حدیث شریف

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’حجر اَسود کو بوسہ دینا اور رُکن یمانی کو مَس کرنا خطاؤں کے لئے کفارہ ہے‘‘۔ (احمد)

سرینگر میں سطح آب میں انحطاط کا آغاز ، ہنوز لاکھوں افراد مدد کے منتظر

سرینگر۔ 10 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سیلاب سے بدترین متاثرہ علاقوں میں سے ایک شہر سرینگر میں سطح آب میں کمی پیدا ہونے لگی ہے جس کی وجہ سے بچاؤ کارکن مزید 29,000 افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچانے میں کامیاب ہوگئے تاہم اب بھی 4 لاکھ افراد سیلاب زدہ وادیٔ کشمیر میں مدد کے منتظر ہیں۔ مسلح افواج نے 76,500 افراد کو بچایا ہے۔ 79 ٹرانسپورٹ طیارے اور ہیلی

صدرجمہوریہ کو مکتوب سے دستبرداری کا ’’عاپ‘‘ کا مطالبہ

نئی دہلی۔ 10 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی (عاپ) کے قائدین نے آج اروند کجریوال کی زیرقیادت لیفٹننٹ گورنر نجیب جنگ سے ملاقات کی اور ان سے خواہش کی کہ صدرجمہوریہ روانہ کردہ مکتوب سے دستبرداری اختیار کی جائے، جس میں اجازت طلب کی گئی ہے کہ دہلی میں حکومت تشکیل دینے کیلئے مدعو کیا جائے۔ صدر پارٹی کجریوال نے سینئر قائد منیش سیسوڈیا ک

ضرورت مندوں کو پہلے بچانے فوجیوں کو روسی خواتین کی ہدایت

سرینگر۔ 10 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مصیبت کے وقت دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہر میں سیلابی پانی میں محصور 2 روسی خواتین نے اس وقت تک تخلیہ کرنے سے انکار کردیا جب تک کہ بیمار افراد کو پہلے منتقل نہ کیا جائے۔ فوج اور فضائیہ نے آج ایک ہوٹل میں مقیم دو روسی خواتین تک رسائی حاصل کی تھی، کیونکہ انہوں نے مصیبت میں ہونے کا پیغام روانہ کیا تھا۔ جب ف

مظفر نگر فسادات : ایس آئی ٹی کو 45 دن مہلت

مظفر نگر ۔ 10 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مظفر نگر فسادات کی تحقیقات کرنے والی ایس آئی ٹی کو انسپکٹر جنرل میرٹھ زون نے ہدایت دی ہے کہ تحقیقات اندرون 45 دن مکمل کرلی جائیں۔ آئی جی پی الوک شرما نے کہا کہ ملزموں کے خلاف جنہوں نے عدالت میں خودسپردگی نہیں کی ہے، قانون تعزیرات ہند دفعہ 172 کے تحت کی جائے۔ ایس آئی ٹی عہدیداروں کے کل شام منعقدہ اجلاس م

مظفر نگر فسادات : ایس آئی ٹی کو 45 دن مہلت

مظفر نگر ۔ 10 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مظفر نگر فسادات کی تحقیقات کرنے والی ایس آئی ٹی کو انسپکٹر جنرل میرٹھ زون نے ہدایت دی ہے کہ تحقیقات اندرون 45 دن مکمل کرلی جائیں۔ آئی جی پی الوک شرما نے کہا کہ ملزموں کے خلاف جنہوں نے عدالت میں خودسپردگی نہیں کی ہے، قانون تعزیرات ہند دفعہ 172 کے تحت کی جائے۔ ایس آئی ٹی عہدیداروں کے کل شام منعقدہ اجلاس م

روایتی ادویہ کی یادداشت مفاہمت پرہند ۔ بنگلہ دیش دستخط

ڈھاکہ۔ 10 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش اور ہندوستان نے ایک یادداشت مفاہمت پر دستخط کئے تاکہ روایتی ادویہ جیسے آیوروید اور یونانی کے شعبوں میں تعاون میں اضافہ پر زور دیا جائے جبکہ فیصلہ کیا گیا کہ حفظان صحت شعبہ انتہائی اہم ہے۔ دونوں ممالک میں کل دیر گئے عالمی تنظیم صحت کی جنوبی مشرقی ایشیا علاقائی کانفرنس کے موقع پر علیحدہ طور پر

ہند ۔ بھوٹان ترقیاتی مذاکرات کا آج تیسرا مرحلہ

تھمپو۔ 10 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) بھوٹان اور ہندوستان ترقیاتی تعاون مذاکرات کے تیسرے مرحلے کا کل آغاز کریں گے تاکہ بھوٹان کے 11 پنچ سالہ منصوبہ کے دوران ہندوستان سے 45 ارب روپئے مالیاتی امداد سے مجوزہ 50 پراجیکٹس پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔ معتمد خارجہ یشے ڈورجی کی زیرقیادت بھوٹانی اور معتمد ترقیات وزارت خارجہ سجاتا سنگھ کی زیرقیادت ہندو

صیانتی ودفاعی تعلقات میں اضافہ سے کرزئی ۔ سشما اتفاق

کابل۔ 10 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر خارجہ ہندوستان سشما سوراج نے آج صدر افغانستان حامد کرزئی سے سیاسی اور صیانتی صورتِ حال اور وسیع تر موضوعات پر بات چیت کی۔ دونوں نے صیانتی اور دفاعی شعبوں میں تعاون میں اضافہ سے اتفاق کیا۔ دونوں ممالک نے باہمی تجارت میں اضافہ کی ضرورت پر زور دیا۔ ذرائع کے بموجب ملاقات کے دوران مکمل سیاسی صورتِ حال پ

گجرات کے سرکاری تجارتی وفد کا عرب امارات کا دورہ

دبئی۔ 10 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک اعلیٰ سطح کا تجارتی وفد جس کا تعلق ریاست گجرات سے ہے، متحدہ عرب امارات کا دورہ کررہا ہے اور اس نے خلیجی ملک کے عہدیداروں سے معاشی اور تجارتی تعلقات میں اضافہ کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ نائب صدرنشین و مینیجنگ ڈائریکٹر گجرات انڈسٹرئیل ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے کل اسسٹنٹ انڈر سیکریٹری برائے غیرملک

یلاریڈی میں ٹی آر ایس حکومت پر وعدہ خلافی کا الزام

یلاریڈی ۔ 10ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس کا 100روزہ اقتدار عوام کیلئے مایوس کن رہا ۔ انتخابات میں کئے گئے وعدے آج تک کسی پر عمل آوری نہ ہوسکی ۔ یلاریڈی حلقہ انچارج تلگودیشم قائد سبھاش ریڈی نے مستقر پر پارٹی ارکان کے ساتھ اجلاس منعقد کرتے ہوئے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ 100روزہ حکمرانی میں برقی کا مطالبہ کرنے والے کسانوں پر لاٹ

یلاریڈی میں ماڈل اسکول کی تنقیح

یلاریڈی ۔ 10ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ ماڈل اسکول کی منڈل پریشد صدر اوشماں نے تنقیح کر کے طلبہ کو دیا جارہا کھانے کا معائنہ کیا اور مینو کے لحاظ سے غذا سربراہ کرنے کا مشورہ دیا ۔ اس موقع پر ایم پی ڈی او رمیش نائیڈو ‘ تحصیلدار سنگمیشور نے بھی تنقیح کی ۔ اساتذہ طلبہ کے حاضری رجسٹر کا معائنہ کیا ۔ غذا میں ناقص پن ہونے ک

یلاریڈی میں متنازعہ اراضی کا سروے

یلاریڈی ۔ 10ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ مستقر پر سروے نمبر 1064-1065 میں موجود اراضی کا ضلع اراضی ریونیو انسپکٹر مسٹر سرینواس ‘ ڈپٹی انسپکٹر وینکٹیا ‘ مقامی سرویور نگنیش نے سروے کیا ۔ گورنمنٹ محکمہ جنگلات کوارٹرس عمارت سروے نمبر 1064 میں ہے کہہ کر محکمہ جنلات کے عہدیدار کہہ رہے ہیں جبکہ زیڈ پی ٹی سی سابق رکن سنجیوا ریڈی یہ عم

انتخابی قوانین پر سختی سے عمل آوری کی ہدایت

میدک۔10ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرکاری ملازمین جو بحیثیت انتخابی عہدیدار متعین کئے گئے ہیں الیکن قوانین پر صدفیصد عمل کرتے ہوئے انہیں خدمات انجام دیں ۔ حلقہ لوک سبھا میدک کے 13ستمبر کو منعقد شدنی رائے دہی کیلئے بالاجی گارڈن میدک پر انتخابی عہدیداراوں کیلئے منعقدہ ایک تربیتی اجلاس سے خطاب کے دوران آر ڈی او میدک و اسسٹنٹ ریٹرننگ آف

اسکالرشپس کیلئے 20ستمبر تک ادخال درخواست

عادل آباد۔10ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حکومت کی جانب سے اقلیتی طلباء و طالبات کو فراہم ہونے والی ’’اسکالرشپ‘‘ کیلئے جاریہ ماہ کی 20ستمبرتک مدارس کے امیدوار طلباء وطالبات درخواست فارم داخل کرسکتے ہیںیہ بات ڈائرکٹر میناریٹی ویلفیر آفیسر ‘ میناریٹی فینانس کارپوریشن ای ڈی مسٹر شاستری نے نمائندہ ’’سیاست‘‘ محبوب خان کو فون پر بتائ

اردو انسٹرکٹرس کی منظوری میں ناانصافی

سرپورٹاؤن۔10ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی حکومت کی جانب سے اردو کی فلاح و بہبود اور اردو کی ترقیاتی کاموں کو انجام دینے کیلئے اخباری میں بڑے بڑے اعلانات کئے جارہے ہیں لیکن اردو اسکولوں میں عارضی طور پر کئے جانے والے اردو اکیڈیمک انسٹرکٹرس کے تقرر اور منظوری میں کوتاہی کرتے ہوئے اردو میڈیم طلبہ کے ساتھ ناانصافی کی ہے ‘ جیسا کہ ض

بسواکلیان میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

بیدر۔10ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بسواکلیان کے کوہ نور سگراپور کے درمیان بریج کم بیاریج کی درستگی کے وقت پھر ایک مرتبہ بارش سے کوئی نقصان نہ ہو اس بات کو پیش نظر رکھتے ہوئے مستقل درستگی کے کام انجام دیئے جائیں ۔ یہ بات عہدیداروں کو ضلع انچارج وزیر شریمتی اوما شری نے بتائی ۔ کل بسواکلیان تعلقہ کے مڑبی ‘ ہارگوڑ‘ سرگاپور ‘ بیٹ گیرہ واڑ

بیدر میں ہمہ لسانی قومی یکجہتی کُل ہند مشاعرہ کا انعقاد

بیدر۔10ستمبر ( ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ہمہ لسانی قومی یکجہتی کُل ہند مشاعرہ کا انعقاد شاہین ادارے جات بیدر ‘ کنڑا ساہتیہ پریشد اور شوبھا گلے ‘رقص اور ثقافت ٹرسٹ والڈوڈی کے زیراہتمام رنگ مندر بیدر میں ہوا جس کا افتتاح ڈاکٹر این دھرم سنگھ سابق وزیر اعلیٰ کرناٹک کی تقریر سے عمل میں آیا ۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج کے اس کُل ہند مشاعر

میدک میں امیدواروں کی سیاسی تقدیر کا مسلم ووٹ پر انحصار

سنگاریڈی /10 ستمبر ( ایم اے قادر فیصل ) حلقہ پارلیمنٹ میدک کے ضمنی انتخابات 13 ستمبر کو منعقد ہوں گے ۔ انتخابی مہم اپنے آخری مرحلے میں پہونچ گئی اور سرکردہ قائدین کے جلسہ منعقد ہو رہے ہیں ۔ ٹی آرایس کی جانب سے چیف منسٹر کے چندرا شیکھر راؤ ، ریاستی وزراء ، ٹی ہریش راؤ ، مہیندر ریڈی ، پدماراؤ ، جوگو رمنا ، ڈپٹی چیف منسٹر محمود علی ، ڈاکٹر ر