مانچسٹراوربیجنگ کے درمیان براہ راست پرواز

مانچسٹر۔ 18ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) مانچسٹر کا چین کے ساتھ فضائی رابطہ، مانچسٹر ائرپورٹ سے حینن ائرلائن کی پرواز براہ راست بیجنگ چائنہ چلے گی یہ اعلان برطانوی چانسلر (وزیر خزانہ) جارج اوسبورن نے یوکے چائنہ بائی لیٹرل انوسٹمنٹ کانفرنس کے موقع پر کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ چین اور برطانیہ کے گہرے مراسم اور ایک دوسرے کی قربت فہم و فراست ا

امریکی فوج کی آئی ایس سے لڑنے عراق واپسی کا امکان

لندن۔ 18ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ کے اعلیٰ ترین فوجی جنرلوں نے پہلی مرتبہ یہ اعتراف کیا ہے کہ امریکی فوج دولت اسلامیہ سے لڑنے کیلئے دوبارہ عراق بھیجی جاسکتی ہے،جنرل مارٹن ڈمپسی نے عراق میں امریکی شراکت اور مداخلت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ جنرل ڈمپسی کے اس بیان سے عراق میں بری فوج استعمال نہ کرنے کے حوالے سے وائٹ ہاؤس کی

اسکاٹ لینڈ کے مستقبل کا آج فیصلہ

لندن ۔ 18ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )اسکاٹ لینڈ کے عوام آج یہ فیصلہ کرنے والے ہیں کہ انہیں مستقبل میں برطانیہ کے ساتھ رہنا ہے یا نہیں؟

امریکہ حمایت کے سلسلے میں غلط فہمی میں مبتلا : پشکوف

ماسکو ۔ 18ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )امریکہ میں یہ غلط فہمی ہے کہ ماسکو پابندیاں لگائے جانے کے باوجود امریکہ کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سمیت دوسری جگہوں پر بھی حمایت کرے گا۔ اس بارے میں روس کی قومی اسمبلی میں کمیٹی برائے عالمی امور کے سربراہ الیکسی پشکوف نے پارٹی ’’متحدہ روس‘‘ کے وسیع تر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔ انھوں نے کہا ک

آئی ایس کیخلاف عالمی اتحاد کے شرکاء 50 ہوگئے

واشنگٹن ؍ بغداد ۔ 18ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خلاف امریکہ کی قیادت میں عالمی اتحاد میں شامل ممالک کی تعداد پچاس تک پہنچ گئی ہے۔ یہ بات گزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے سینیٹ کی خارجہ امور سے متعلق کمیٹی کو بتائی۔ ان کا کہنا تھا کہ اب اس بارے میں مشاورت جاری ہے کہ اسلامک اسٹیٹ ک

شمالی امریکہ میں آغا خان میوزیم کا قیام ،اسلامی آرٹ کی نمائش

لندن۔ 18ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) ایک بلیئنر شخصیت اور دنیا کے 2 نامور آرکیٹیکٹس نے ٹورنٹو میں اسلامی آرٹ کے قابل دید نوادرات کیلئے کائناتی جگہ تیار کرلی ہے جوکہ قیمتی سرامکس ،خوبصورت جھلملاتے ریشم ،خوبصورتی کے ساتھ تراشے گئے ہاتھی دانت ،چمکتے ہوئے ٹیکسچر اورتمام جدید طبی آلات سے لیس ہے۔ گارڈین نے یہ خبر دیتے ہوئے لکھاہے کہ فاطمی

کولکتہ میں ڈیڑھ ماہ کے دوران آٹھویں بار ٹیکسیوں کی ہڑتال

کولکتہ۔/18ستمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) بائیں بازو کی حمایت والی یونینوں کی جانب سے طلب کی گئی ہڑتال پر شہر کی ٹیکیسیاں آج سڑکو سے غائب ہوگئیں جس کی وجہ سے دفاتر جانے والوں کے علاوہ ایسے افراد جو طویل مسابقتی سفر کے لئے ریلوے اسٹیشن اور ایر پورٹ جانا چاہتے تھے انہیں بھی ٹیکیسوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ شہر کی

وجے مالیا کو عدالت میںحاضری کا سمن

بلند شہر۔/18ستمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) کنگ فشر ایر لائنز کے صدر نشین و منیجنگ ڈائرکٹر وجے مالیا کو ایک پائلٹ کی جانب سے داخل کردہ درخواست کے بعد عدالت میں حاضر ہونے کا سمن جاری کیا گیا ہے۔ پائلٹ نے اپنی درخواست میں شکایت کی تھی کہ ایرلائنز نے اس کی کئی ماہ کی تنخواہ کو ہنوز ادا نہیں کیا ہے۔لہذا ایڈیشنل چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ اوما کانت جندا

کانگریس کی باگ ڈور پسماندہ طبقات کے حوالے کی جائے: اسلم شیر خاں

ھوپال۔/18ستمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) مدھیہ پردیش میں کانگریس کے اعلیٰ سطحی قائدین ڈگ وجئے سنگھ ، کمل ناتھ اور جیوتیرادتیہ سندھیا کو چاہیئے کہ وہ پارٹی کی باگ ڈور اقلیتوں اور پسماندہ طبقات کے حوالے کردے تاکہ اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات میں شکست فاش کی ہزیمت اُٹھانے کے بعد مزید شکست سے خود کو محفوظ رہ سکے۔ پارٹی کے سینئر لیڈر اسلم شیر خا

بنگلہ کا تنازعہ : حامیوں میں جھڑپ اجیت سنگھ یادگار بنانے کے خواہاں

غازی آباد ۔ 18 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) اجیت سنگھ کے حامیوں کی آج پولیس کے ساتھ جھڑپ ہوگئی جبکہ وہ مرکز کے اس اقدام کے خلاف احتجاج کررہے تھے کہ انہیں دہلی میں سرکاری قیامگاہ سے نکالا جارہا ہے، لیکن آر ایل ڈی سربراہ کا مطالبہ ہیکہ اس مکان کو ان کے والد و سابق وزیراعظم چرن سنگھ کیلئے ایک یادگار میں تبدیل کردیا جائے۔ پولیس نے احتجاجیوں کے خل

بی جے پی مایوس نہیں ، نہ حوصلے پست ہیں : کلراج

لکھنو ۔ 18 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مرکزی وزیر برائے میڈیم ، اسمال و مائیکرو انٹرپرائزس (MSME) کلراج مشرا نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ ضمنی انتخابات کے نتائج حالانکہ بی جے پی کی توقعات کے مطابق نہیں ہیں لیکن پارٹی کو نہ تو مایوسی ہوئی ہے اور نہ ہی اس کے حوصلے پست ہوئے ہیں ۔ اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے مشرا نے کہا کہ ضمنی انتخ

پی ڈی پی ایم ایل ایز کا عطیہ

سرینگر۔18ستمبر(سیاست ڈاٹ کام) سیلاب سے متاثرہ کشمیری عوام کی بازآبادکاری اور ان کی زندگی کو معمول پر لانے کی ہر ممکنہ کوشش کیلئے پی ڈی پی کے سرپرست مفتی محمد سعید نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی کے ایم ایل ایز اور ارکان پارلیمان متاثرہ عوام کی بازآبادکاری اور راحت کاری کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ بطور عطیہ دیں گے۔

سری دیوی، بیٹی کی اعلیٰ تعلیم کی خواہاں

ممبئی ۔ 18 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) گزرے زمانے کی سوپر ہٹ ہیروئن سری دیوی نے یوں تو ایک عرصہ بعد ’ انگلش ونگلش ‘ نامی فلم سے واپسی کی تھی جو ہٹ ثابت ہوئی تھی لیکن فلمی پارٹیوں میں وہ اکثر اپنی بڑی بیٹی جھانوی کے ساتھ نظر آتی ہیں جس پر فلمی حلقوں میں یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ وہ جلد ہی اپنی بیٹی کو بھی لانچ کرنے والی ہیں ۔ ایک حالیہ

ریلیف فنڈ میں عطیات کیلئے عمر عبداللہ کی اپیل

سرینگر ؍ جموں۔/18ستمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ نے آج ریاست کے ہر فرد کو چاہے وہ امیر ہویا غریب، ایم ایل اے ہو ، ایم پی ہو یا سرکاری ملازم ہو، سے اپیل کی کہ وہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کیلئے حتی المقدور امداد پیش کریں اور اپنے عطیات چیف منسٹرس ریلیف فنڈ میں جمع کریں۔ ریاست میں سیلاب کی تازہ ترین صورتح