Month: 2014 ستمبر
ہندوستان کا مریخ مشن پہلی ہی کوشش میں کامیاب
بنگلور ۔ 24 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ہندوستان سرخ سیارہ مریخ میں پہنچنے والا پہلا ایشیائی ملک بن گیا ہے ۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی آج سارا ملک خوشی سے جھوم اٹھا اور وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں تمام نے اسرو سائنسدانوں کو اس غیرمعمولی کامیابی پر مبارکباد دی۔ مودی نے کہاکہ آج ایک نئی تاریخ درج کی گئی ہے۔ صدر جمہوریہ پرنب مکرجی اور ن
مودی کا آج سے دورہ امریکہ
نئی دہلی ۔ 24 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کل سے 5 روزہ اعلیٰ سطحی دورہ امریکہ کا آغاز کریں گے۔ دورہ کے دوران وہ طاقتور تجارتی و صنعتی برادری کے علاوہ عہدیداروں اور تاجرین و عوام الناس سے ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ صدر امریکہ بارک اوباما سے باہمی مذاکرات اور 26 ستمبر کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ اس دورہ
کوئلہ بلاک کے 214 الاٹمنٹس کالعدم
کارپوریٹ شعبہ کو شدید دھکہ، 2 لاکھ کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری پر اثر، سپریم کورٹ کا فیصلہ
شام میں داعش کے کئی ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملے
بیروت ۔ 24 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے آج مشرقی شام کے کئی علاقوں میں مشتبہ دولت اسلامیہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔ پڑوسی عراق کے سرحدی علاقہ میں بھی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی سنٹرل کمان نے آج ایک بیان میں کہا کہ اس فضائی مہم کو آج مزید وسعت دی گئی۔ اس مہم میں عرب ممالک بھی شامل ہیں اور اوباما انتظامیہ نے داعش
مریخ مشن: وزیراعظم اور اسرو کو بالی ووڈ کی مبارکباد
پہلی کوشش میں کامیابی ایک غیر معمولی کارنامہ
ہندو خاتون کو بچانے کی کوشش میں مسلم نوجوان جاں بحق
حساس شہر مرادآباد میں مذہبی رواداری کا مظاہرہ