صدر چین کا دورہ دہلی ،ٹریفک درہم برہم
نئی دہلی 18 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر چین ژی جن پنگ کے دورہ دہلی کے موقع پر آج شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک نظام درہم برہم ہوگیا اور وسطی و جنوبی دہلی میں ٹریفک کی آمد و رفت متاثر رہی۔ کیونکہ بعض ریاستوں کو بند کردیا گیا تھا۔ عوام بالخصوص دفتر جانے والوں کو پریشان کن صورتحال سے دوچار ہونا پڑا اور اُن میں سے اکثر تاخیر سے اپنی منزل ک