فلسطینی علاقے میں یہودی بستی کے اعلان پر امریکی احتجاج

واشنگٹن۔ 03 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) مغربی کنارے کے فلسطینی گاؤں کی 900 ایکڑ اراضی پر اسرائیلی قبضے کیخلاف امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے احتجاج کیا ہے۔ جان کیری نے یہ احتجاج اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے کیا ہے۔ اس فون کال پر امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان جین پاسکی نے کہا ’’اسرائیل کی طرف سے اس نئی یہودی

بم رکھنے کی جھوٹی اطلاع دینے پر ملزم گرفتار

نظام آباد:3؍ ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)شہر نظام آبادکے IIIٹائون کے علاقہ میں بم رکھنے کی جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم کو IIIٹائون پولیس نے گرفتار کرتے ہوئے ریمانڈ پر دے دیا۔ IIIٹائون میں منعقدہ پریس کانفرنس سے مخاطب کرتے ہوئے سرکل انسپکٹر نظام آباد ٹائون سیدیا، سب انسپکٹر IIIٹائون سری ہری نے بتایا کہ 19؍ اگست کے روز حجام گلی کے علاقہ میں

مکان سے زیورات کا سرقہ

نظام آباد:3؍ ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)Iٹائون پولیس اسٹیشن کے دورکا نگر میںمقفل شدہ مکان کی قفل شکنی کرتے ہوئے سارقوں نے سونے کی اشیاء کا سرقہ کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ ایس ایچ اوIٹائون نرسنگ یادو نے بتایا کہ دورکا نگر کے سرینواس چاری اپنے آبائی مقام بورگائوں(پی) مکان کومقفل کرکے گئے ہوئے تھے نامعلوم سارقوں نے مقفل شدہ مکان کی نشان

نظام آباد میڈیکل کالج کیلئے مطلوبہ اراضی کی فراہمی

نظام آباد:3؍ ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)میڈیکل کونسل آف انڈیا کے قواعد کے مطابق میڈیکل کالج کیلئے مطلوبہ اراضی کی فراہمی کیلئے ریاستی حکومت نے میڈیکل کالج کے روبرو واقع آراینڈ بی اور محکمہ جنگلات کی اراضی کو مختص کرتے ہوئے جی او 32 جاری کیا ۔ واضح رہے کہ چیف منسٹر مسٹر چندر شیکھر رائو 7؍ اگست کے روز ضلع نظا م آباد کا دورہ کیا تھااو

خانگی انجنیئرنگ کالجوں کی مسلمہ حیثیت کی تجدید کا مسئلہ

بودھن ۔ /3 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اس سال جواہر لعل نہرو ٹکنالوجی یونیورسٹی حیدرآباد کے سخت گیر رویے کے باعث علاقہ تلنگانہ میں قائم تقریباً 174 انجنیئرنگ کالج کی مسلمہ حیثیت کی تجدید نہ ہوسکی جس کے باعث ہزاروں طلبہ کا ایک سال ضائع ہونے کا خدشہ ہے ۔ ان 174 کالجس کی فہرست میں تقریباً 41 مسلم میناریٹی کالجس بھی شامل ہے ۔ ان کالجس میں داخلہ

ضمنی انتخابات کانگریس کیلئے سخت آزمائش

سدی پیٹ ۔ /3 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضمنی انتخابات حلقہ لوک سبھا میدک کے پیش نظر آج 11.30 بجے صبح پبلک سروینٹ ہوم (N.G.O.) بھون میں کانگریس کارکنوں کا اجلاس منعقد ہوا ۔ ٹاؤن کانگریس کمیٹی پریسیڈنٹ ورما نے صدارت کی جس میں ایم ایل سی سنتوش کمار ، سریدھر بابو ، سلیم بابر باشاہ ، کریمنگر کے سابق میئر کے علاوہ حلقہ اسمبلی سدی پیٹ کے انچارج سری

جھوٹے وعدہ کرنے میں کے سی آر کا کوئی ثانی نہیں

سنگاریڈی ۔ /3 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد علی شبیر سابق ریاستی وزیر و ایم ایل سی نے ریاست تلنگانہ کے اوقافی جائیدادوں اور مسلم تحفظات کے مسئلے پر مسٹر ٹی ہریش راؤ ریاستی وزیر کو کھلے مباحث کا چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مسئلہ پر ٹی آر ایس پارٹی ہیڈکوارٹر تلنگانہ بھون میں مباحثے کیلئے تیار ہیں ۔ ٹی آر ایس پارٹی اگر ہمت رکھتی ہ

وبائی امراض کی روک تھام کیلئے احتیاطی اقدامات

اوٹنور ۔ /3 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلکٹر عادل آباد جگن موہن نے محکمہ صحت کے عہدیداروں کو احکام جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ ضلع کے ایجنسی علاقہ میں وبائی امراض کی روک تھام کیلئے چوکس رہتے ہوئے اقدامات کریں ۔ انہوں نے اوٹنور منڈل کے مواضعات تائی گوڑہ ، پرکاگوڑہ میں منعقدہ ہیلت کیمپ اور دامرپلی پرائمری ہیلت سنٹر (پی ایچ سی) کا دورہ کرکے

یوم نجات کی آڑ میں حضور نظام کے خلاف بہتان تراشی

ناندیڑ۔3ستمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مراٹھواڑہ کے بیشتر اضلاع میں 17ستمبر کو ’’یوم نجات ‘‘یعنی (یوم مکتی سنگرام )کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر تمام اسکولوں و دفاتر میں سرکاری تعطیل اور پرچم کشائی کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ مجھے افسو س ہوتا ہے کہ اس ملک ہندوستا ن میں آزادی کے نام پر دو یوم منائیں جاتے ہیں ایک 15اگست کے طور پر دوسرا 17ستم

سڑک حادثہ میں نوجوان ہلاک

کوڑنگل /3 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی کوڑنگل کے نمائندہ منڈل دولت آباد چندراکل کے درمیان گذشتہ روز رات دیر گئے موٹر سائیکل اور ٹراکٹر کے تصادم میں ایک نوجوان ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا ۔مقامی لوگوں کی بتائی ہوئی تفصیلات کے بموجب موضع مالوڑ کے مطوطن چنیا گوڑ 12 سالہ اور ایروکلی ناگراجو 16 سالہ نامی دو نوجوان چکن لانے کیلئ

حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حاجیوں کے لئے دعا فرمائی ہے: ’’الہٰی! حج کرنے والوں کو بخش دے اور جس کے لئے حاجی مغفرت طلب کرے، اس کو بھی بخش دے‘‘۔ (ابن خزیمہ)