لیاپ ٹاپ کا مسلسل استعمال مرد / خواتین میں بانجھ پن کا سبب
خاص کر آئی ٹی شعبہ کے افراد زیادہ متاثر ، ماہر ڈاکٹرس کے تاثرات
خاص کر آئی ٹی شعبہ کے افراد زیادہ متاثر ، ماہر ڈاکٹرس کے تاثرات
تمام سرکاری دواخانوں میں عصری سہولتوں کی فراہمی ، وزیر صحت اے پی
شہر منتقل کئے جارہے جانوروں کی ضبطی ، چیک پوسٹ پر مخبروں کی تعیناتی ، بقر عید سے قبل پرامن فضا بگاڑنے سے شرپسندوں کی کوشش
بی جے پی زیر قیادت این ڈی اے حکومت عوامی اعتماد سے محروم، وی ہنمنت راؤ کا بیان
پارلیمنٹ میں نیا بل پیش کیا جائے گا ، 5 تا 12 ہزار روپئے جرمانہ ، ڈی سی پی ٹرافک سدھیر بابو
ملک میں پہلا قلب کی پیوندکاری کا ادارہ ، ڈاکٹر کے رویندر ریڈی
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’زم زم کا پانی اگر کوئی دشمن سے پناہ حاصل کرنے کے لئے پیے گا تو اُسے پناہ دی جائے گی‘‘۔ (مسلم)
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زم زم کا پانی پیتے وقت فرمایا: ’’میں اس پانی کو قیامت کی پیاس بجھانے کے لئے پی رہا ہوں‘‘۔ (احمد)
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس نے کعبہ کا طواف کیا اور دو رکعت نماز پڑھی، اُس کو ایک غلام آزاد کرنے کا ثواب دیا جائے گا‘‘۔ (ابن ماجہ)
حج ہاوز میں برقی ٹرانسفارمرس سے برقی سربراہی منقطع ، محکمہ برقی کی تساہلی آشکار
چارمینار کے قریب کمیونسٹ ، تنظیم انصاف اور آل انڈیا یوتھ فیڈریشن کا احتجاج
سلطان العلوم ایجوکیشن سوسائٹی میں تہنیتی تقریب ، لیفٹننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ کا خطاب
چار افراد بشمول طالب علم اور کمسن لڑکی ہلاک ، عوام کی برہمی
ناجائز تعلقات میں شوہر کی رکاوٹ ختم کرنے کی سازش کا شاخسانہ
مانچسٹر۔ 18ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) شام میں امریکہ یا برطانیہ کی طرف حملے کی صورت یا فوجی مداخلت ہوئی تو برطانیہ کے مسلمان نوجوان لڑکے لڑکیوں میں (جہادی جنون) شدت پسندی میں اضافہ ا ور شام میں جانے کے رجحانات بڑھ جائیں گے یہ خدشہ اینٹی ٹیررسٹ ماہرین کی طرف سے ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے۔ یہ وارننگ برطانوی مانچسٹر کے رہنے والے اکیڈ ور
واشنگٹن ۔ 18ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )امریکی پارلیمنٹ نے اسلامی شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف لڑنے کیلئے شامی باغیوں کو اسلحہ فراہم کرنے اور تربیت دینے کے امریکی صدر براک اوباما کے منصوبے کو منظوری دیدی ہے۔رپبلکن جماعت کی اکثریت والے ایوان نمائندگان نے اس منصوبے کو واضح اکثریت سے منظور کیا ہے اور توقع ہے کہ یہ سینیٹ سے بھی منظور ہو جائے
اسلام آباد ۔ 18 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی طاقتور جاسوس ایجنسی آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کو آئندہ ہفتے نامزد کئے جانے کا امکان ہے جبکہ بغاوت سے بار بار دوچار ہونے والے ملک میں سیاسی ہلچل مچی ہوئی ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تقرر اس لئے متوقع ہے کیونکہ انٹر سرویسیس انٹلیجنس (آئی ایس آئی) سربراہ لیفٹننٹ جنرل ظہیرالاسلام اور 5 ل