میدک میں بتکماں تہوار منانے تالابوں کا معائنہ

میدک /24 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع کلکٹر میدک مسٹر راہول بوجہ نے آر ڈی او میدک محترمہ ایم ونجا دیوی ، کمشنر بلدیہ مسٹر وینکٹیشم کے ہمراہ میدک کا دورہ کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے دسہرہ تہوار کے قبل منائی جانے والی بتکماں تہوار کو سرکاری جانب سے اعلان کئے جانے پر میدک ٹاون کے نواح میں واقع تالابوں کا معائنہ کیا جہاں ہندو عقائد کے مط

نارائن پیٹ میں محکمہ بلدیہ کی لاپرواہی

نارائن پیٹ /24 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نارائن پیٹ میں گوشت اور ترکاری مارکٹ کی حالت بلدے کی جانب سے صفائی کے ناقص انتظامات کے سبب انتہائی خراب اور ناقابل بیان ہوگئی ہے ۔ ہر طرف کچرے اور گندگی جمع ہوجانے سے تعفن پھیل گیا ہے ۔ مارکٹ میں گوشت اور ترکاری خریدنے کیلئے آنے والے گاہکوں کو راستہ عبور کرنا بھی دشوار ہوگیا ہے ۔ ترکاری و گوشت

ضلع میدک میں محکمہ اقلیتی بہبود کا کام ٹھپ

سنگاریڈی /24 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ حکومت نے مسلم لڑکیوں کی شادیوں کیلئے 51 ہزار روپئے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ اس اسکیم کا نام ’’ شادی مبارک ‘ اسکیم رکھاگیا ہے ۔ مذکورہ اسکیم کے تحت دلہن کے بینک اکاونٹ میں راست رقم جمع کروائی جائے گی ۔ ضلع میدک میں شادی مبارک اسکیم کی کامیابی کیلئے فوری اقدامات ضروری ہیں ۔ ضلع مستقر س

اوٹکور میں مڈ ڈے میلس کے بلس کی اجرائی

اوٹکور /24 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اوٹکور منڈل میں پرائمری و ہائی اسکول کے طلباء و طالبات کو دوپہر کے کھانے کی بلس کی اجرائی عمل میں آئی ۔ خواتین ذمہ داران دوپہر میں مدارس کے طلباء و طالبات کے ماہ جون ، جولائی ، اگست کے پکوان کے بلس وصول ہوئے ہیں ۔ اس طرح ملت اسلامیہ ہائی اسکول کی باورچی محترمہ شہزادی بیگم زوجہ کاظم حسین رنگریز کو م

نظام آباد شوگر فیاکٹری کو حکومت کے زیر انتظام لینے کا مطالبہ

بودھن /24 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع جنرل سکریٹری مزدور یونین مسٹر جی راجیا نے سابقہ نظام شوگر فیاکٹری کو حکومت کے زیر انتظام لینے اور سابقہ ملازمین و مقامی بے روزگار نوجوانوں کو NSF شکرنگر یونٹ میں ملازمت فراہم کرنے کے علاوہ بودھن کے گنا اگانے والے کسانوں کو موجودہ خانگی انتظامیہ کی جانب سے واجب الادا 40 کروڑ روپئے بقایہ جات کی اد

پولیس اسٹیشن اوٹکور کا معائنہ

اوٹکور /24 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نارائن پیٹ ڈی ایس پی مسٹر سرینواس ریڈی نے اوٹکور پولیس اسٹیشن کا اچانک دورہ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے پولیس اسٹیشن پر ریکارڈز کی تنقیح کرتے ہوئے تفصیلات حاصل کی ۔ اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ اوٹکور ایک حساس مقام ضلع محبوب نگر میں دکھتا ہے ۔ اس کے احکامات مجھے ایس پی سے ملے ہیں خصوصاً تہواریوں کے م

نظام آباد میں آنکھوں کا مفت طبی کیمپ

نظام آباد /24 ستمبر ( ذریعہ فیاکس ) محمد عبدالغفور کارپوریٹر ڈیویژن نمبر 30 کی اطلاع کے بموجب شہر نظام آباد ڈیویژن نمبر 30 اور 29 کی عوام کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ 25 ستمبر 2014 بروز جمعرات کی صبح 8 بجے سے 11 بجے تک محمدیہ کمیونیٹی ہال ، محمدیہ کالونی میں محمد عبدالغفور ( مقیم ) کارپوریٹر ڈیویژن نمبر 30 لائینس کلب کے تعاون سے موتیا بند کا آپریشن

شاہ آباد میں جلسہ عظمت اولیاء و نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد

شاہ آباد /24 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شاہ آباد میں تقاریب عرس حضرت بندہ نواز کے موقع پر جلسہ عظمت اولیاء و منقبتی و نعتیہ مشاعرہ ہند و پاک کے معروف صوفی شاعر و سجادہ نشین حضرت علامہ پیرزادہ اسحاق عظیم صابری حسانی قادری کی زیر نگرانی عمل میں آیا ۔ مہمانان خصوصی میں امین ناندیڑی ، علی عباس ، محمد فیروز ( دوبئی ) تھے ۔ اویسی شاہ آبادی نے

اسامہ کے داماد ابو غیث کو عمر قید

نیویارک 23 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) متوفی القاعدہ لیڈر اسامہ بن لادن کے داماد سلیمان ابو غیث کو آج عمرقید کی سزا سنائی گئی ۔ ان پر امریکی شہریوں کو ہلاک کرنے اور دہشت گردوں کو مادی مدد فراہم کرنے کا الزام تھا ۔ کہا گیا ہے کہ 48 سالہ ابو غیث القاعدہ کے سابق ترجمان بھی رہ چکے تھے جس وقت 11 ستمبر کے حملے ہوئے تھے ۔ انہیں گذشتہ سال فبروری میں گر

ہندوستان میں جہادی لہر کا انتباہ: نارائنن

لندن 23 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق مشیر قومی سلامتی ایم کے نارائنن نے آج خبردار کیا کہ ہندوستان میں جہاد کا ایک نیا نمونہ ہندوستانیوں کی مختصر لیکن مستحکم تعداد کو متاثر کر رہا ہے کہ وہ شام میں دولت اسلامیہ کی تحریک میں شامل ہوجائیں۔ نارائنن نے جو سابق ڈائرکٹر انٹلی جنس بھی ہیں یہاں ایک لکچر میں کہا کہ جہاد کا یہ نیا نمونہ اپنے استحک

مریخ کیلئے ہندوستانی خلائی مشن ’ منگلیان ‘ آج مدار میں داخل ہوگا

بنگلور 23 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کا مریخ مشن اپنی تاریخ ساز کامیابی کے قریب پہونچ رہا ہے ۔ کل شام اسے مدار میں داخل کیا جائیگا ۔ اگر یہ عمل کامیاب ہوجاتا ہے تو ہندوستانی خلائی تحقیق کا ادارہ اسرو ایک نئی تاریخ رقم کریگا ۔ آخری مرحلہ میں ہندوستان نے جو سٹیلائیٹ داغا ہے اسے شام 7 بجکر 17 منٹ اور 32 سکنڈ پر آٹھ چھوٹے انجنوں کو داغنے

ماؤیسٹ مسئلہ کی جلد یکسوئی کی خواہش : وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ

رانچی 23 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ مرکزی حکومت ماؤیسٹ چیلنج سے متوازن انداز میں نمٹے گی ۔ انہوں نے عسکریت پسندوں پر زور دیا کہ وہ اقتدار میں تبدیلی کیلئے انتخابی راستہ اختیار کریں۔ انہوں نے یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تشدد کو آمرانہ حکومت میں اختیار کیا جاتا ہے لیکن جمہوریت میں اس کی کوئی جگہ

لداخ کی صورتحال سے وزیر اعظم کو واقف کروایا جائیگا

نئی دہلی 23 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی کو امکان ہے کہ لداخ میں لائین آف کنٹرول کی صورتحال سے واقف کروایا جائیگا جہاں چینی افواج گذشتہ دس دن قبل در آئی ہیں۔ فوج اور دوسرے اعلی سکیوریٹی عہدیدار امکان ہے کہ وزیر اعظم کو ‘ ان کی امریکہ روانگی سے قبل لداخ میں چومر سیکٹر کی صورتحال سے واقف کروائیں گے ۔ سرکاری ذرائع کا ہنا

بس میں پکوان گیس سلنڈر دھماکہ : 11 افراد ہلاک

بلندشہر 23 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بلند شہر میں ایک خانگی بس میں ہوئے پکوان گیس سلنڈر کے دھماکہ میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ۔ ان میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ عہدیداروں نے کہا کہ کل رات ایک خانگی بس میں پکوان گیس سلینڈر کا دھماکہ ہوا ہے جس میں تین بچوں اور ایک خاتون کے بشمول گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ضلع مجسٹریٹ بلند شہر ندھی کیسروانی نے یہ با

مودی ۔نواز شریف ملاقات کا منصوبہ نہیں

نئی دہلی 23 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزارت داخلہ نے بتایا کہ امریکہ میں نواز شریف اور وزیراعظم نریندر مودی کی ملاقات کا منصوبہ نہیں ہے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر نریندر مودی نیویارک جارہے ہیں۔ وزارت خارجہ ترجمان سید اکبرالدین نے کہاکہ پڑوسی ممالک کو اولیت دینے کی پالیسی کے حصہ کے طور پر مودی صدر سری لنکا مہندا راجہ پکسے

کانگریس ۔ این سی پی اختلافات برقرار

ممبئی 23 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اب جبکہ مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں نامزدگیوں کے ادخال کیلئے چار دن کا وقت رہ گیا ہے کانگریس ۔ این سی پی میں نشستوں کی تقسیم پر اختلافات ختم نہیں ہوئے ہیں۔ دونوں ہی جماعتیں اپنے موقف میں نرمی پیدا کرنے تیار نہیں ہے ۔ سینئر قائدین کے پہلے اجلاس میں آج کانگریس نے این سی پی کیلئے 124 نشستوں کی پیشکش کی ہے

مہاراشٹرا میں سینا ۔ بی جے پی اتحاد برقرار رہنے کے آثار

ممبئی 23 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات کیلئے ایک ہفتے تک نشستوں کی تقسیم پر تنازغہ کے بعد بالآخر سینا ۔ بی جے پی نے اپنے 25 سالہ اتحاد کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہاں 15 اکٹوبر کو ووٹ ڈالے جانے ہیں۔ شیوسینا نے 288 رکنی اسمبلی میں 151 نشستوں پر مقابلہ پر اٹل رہنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کی نظر چیف منسٹر کے عہدہ پر ہے ۔

شام میں داعش کے خلاف امریکہ و عرب ممالک کے مشترکہ حملے

دمشق 23 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ اور اس کے عرب حلیف ممالک نے شام میں آج آئی ایس آئی ایس کے خلاف خطرناک اور ہاکت خیز بم اور میزائیل حملے کئے ۔ داعش کے خلاف ان ممالک نے ایک نیا محاذ جنگ کھولا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ ان فضائی حملوں میں داعش اور القاعدہ کے درجنوں عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں ۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں ان تخریب کاروں کو

دہلی کے زو میں سفید شیر نے نوجوان کو ہلاک کردیا

نئی دہلی 23 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) دہلی میں زو کے اندر شیروں کے پنجرے میں گرجانے والے ایک نوجوان کو سفید شیر نے کچا چباکر ہلاک کردیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ متواتر انتباہ کے باوجود کہ اس کو شیروں کے پنجرے کے قریب نہیں جانا چاہئے، اس نوجوان نے اتفاقاً شیروں کے گھٹنے برابر والی جالی پر چڑھ کر چند چھوٹے پٹیوں سے گزرتے ہوئے 18 فٹ گہرے محفوظ