حیدرآباد جو کل تھا ڈاکٹر بلقیس جہاں نادری(ارجمند نظیر) ( ڈھولک کے گیتوں کے حوالے سے )

ڈاکٹر آمنہ تحسین
مو لا نا آزاد نیشنل اردو یو نی ورسٹی۔حیدرآباد
چلے آئو سیّاں رنگیلے، میں واری رے
چلے آئو سیّاں رنگیلے ،میں واری رے
سجن مو ہے تم بن بھا ئے نہ سنگار
نہ کاجل ،نہ سرخی ،نہ مسّی،نہ مہندی
چلے آئو سیّاں رنگیلے، میں واری رے

کشمیر جنت نظیر کی بگڑتی تصویر

صابر علی سیوانی
حضرت امیر خسرو نے کشمیر جنت نظیر کی خوبصورتی سے متاثر ہوکر کہا تھا ؎
اگر فردوس برروئے زمین است
ہمین است و ہمین است و ہمین است

صحافی … قوم کا ضمیر

میرا کالم سید امتیاز الدین
جب کوئی آدمی ناکامی کا منہ دیکھتا ہے تو ایک ناقابل بیان الجھن کا شکار ہوجاتا ہے ۔ بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو پریشانی میں بھی صبر و سکون کا مظاہرہ کرتے ہیں ورنہ عام طور پر یہی دیکھنے میں آتا ہے کہ جہاں پریشانیوں کا سامنا ہوا لوگ ایسی باتیں کرنے لگتے ہیں جو انہیں زیب نہیں دیتیں۔

شعبہ خدمت خلق کی جانب سے کاپیوں کی تقسیم

سنگاریڈی ۔ 13ستمبر ( ای میل ) جماعت اسلامی ہند سنگاریڈی کی جانب سے گورنمنٹ ہائی اسکول راجم پیٹ سنگاریڈی میں غریب طلباء و طالبات کیلئے کاپیوں کی تقسیم عمل میں آئی ۔ اس موقع پر مختار حسین ناظم شعبہ خدمت خلق نے کہا کہ جو دوسروں کی مدد کرتے ہیں اللہ ان کی مدد کرتا ہے ۔ اللہ کے رسولؐ نے فرمایا جو زمین والوں پر رحم کرتے ہیں ( اللہ تعالیٰ) آسما

وظائف کے حصول کیلئے آدھار کارڈ کا ادخال لازمی

پٹلم ۔13ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پٹلم منڈل کے بائیومیٹریک آفیسر مسٹر نریش نے نمائندہ ’’سیاست‘‘ کو فون پر بتایا کہ ہر وظیفہ کنندگان جو ہر ماہ پوسٹ آفس جاکر وظیفہ حاصل کرتے ہیں ۔ ایسے مرد اور عورتوں کے آدھار کارڈ نمبر اس ماہ کے آخر تک پوسٹ آفس رجوع ہوکر کمپیوٹر میں اپنے انگلیوں کے نشان اور آدھار کارڈ نمبر فیڈ کروالیں ۔ دسہرہ تہوار

روزنامہ ’سیاست‘ میں شائع شدہ خبر کا اثر

مہادیورپور۔13ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) روزنامہ سیاست میں بروز جمعہ شائع کی گئی خبر منتھنی سب ڈیویژن میں وبائی امراض پر کریم نگر کے اڈیشنل جوائنٹ کلکٹرٹی نامبیا نے آج ہاسپٹل پہنچ کر مریضوں کو فراہم سہولتوں کے بارے میں معلومات حاصل کی اور ڈاکٹروں کو ہدایت دی کہ مریضوں کو ہر قسم کی سہولت دینے پر توجہ دیں۔اڈیشنل جوائنٹ کلکٹر نے ہاسپٹ

زرعی قرض کی معافی کے نام پر حکومت کی دھوکہ دہی

کریم نگر ۔13ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) زرعی قرض معافی کے نام پر حکومت کسانوں کو دھکہ دی ہے ‘کانگریس ارکان اسمبلی نائب صدر ٹی جیون ریڈی نے یہ بات کہی ۔ کسانوں سے کئے گئے وعدے کی تکمیل کے سلسلہ میں جس طرح کی غفلت و تساہلی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے اس کے خلاف ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی صدر کے مرتنجیم کی قیادت میں کانگریس پارٹی نے کلکٹریٹ کے روبرو

حکومت پر عوام دشمن پالیسیوں کا الزام

محبوب نگر ۔ 13ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کسانوں کے قرضہ جات کو بغیر کسی شرائط کے معاف کیا جائے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈی کے ارونا سابق ریاستی وزیر و ایم ایل اے گدوال نے ٹی آر ایس حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف تلنگانہ چوراستہ پر منعقدہ دھرنا سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک لاکھ روپئے اندر کے قرضہ جات کو قسطوں میں معا

فرخ نگر منڈل پرجاپریشد کا جنرل باڈی اجلاس

شادنگر ۔ 13ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) علحدہ تلنگانہ ریاست کے قیام اور سرپنچ ایم پی ٹی سی ‘ زیڈ پی ٹی سی انتخابات کے بعد پہلی مرتبہ فرخ نگر منڈل پرجا پریشد کا جنرل باڈی اجلاس احاطہ بلاک آفس شاد نگر میں ایم پی پی فرخ نگر منڈل شریمتی بوجی نائیک کی صدارت میں انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ فرخ نگر منڈل پرجا پریشد کے جنرل باڈی اجلاس میںفرخ نگر من

سرکل انسپکٹر پی رنگاریڈی نے جائزہ لے لیا

مریال گوڑہ ۔ 13ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع محبوب نگر عمر آباد میں ٹرافک سرکل انسپکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے پانڈو رنگا ریڈی کا مریال گوڑہ ٹوٹاؤن سرکل انسپکٹر کی حیثیت سے تبادلہ عمل میں آیا ۔ انہوں نے آج موجودہ سرکل انسپکٹر پرکاش یادو سے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا ۔ ضلع رنگاریڈی کے وقارآباد سے تعلق رکھنے والے پانڈو رنگاری

محبوب نگر میںحجامہ کیمپ

محبوب نگر ۔ 13ستمبر ( بذریعہ فیاکس) ابوہریرہ العمری کے پریس نوٹ ریلیز کے مطابق 14ستمبر بروز اتوار ایک خصوصی حجامہ کیمپ ’’مسیحا کلینک‘‘ شاہ صاحب گٹہ محبوب نگر میں منعقد کیا جارہا ہے ۔ اس حجامہ کیمپ کے ڈائرکٹر ڈاکٹر مولانا محمد سفیان بیگ جامعیؔ نے کہا ہے کہ ایسے مریض جو مختلف قسم کے امراض سے پریشان ہیں وہ حجامہ کے ذریعہ شفایاب ہوسکتے

راشن کی کالابازاری کو روکنے کیلئے موثر اقدامات

یلاریڈی۔13ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حکومت کی جانب سے غریب عوام کو سربراہ کی جارہی رعایتی اناج کی کالا بازاری ہورہی ہے ۔ عہدیداروں سے کی گئی تنقیحات میں یہ راز افشاء ہوا ہے ۔ گذشتہ حکومت کے دوران اندھا دھند راشن کارڈس جاری کردیئے گئے تھے جس کے نتیجہ میں ہر ماہ اناج بلیک کرتے ہوئے کچھ ڈیلرس دولت بٹور رہے تھے جس کو موجودہ حکومت نے روک ل

راما گنڈم میں تعلیمی اشیاء کی تقسیم

گوداوری کھنی۔13ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) راما گنڈم منڈل کے موضع گولی واڑہ میں گورنمنٹ پرائمری اسکول کے طلباء وطالبات میں کیندریا ودیالیہ FCI ودیارتھی چیارٹیبل ٹرسٹ کے زیراہتمام تعلیمی اشیاء کی تقسیم عمل میں آئی جس میں ٹرسٹ کے صدر وامن راؤ نے طلبہ کو کتابیں ‘ نوٹ بکس ‘ پنسلس‘ امتحان کے پیاڈس اور دیگر تعلیمی اشیاء مفت تقسیم کی گئی ۔