قاتل باپ اور چچا کو سزائے موت
حیدرآباد ۔ 18 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : پنچکولہ ( ہریانہ ) کی ایک عدالت نے ایک نوجوان لڑکی کے والد اور اس کے چچا کو گذشتہ سال اکٹوبر میں لڑکی کا قتل کرنے کی پاداش میں سزائے موت سنائی ہے ۔ ڈسٹرکٹ و سیشن جج آر کے سوندھی کی عدالت نے 15 سالہ لڑکی کے والد شوقین اور چچا سیلم کو سزائے موت سنائی ۔ استغاثہ نے یہ بات بتائی ۔ عدالت نے بتایا کہ دونوں