دوبدو پروگرام کی جھلکیاں

٭ 35 واں دوبدو ملاقات پروگرام انتہائی کامیاب رہا جس میں 5000 ہزار سے زائد فکرمند والدین و سرپرستوں نے شرکت کی۔
٭ آج کے پروگرام میں لڑکیوں کے 335 اور لڑکوں کے 152 نئے رجسٹریشن کروائے گئے۔
٭ والدین و سرپرستوں نے باہمی مشاورت کے ذریعہ 42 رشتوں کا اُصولی طور پر انتخاب کیا۔

انتقال

حیدرآباد۔/21ستمبر، ( راست ) محترمہ سعید النساء بیگم زوجہ جناب عبدالصمد خان مرحوم ( موظف سالار جنگ میوزیم ) کا انتقال 20ستمبر بروز ہفتہ ہوا۔ نماز جنازہ اسی دن بعد عصر مسجد عزیزیہ ہمایوں نگر میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت سردار بیگ صاحب قبلہ آغا پورہ بھوئی گوڑہ کمان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 23ستمبر کو مسجد ابوبکر گلشن ک

سعودی عرب اور امریکہ بھی نواز شریف کو نہیں بچا سکتے : عمران خان

اسلام آباد ۔ 21 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) ۔ کرکٹر سے سیاست داں بننے والے عمران خان نے اعلان کیا کہ اب پاکستان میں حکومت کا زوال یقینی ہے ۔ امریکہ اور سعودی عرب بھی نواز شریف کو نہیں بچا سکیں گے ‘ ان کے استعفی کے لئے میری جدوجہد آخری دم تک جاری رہے گی ۔ کراچی میں نواز شریف کے خلاف ایک ریالی کے دوران نواز شریف واپس جاو کے نعرے بلند کئے گئے ۔ ا