اسمعیل اور بشیر کو انعام میںقیمتی کار
دبئی۔4ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) فیفا ورلڈ کپ 2014ء کے نتائج کی صحیح پیش قیاسی کرنے پر متحدہ عرب امارات میں دو ہندوستانیوں کو مشترکہ طور پر ایک قیمتی کار انعام میں دی گئی ہے۔ان دو ہندوستانیوں کا تعلق جنوبی ریاست کیرالا سے ہے اور اسمعیل پلپ پدم اور محمد بشیر کو ہونڈائی جنیسیس کار کی چابی حوالے کی گئی جیسا کہ ان افراد نے نیشنل فیفا کپ مقابلے