بنگلور حج کیمپ میں عازمین کیلئے غیرمعمولی سہولتیں
بنگلور 23 ستمبر (سیاست نیوز) مقدس سفر حج پر عازمین کی روانگی کے مناظر اس قدر نورانی ہوتے ہیں کہ ان مناظر کو دیکھ کر ہر کسی کے دل میں سعادت حج اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ و سلم پر حاضری کی تمنا جاگ اُٹھتی ہے۔ روانگی کے موقع پر تلبیہ کی گونج سن کر وہاں موجود مرد و خواتین، بچے بوڑھوں جوان ہر کسی کی آنکھوں سے آنسو رواں ہوجاتے ہیں اور بارگا