براڈ اور پریار کی کامیاب سرجری
لندن ۔ 5 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) انگلش کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر اسٹیورڈ براڈ اور وکٹ کیپر بیٹسمین ماٹ پریار کی کامیاب سرجری کی گئی ہے اور اب وہ ورلڈ 2015ء میں ٹیم کی نمائندگی کیلئے بازآباد کاری پروگرام سے گذریں گے۔ ہندوستان کے خلاف منعقدہ 5 ٹسٹ مقابلوں کی سیریز میں جیمس اینڈرسن کے بعد براڈ سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے بولر ہیں اور