Month: 2014 ستمبر
وزیر اعظم نریندرمودی مرکز اور ریاستوں میں عظیم تر ہم آہنگی کی خواہاں
ٹمکور(کرناٹک) ۔24ستمبر( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم نریندر مودی نے آج مرکز اور ریاستوں کے درمیان عظیم تر ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ملک کے تمام چیف منسٹرس سے خواہش کی کہ وہ سیاسی اختلافات کو تعمیرقوم کے راستے میں رکاوٹ بننے کی اجازت نہ دیں ۔ وہ یہاں فوڈ پارک کی افتتاحی تقریب سے انہوں نے کہا کہ سیاسی پارٹیوں کا لحاظ کئے بغیر جس سے ا
مریخ کی ہندوستانی مہم کی کامیابی پر مبارکبادیوں کی بارش
نئی دہلی ۔24ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر جمہوریہ پرنب مکرجی سے لیکر امریکی خلائی ادارہ ناسا تک تمام کی جانب سے ایسرو کی کامیاب مریخ مہم پر مبارکبادی کے پیغامات کی بارش ہورہی ہے ۔ ایسرو نے پہلی ہی کوشش میں کامیابی سے اپنے خلائی جہاز کو سیارہ مریخ کے مدار میں نصب کردیا ہے ۔ نائب صدرجمہوریہ حامد انصاری نے اعتماد ظاہر کیا کہ ہمارے سائنسداں
مریخ مہم ‘ واقعات کا تاریخ وار سلسلہ
بنگلور۔24ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے سیارہ مریخ کے مدار میں اپنا خلائی جہاز نصب کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے ۔اس سلسلہ میں واقعات کا تاریخ وار سلسلہ حسب ذیل ہے ۔ 7نومبر : کرہ ارض کے اطراف سفر کے پہلے مرحلے کی تکمیل ‘ 8نومبر : کرہ ارض کے اطراف سفر کے دوسرے مرحلہ کی تکمیل ‘ 9نومبر : کرہ ارض کے اطراف تیسری بار سفر ‘ 11نومبر : کرہ ارض کے اط
نوراتری پر قابل اعتراض تبصرہ ‘ عالمی دین کو زدوکوب
آنند۔24ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) ایک شخص نے آج مسلم عالم دین کو تھپڑ رسید کردیا جب کہ اسے نوراتری تہوار کے خلاف نامناسب تبصرے کے ذریعہ ایک فرقہ کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کے سلسلہ میں عدالت میں پیش کرنے منتقل کیا جارہا تھا ۔اس شخص کی شناخت راکیش کی حیثیت سے کی گئی جس نے امام مہدی حسن کو عدالت کے باہر ڈھکیل دیا جب کہ پولیس انہیں جوڈیشیل مجس
مودی کا اپواس‘ امریکہ کیلئے کوئی مسئلہ نہیں: وائیٹ ہاؤز
واشنگٹن ۔24ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ کے موقع پر اُن کے نوراتری اپواسسے امریکہ کیلئے کوئی مسئلہ پیدا نہیں ہوگا۔وائیٹ ہاؤز نے کہا کہ یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔کیونکہ ہم اپنے دورہ کرنے والے معزز افراد کے عقائد اور عمل کیلئے گنجائش فراہم کرتے ہیں ۔قومی سلامتی کونسل کے ترجمان کیٹلین ہیڈن نے کہا کہ ہم جانتے ہ
مختص کوئلہ بلاکس کی تنسیخ ‘ سرمایہ داروں پر پہلی کاری ضرب
نئی دہلی۔24ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) جنتادل (یو) نے آج سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ 1993ء سے مختص کردہ 218کوئلہ بلاکس میں سے 214 کو منسوخ کرنا حکومت کے پسندیدہ سرمایہ داروں پر پہلی مؤثر اور کاری ضرب ہے ۔جے ڈی یو اس کاخیرمقدم کرتی ہے۔سپریم کورٹ کے حکم نامہ کے بعد ان سیاستدانوں ‘ سرکاری عہدیداروں اور دیگر تمام افراد کے خلاف ج
شادی
نیالکل /24 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب محمد ریاض الدین چودھری حدنور کی دختر کا عقد جناب محمد حسن الدین مشہور تاجر ولد جناب محمد شریف الدین بیدر کے ساتھ حدنور میں انجام پائی ۔ خطبہ نکاح جناب قاضی یونس نے پڑھایا ۔ محفل تقریب میں سرکل انسپکٹر حدنور انجینیلو جناب محمد مجیب الدین قادری حیدرآباد ، عبدالحمید سجادنشین کاپلور ، یالڈو رن
مدن پلی سے عازمین حج کے پہلے قافلہ کی روانگی
مدن پلی /24 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شہر مدن پلی سے 48 حاجیوں پر مشتمل پہلے قافلے کی روانگی بروز منگل صبح عمل میں آئی ۔ شہر کی جامع مسجد سے خدام الحجاج کمیٹی کے زیر نگرانی خصوصی بس کا انتظام کیا گیا ۔ جامع مسجد کے خطیب و امام حافظ محمد سیف اللہ نے اس موقع پر عازمین حج سے دعاؤں کی درخواست کی اور گذارش کی کہ مناسک حج کی ادائیگی میں کوئی کس
ہمناآباد میں نئے ڈی،ایس،پی کی آمد
ہمناآباد /24 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )ہمناآباد میں نئے ڈی،ایس،پی کی حیثیت سے دھر میندر کمار مینا نے آج جا ئزہ حاصل کیا اس سے پہلے امر ناتھ ریڈی نے دو سال سے یہاں پر ڈی،ایس،پی کی حیثت سے خد مات انجام دئیے ہیں اب انکا تبادلہ ہو گیا ہے۔انکو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کیلئے کہا گیا ہے ۔محکمہ پولیس کی جا نب سے کل شام میں انکی واداعی تقریب او
ہر سرکاری اسکیم کیلئے آدھار کارڈ ضروری
جڑچرلہ /24 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جڑچرلہ حکومت نے ہر سرکاری اسکیمات کیلئے آدھار کارڈ کو ضروری قرار دیا ہے ۔ جڑچرلہ آر ڈی او نے کہا کہ اگر کسی کے پاس ابھی تک آدھار کارڈ نہیں ہے تو وہ می سیوا ۔ سے رجوع ہوکر آدھارکارڈ کیلئے تصویر کشی کرائیں آدھار سنٹر چلانے والے ذمہ داران کو 50 روپئے لیکر ’’ آئی ڈی نمبر کے ساتھ رسید دینے کے احکام دیں و