فورس نے بردوان دھماکہ کے پیش نظر مغربی بنگال سے متصل ہند ۔ بنگلہ دیش سرحد پر چوکسی بڑھا دی ہے۔ انسپکٹر جنرل بی ایس ایف ایس کے سود نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ سرحد پر جہاں خاردار تار نہیں ہیں، زیادہ تعداد میں سکیورٹی فورس متعین کی جارہی ہے۔ اِس کے علاوہ گشت میں
جموں و کشمیر میں انتخابات کیلئے حالات سازگار نہیں : عمر عبداللہ
نئی دہلی ۔ 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعلیٰ جموں و کشمیر عمرعبداللہ نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ ریاست کے حالات اسمبلی انتخابات منعقد کروانے کیلئے سازگار نہیں ہیں۔ وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ سے ملاقات کے بعد اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت حالانکہ اس موقف میں ہے کہ انتخابات منعقد کرواسکے لیکن مرک
کانگریس 2016 ء میں واپسی کرے گی : نارائن سامی
پڈوچری ۔ 14 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : سینئیر کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر وی نارائن سامی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے لوک سبھا انتخابات کے دوران عوام سے جھوٹے وعدوں کی بنیاد پر دہلی پر اقتدار حاصل کیا ۔ پی سی سی کی ایک ریالی کے اختتام کے موقع پر پارٹی ورکرس سے اپنے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ بی جے پ
سیول سرویسیس پریلمینری امتحانات میں 16 ہزار امیدوار کامیاب
نئی دہلی ۔ 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) یونین پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے منعقدہ سیول سرویسیس پریلیمنری امتحان میں 16ہزار سے زائد امیدوار اہل قرار پائے گئے ہیں۔ آج امتحانات کے نتائج کا ریکارڈ 50 دن کے اندر اعلان کیا گیا۔ یہ امتحانات 24 اگست کو منعقد ہوئے تھے جس میں 4,52,334 امیدوار شریک ہوئے۔ کمیشن کے سکریٹری اشیم کھرانا نے بتایا کہ 16,933 امیدو
طوفان سے متاثرہ علاقوں میں اجناس کی سربراہی : پاسوان
نئی دہلی 14 اکٹوبر(سیاست ڈاٹ کام) طوفان سے متاثرہ آندھراپردیش میں اشیائے مایحتاج کی قلت کے پیش نظر مرکز نے آج کہا ہے کہ وہ اجناس کی سربراہی کے لئے تیار ہے۔ وزیر تغذیہ رام ولاس پاسوان نے آج یہاں ایک پروگرام کے موقع پر میڈیا کو بتایا کہ ہم سائیکلون سے متاثرہ علاقوں میں ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں۔ اُنھوں نے کہاکہ ہمارے پ
طوفان ھدھد میں مکان منہدم، تین ہلاک
ریوا (ایم پی) ۔ 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) طوفان ھدھد کی وجہ سے ہوئی شدید بارش میں صبح کی اولین ساعتوں میں ایک مکان منہدم ہوجانے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک اور ایک لڑکی زخمی ہوگئی۔ دریں اثناء گوند گڑھ پولیس اسٹیشن انچارج ایس ایس راجپوت نے کہا کہ رات تقریباً 2 بجے گووند گڑھ ٹاؤن کے قریب بھگوان داس سونی فام کے ایک شخص کا مکان منہدم
راجستھان اور بہار میں بارش
جئے پور ؍ پٹنہ 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) طوفان ہدہد کے اثر سے راجستھان اور بہار میں زبردست بارش ہوئی ہے اور یہاں رات کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق راجستھان کے شمالی علاقوں میں مسلسل بارش کے ساتھ ساتھ رات کے اوقات میں درجہ حرارت 3 ڈگری سلسیس کم ہوا ہے۔ بیونڈی میں سب سے زیادہ 39 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
بامبے ہائیکورٹ کا گینگسٹر سنتوش شیٹی کو ڈسچارج کرنے کا حکم
(ایڈوکیٹ شاہد اعظمی قتل کیس )
خواتین کا تحفظ، کرپشن کا خاتمہ مہاراشٹرا کے عوام کی اولین ترجیح : سروے
ممبئی ۔ 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) اسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک ریفارمس (ADR) ایک غیرمنفعت بخش این جی او دکش کے ساتھ ایک مشترکہ سروے منعقد کیا گیا جو مہاراشٹرا کی تمام اہم حلقہ جات میں منعقد یکیا گیا تھا جو 15 اکٹوبر کو رائے دہی میں حصہ لیں گے۔ سروے 20,000 افراد سے بات چیت کرکے مکمل کیا گیا جہاں اس کا نتیجہ یہ سامنے آیا کہ مہاراشٹرا اسمبلی انتخابا
جذباتی نعروں کی بجائے حکمت عملی سے اپنے ووٹ کا استعمال کریں
ممبئی ۔ 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) آل انڈیا ملی کونسل کی جانب سے مراٹھی پترکار سنگھ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کونسل کے صدر رشید عظیم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کانفرنس کا اصل مقصد موجودہ اسمبلی الیکشن کا تجزیہ کرتے ہوئے عوام کو یہ پیغام دینا ہیکہ مہاراشٹرا کی عوام اپنے حق رائے دہی کا صحیح استعمال کرتے ہوئے اپنے ووٹ
کانگریس، این سی پی مردہ سانپ، بی جے پی حقیقی دشمن : ادھو
ممبئی ۔ 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) صدرشیوسینا ادھو ٹھاکرے نے آج پارٹی کے ترجمان اخبار سامنا میں اداریہ تحریر کرتے ہوئے کہا کہ وہ کانگریس اور این سی پی کو ’’مردہ سانپوں‘‘ سے تعبیر کرتی ہے جبکہ بی جے پی کو اپنا حقیقی دشمن مانتی ہے۔ اداریہ میں بی جے پی کو ’’اقتدارکی بھوکی‘‘ پارٹی سے تعبیر کرتے ہوئے ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ پارٹی کا اہم م
بہار کے مدرسہ میں لڑکیوں کے داخلہ پر امتناع
پٹنہ ۔ 14 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بہار میں حکومت سے ملحقہ ایک مدرسہ میں لڑکیوں کے داخلہ پر امتناع عائد کیا گیا ہے کیوں کہ وہاں لڑکیوں کیلئے علحدہ انتظام نہیں ہے اور مخلوط تعلیم اسلامی تعلیمات کے مغائر ہے ۔ مدرسہ عزیزیہ جو بہار شریف میں واقع ہے ، نے ایک فتویٰ جاری کیا ہے جسکے مطابق لڑکیوں کو مدرسہ میں داخلہ نہیں دیا جائے گا اور جنہی
کانسٹبل کے قتل میں ملوث چار افراد گرفتار
نئی دہلی ۔ 14 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : دہلی پولیس کے ایک کانسٹبل کے وجے وہار علاقہ میں ہوئے قتل میں ملوث چار مشتبہ سارقین بشمول دو نابالغ لڑکوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ پولیس نے ایک پستول بھی برآمد کیا ہے جو ملزمین نے فرار ہونے سے قبل مقتول کانسٹبل سے چھین لی تھی ۔ اطلاعات کے مطابق چاروں ملزمین دراصل ایک بڑی ڈکیتی کا منصوبہ بنا رہے تھ