Month: 2014 ستمبر
مصر آئی ایس کیخلاف لڑائی میں پیش پیش : کیری
قاہرہ ، 13 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے آج کہا کہ مصر ’’دہشت گردی کے خلاف لڑائی کے اگلے محاذ‘‘ پر ہے جبکہ انھوں نے مصری صدر عبد الفتح ال سیسی سے ملاقات کی جو اسلامک اسٹیٹ کے دہشت گردوں کے خلاف وسیع تر اتحاد استوار کرنے کیلئے اُن کی سعی کا حصہ ہے، جنھوں نے عراق اور شام میں زمین کے بڑے حصوں پر قبضہ کررکھا ہے۔ کیری
برطانوی مسلمان داعش میں شامل نہ ہوں:معین علی
لندن ، 13ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے نوجوان برطانوی مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ داعش میں شمولیت اختیار نہ کریں۔ 27 سالہ دیندار مسلم کرکٹر، جنہوں نے اس موسم گرما میں اسٹیٹ کرکٹ میں اپنی شاندار کارکردگی سے سب کے دل جیت لئے انھوں نے کہا کہ وہ شام کے معاملات پر مسلمانوں کی مایوسی کو سمجھتے ہیں۔ معین علی نے ہفنگٹن پوسٹ س
فلیچر نے نمبر ایک ٹیم کو پانچویں مقام پر پہنچادیا : وینگسرکر
نئی دہلی ؍ ممبئی۔ 13 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان دلیپ وینگسرکر نے ٹیم کے کوچ کے عہدہ پر دوبارہ اپنی واپسی کی خواہش کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے سابق ساتھی روی شاستری کے ہمراہ ٹیم کے ڈریسنگ روم میں واپسی کو ایک اعزاز تصور کریں گے۔ ایک انگریزی روزنامہ کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں وینگسرکر نے کہا کہ شاستری
کامیابی کے عزائم کے ساتھ ویمنس ہاکی ٹیم جنوبی کوریا روانہ
نئی دہلی۔ 13 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) گلاسگو میں منعقدہ حالیہ کامن گیمس میں قابل ستائش مظاہرہ کرنے کے بعد ہندوستان کی خاتون ہاکی ٹیم کامیابی کے عزائم کے ساتھ جنوبی کوریا کے مقام اِنچیان روانہ ہوچکی ہے۔ جنوبی کوریا میں ایشین گیمس کا آغاز 19 ستمبر کو ہورہا ہے اور یہ 4 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔ علاوہ ازیں ایشین گیمس کھلاڑیوں اور ٹیموں کیلئے ب
پرانائے متواتر دوسرے انڈونیشین ماسٹرس کے فائنل میں
پالم بانگ ۔ 13 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے نوجوان ابھرتے بیاڈمنٹن کھلاڑی ایچ ایس پرانائے نے متواتر دوسری مرتبہ انڈونیشین ماسٹرس کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے جیسا کہ انہوں نے 1.25 لاکھ امریکی ڈالرس انعامی رقم کے ٹورنمنٹ انڈونیشین ماسٹرس گرانڈ پری گولڈ کے سیمی فائنل میں ملائیشیائی کھلاڑی ڈیرن لیو کو شکست دی ہے۔ ٹورنمنٹ میں پا
ہندوستان کو سربیا کے خلاف شکست
بنگلور۔ 13 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)سربیا کی دوسرے درجہ کی ٹیم بھی ڈیوس کپ میں میزبان ہندوستان پر بھاری پڑگئی جیسا کہ ہندوستانی ٹینس اسٹار یوکی بھامبری اور سمدیو دیوورمن کو سنگلز مقابلوں میں شرمناک شکست برداشت کرنی پڑی۔ اس طرح ڈیوس کپ کے ورلڈ گروپ پلے آف میں ہندوستانی ٹیم کو ابتدائی سنگلز مقابلوں میں 0-2 کی شکست برداشت کرنی پڑی۔ سربیائی
فیڈرر اور واؤرنکا کی بدولت سوئٹزرلینڈ کی فائنل میں رسائی یقینی
جنیوا۔ 13 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)17 مرتبہ کے گرانڈ سلام چمپین راجر فیڈرر کو اطالوی ٹینس اسٹار سیمون بولیلی کے خلاف کامیابی کے لئے مقابلہ کے آغاز پر سخت محنت کرنی پڑی۔ جبکہ آسٹریلین اوپن چمپین اسٹانسلس واؤرِنکا نے فیبیو فوگنینی کے خلاف ایک آسان کامیابی حاصل کرتے ہوئے اٹلی کے خلاف ڈیوس کپ کے سیمی فائنل میں اپنی ٹیم سوئٹزرلینڈ کو 2-0 کی اہ
حدیث شریف
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’جس نے کعبہ کا پچاس بار طواف کرلیا، وہ اپنے گناہوں سے ایسا پاک ہو گیا، جیسے اس کی ماں نے اس کو آج ہی جنا ہے‘‘۔ (ترمذی)
حدیث شریف
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’طواف بھی نماز کی طرح ہے۔ اگر طواف میں کوئی بات کہو تو خیر کی بات کہا کرو‘‘۔ (ترمذی)