چمپینس لیگ: لاہور لائنس کے ہاتھوں ممبئی انڈینس کو شکست

رائے پور ۔14ستمبر(سیاست ڈاٹ کام) چمپینس لیگ کوالیفائنگ میں لاہور لائنس نے آئی پی ایل کی ہندوستانی ٹیم ممبئی انڈینز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ہندوستانی ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور میں کھیلی جانے والی چیمپئنز لیگ کے کوالیفائینگ راؤنڈ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کی ٹیم ممبئی انڈینز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر پاکست

ڈیوس کپ : پیئس ۔بوپنا کی جوڑی کامیاب

بنگلور۔ 14 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) لینڈر پیئس اور روہن بوپنا کی جوڑی نے اپنے کھیل کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیوس کپ ورلڈ گروپ پلے آف مقابلوں کے دوسرے دن ڈبلس میچ میں ہندوستان کو شاندار کامیابی دلائی۔ اس کامیابی نے ہندوستان کی اس میچ میں واپسی کی اُمید کو برقرار رکھا ہے۔ سربیائی ٹیم اگرچہ ابھی بھی 2-1 سے آگے ہے، لیکن آج کھیلے جارہے دو مع

بگ بیاش پر جرمانہ عائد

ملبورن۔ 14 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیائی بگ بیاش ٹوئنٹی 20 ٹورنمنٹ کی تین ٹیموں ہوبارٹ ہریکینس، برسبین ہٹ اور سڈنی سکسرس پر کھلاڑیوں سے معاہدہ کرنے سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے آج یہ بات بتائی۔ دراصل سی اے نے یہ پایا ہے کہ ہریکیمس میں دو کھلاڑیوں بیانڈنک ، اوپ الیکس ہیلس سے نی

جموں و کشمیر کی حالت انتہائی ناگفتہ بہ، متاثرین تک راست امداد کی مساعی

حیدرآباد 14 سپٹمبر (سیاست نیوز) کشمیر میں سیلاب کے متاثرین کی حالت آئے دن ابتر ہوتی جارہی ہے۔ صورتحال کا جائزہ لینے والی ایجنسیاں بھی متاثرین تک رسائی میں ناکام ہیں۔ جو تنظیمیں امدادی کاموں کے سلسلہ میں کشمیر کا رُخ کررہی ہیں، وہ بھی ایرپورٹ کے اطراف زیادہ سے زیادہ پانچ کیلو میٹر تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہیں چونکہ امدادی کام

ڈیوس کپ : پلے آف میں برازیل کی اسپین پر سبقت

ساؤپاؤلو ۔ 14 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) برازیل کی جوڑی برونو سوارس اور مارسلو میلو نے ڈیوس کپ ورلڈ گروپ پلے آف کے ڈبلز مقابلے میں مارک لوپیز اور ڈیوڈ ماریرو کو 6-3 ، 7-5 سے شکست دے کر اسپین پر سبقت حاصل کرلی ہے۔ گزشتہ دنوں حاصل ہوئی اس کامیابی کے ساتھ ہی برازیل پلے آف مقابلے میں 2-1 سے آگے ہوگیا ہے۔

راہول ڈراویڈ نوجوان کرکٹرس کو بیٹنگ کے گُر سکھائیں گے

بنگلور۔ 14 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) دو سال قبل کرکٹ کو الوداع کہنے والے ہندوستان کے سابق کپتان راہول ڈراویڈ جلد ہی کوچنگ کے ذریعہ اپنی دوسری اننگز کا آغاز کرسکتے ہیں۔ ڈراویڈ نے اشارہ دیا ہے کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ نوجوان کھلاڑیوں کو کرکٹ کے گُر سکھانا چاہتے ہیں۔ کرکٹ کی دنیا کے لیجنڈ مانے جانے والے راہول ڈراویڈ نے بھلے ہی دو سال پہلے

پہلی تلنگانہ جونیر انٹر ڈسٹرکٹ ایتھلیٹک چمپین شپ

حیدرآباد۔ 14 ستمبر (سیاست نیوز) پہلے تلنگانہ جونیر انٹر ڈسٹرکٹ اتھلیٹک چمپین شپ کا یہاں جی ایم سی بالا یوگی اسٹیڈیم میں انعقاد عمل میں آیا۔ اس میں انڈر 14 زمرہ کے 100 میٹر دوڑ میں ایس ایم عارف نے پہلا مقام حاصل کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیتا۔ دھوپارہ، سرینواس نے دوسرا اور تیسرا مقام حاصل کیا۔ اس ٹورنمنٹ میں تلنگانہ کے تمام 10 اضلاع سے ایتھلیٹ

سزا کے بعد ’پسٹوریئس کی پیرالمپک میں شرکت ممکن

پسٹوریا۔14 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)بین الاقوامی پیرالمپک کمیٹی (آئی پی سی) نے یہ انکشاف کیا ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کے ایتھلیٹ آسکر پسٹوریئس کو 2016 ء میں ریو میں ہونے والے پیرالمپک مقابلوں میں حصہ لینے کی اجازت دے گی بشرطیکہ وہ جیل میں نہ ہوں۔27 سالہ ایتھلیٹ کو جمعہ کے روز جج نے اپنی گرل فرینڈ کو ہلاک کرنے کے الزام میں قتل خطا کا مجرم قرار