مودی خوابوں کے سوداگر ‘ جھوٹے وعدوں سے اقتدار کا حصول

نئی دہلی 2 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کو خوابوں کا سوداگر قرار دیا جو عوام سے جھوٹے وعدے کرتے ہوئے اقتدار حاصل کئے ہیں اور کہا کہ ان کی حکمرانی کے 100 دن صرف زبانی جمع خرچ پر مبنی ہیں اور کارکردگی اس کے مطابق نہیں ہے ۔ کانگریس ترجمان آنند شرما نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مودی نے عوام کو جھوٹے خواب

منموہن سنگھ فینانس سے متعلق کمیٹی کے رکن ہونگے

نئی دہلی 2 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ملک کے معاشی اصلاحات کے معمار سمجھے جانے والے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو فینانس سے متعلق پارلیمانی اسٹانڈنگ کمیٹی کا رکن نامزد کیا گیا ہے ۔ ان کی نامزدگی کا آج اعلان کیا گیا ہے ۔ اتفاق کی بات ہے کہ منموہن سنگھ حکومت میں کابینی وزیر رہے مسٹر ایم ویرپا موئیلی کو فینانس سے متعلق پارلیمانی اسٹان

دراندازی کیلئے کشمیر میں خط قبضہ پر طویل سرنگ دریافت

جموں۔ 2 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) جموں کے حساس علاقہ پالن والا سیکٹر میں 150 کیلومیٹر طویل سرنگ دریافت ہوئی ہے جس کا مقصد واضح طور پر دہشت گردوں کی دراندازی ہے۔ محکمہ دفاع کے ترجمان نے آج کہا کہ دہشت گرد جموں ڈیویژن خط قبضہ پار کرنے سے قاصر رہنے پر خط قبضہ کے آر پار ایک سرنگ تعمیر کرنے کی کوشش کررہے تھے تاکہ دراندازی میں سہولت ہوسکے۔ یہ سرن