اقلیتوں کیلئے تلنگانہ حکومت کے نئے اسکیمات کی تجویز
کل وزیر فینانس ایٹالہ راجندر کا محکمہ اقلیتی بہبود کے ساتھ اجلاس
کل وزیر فینانس ایٹالہ راجندر کا محکمہ اقلیتی بہبود کے ساتھ اجلاس
صیاد نے کس ہشیاری سے اک رنگیں پھندا ڈالا ہے
ہر شخص یہی کہہ کر خوش ہے اب کوئی اسیر دام نہیں
یوم آزادی ہند
ٹی آر ایس حکومت پر انتخابی منشور سے انحراف کا الزام، محمد علی شبیر کا بیان
کنٹراکٹ ملازمین کی خدمات کو باقاعدہ بنانے تشکیل کمیٹی کے خلاف احتجاج
سروے میں تفصیلات کا اندراج اہم دستاویزات ثابت ہوں گے
مذہبی سماجی تنظیموں کے مشترکہ اجلاس سے جناب زاہد علی خاں ، حامد محمد خاں اور دیگر کا خطاب
سروے کی بنیاد پر مقامی قرار دینے کی مذمت: سابق صدر پی سی سی بی ستیہ نارائنا
ڈائرکٹر ٹریژریز اینڈ اکاونٹس تلنگانہ کو تلنگانہ حکومت کی ہدایت ، جی او کی اجرائی
شکایتوں کی وصولی پر تحقیقات ، حکومت تلنگانہ کو رپورٹ کی پیشکشی ، جناب عابد رسول خاں چیرمین اقلیتی کمیشن کی پریس کانفرنس
حیدرآباد /14 اگست ( سیاست نیوز ) پرانے شہر کے علاقہ بھوانی نگر میں ملازمت کی تلاش میں ناکامی سے دلبرداشتہ شخص نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 33 سالہ مہیشور جو للیتا باغ علاقہ کا ساکن تھا روزگار کی تلاش میں تھا اور روزگار کے حصول میں ناکامی سے تنگ آکر اس نے خودکشی کرلی ہوگی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔
حیدرآباد /14 اگست ( سیاست نیوز ) کیسرا کے علاقہ میں ایک شخص سانپ کے ڈسنے سے فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 45 سالہ سباراجو جو کیسرا کے علاقہ میں رہتا تھا ۔ کندن پلی کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 11 اگست کے دن سباراجو کو سانپ نے ڈس لیا تھا اور فوری طور پر اس شحص کو ہاسپٹل منتقل کیا گیا اور علاج کے دوران آج فوت ہوگیا ۔
نئی دہلی۔ 14 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کی کل یوم آزادی تقریر میں ملک کے پہلے وزیر داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کا تذکرہ غالب رہے گا۔ این ڈی اے کی پالیسیوں کا بھی اعلان ہوگا۔