مصر میں مرسی کے 10 حامیوں کو عمرقید کی سزا

قاہرہ۔ 17؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ ممنوعہ اخوان المسلمین کے 10 ارکان کو عمرقید کی سزا سنائی گئی ہے، کیونکہ انھوں نے صدر محمد مرسی کی برطرفی کے خلاف احتجاج کے دوران لوگوں پر حملے کئے تھے اور جائیدادوں کو نقصان پہنچایا تھا۔ یہ واقعہ گزشتہ سال پیش آیا تھا۔ منصورہ کی فوجداری عدالت نے اخوان المسلمین کے 10 ارکان کو عمرقید کی سزا سنائی۔ سرکاری

امریکی قونصل خانہ پر حملہ کا منصوبہ‘ این آئی اے درخواست ملائیشیا کو پیش

نئی دہلی۔ 17؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ ہندوستان نے ملائیشیائی حکام سے درخواست کی ہے کہ وہ گرفتار شدہ ملزم کے خلاف ثبوت اس کے حوالے کریں جو اس ملک کے جنوبی حصہ میں امریکی اور اسرائیلی قونصل خانوں پر آئی ایس آئی کی ایماء پر مبینہ طور پر دہشت گرد حملے انجام دینے اور سازش کا منصوبہ رکھتا تھا۔ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کے سرکاری ذرا

وزیراعظم اور حامد انصاری کی جانب سے جنم اشٹمی کی مبارکباد

نئی دہلی۔ 17؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ نائب صدر جمہوریہ ہند حامد انصاری اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج جنم اشٹمی پر عوام کو مبارکباد دی ہے اور کہا کہ ایک پُرامن، کامیاب اور روشن سماج بنانے کے لئے بھگوان کرشنا کی تعلیمات کو عام کردیا جائے۔ حامد انصاری نے کہا کہ میں عوام کو اپنی جانب سے دِلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ وزیراعظم مودی نے اپنے پی

معتمدین خارجہ اجلاس سے قبل پاکستانی سفیر کی علیحدگی پسندوں سے بات چیت

سری نگر۔ 17؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے دونوں ملکوں ہند و پاک کے معتمدین خارجہ سطح کی اسلام آباد میں 25 اگسٹ کو مقررہ بات چیت سے نئی دہلی میں مشاورت کے لئے کشمیری علیحدگی پسند قائدین کو مدعو کیا ہے۔ اعتدال پسند حریت گروپ نے آج یہ بات بتائی۔ حریت کانفرنس چیرمین میر واعظ عمر فاروق نے بتایا کہ پاکستانی ہائی

ہندوستان اور نیپال کی افواج کی مشترکہ تربیتی مشق

نئی دہلی۔ 17؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ ہندوستان اور نیپال کے درمیان جاری فوجی تعاون کے ایک حصہ کے طور پر دونوں ممالک کی فوجیں مشترکہ تربیتی مشقوں کا کل سے آغاز کریں گی۔ مشترکہ مشقیں پہاڑی سلسلہ ایتھورا گڑھ میں منعقد کی جائیں گی جو کوہِ ہمالیہ میں 5 ہزار تا 6 ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ مشقوں کا اختتام 30 اگسٹ کو ہوگا۔ ساتویں ہند۔ نیپال با

ملک میں فرقہ پرستوں کو مضبوط بنانے بی جے پی اور ایس پی کی سازش

نئی دہلی۔ 17؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ بی ایس پی صدر مایاوتی نے آج الزام عائد کیا کہ ملک میں فرقہ پرستوں کو متحد و مضبوط بنانے کے لئے بی جے پی اور سماج وادی پارٹی نے گٹھ جوڑ کرلیا ہے۔ اترپردیش میں فرقہ وارانہ فسادات میں بھی دونوں پارٹیوں کا ناپاک اتحاد اور خفیہ منصوبہ شامل ہے۔ مایاوتی نے کہا کہ یوپی میں صورتِ حال سماج وادی پارٹی حکومت می

کشمیر میں اچانک سیلاب‘ 2 خواتین بہہ گئیں

جموں۔ 17؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ موسلادھار بارش کی وجہ سے اچانک سیلاب آنے پر 2 خواتین پانی میں بہہ گئیں جب کہ ایک شخص ضلع راجوری میں مکان منہدم ہونے سے ہلاک ہوگیا۔ 30 سے زیادہ سیلاب سے متاثرہ افراد کو ضلع سامبا میں بچالیا گیا۔ دو بہنیں نرویز اختر اور بیگم اختر اچانک سیلاب آنے سے دریائے ہبی میں بہہ گئیں۔ پولیس اور سرکاری عہدیداروں کی خب

سری نگر سے عازمین حج کے پہلے قافلہ کی 27 اگسٹ کو روانگی

سری نگر۔ 17؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ حاجیوں کا پہلا قافلہ وادیٔ کشمیر سے جس میں 275 عازمین شامل ہیں، راست پرواز کے ذریعہ 27 اگسٹ کو روانہ ہوگا۔ سری نگر سے یہ قافلہ مدینۂ منورہ پہنچے گا۔ اس کے بعد 12 ستمبر تک باقاعدہ پروازیں مسلسل جاری رہیں گی۔ سرکاری ترجمان نے کشمیر ڈیویژنل کمشنر روہت بنسل کے طلب کردہ ایک اجلاس کے بعد جس کا مقصد حج پروگرام

جے ڈی ایس قائدین کی کانگریس کی تائید یا شمولیت متوقع

بنگلور۔ 17؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ سابق وزیراعظم جے ڈی ایس قائد ایچ ڈی دیوے گوڑا نے آج کہا کہ ان کی پارٹی کے قائدین 21 اگسٹ کے ضمنی اسمبلی انتخابات میں حلقہ شکاری پورہ سے کانگریس کی تائید کرنے تیار ہیں اور امکان ہے کہ وہ دو قومی پارٹیوں میں سے کسی ایک میں شمولیت اختیار کرلیں یا پھر جے ڈی ایس میں ہی برقرار رہ کر اس کو مستحکم کریں۔ انھوں نے

اترپردیش اور بہار میں سیلاب کی تباہ کاریاں ، 30 افراد ہلاک

لکھنؤ؍نئی دہلی؍پٹنہ ۔ 17؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ اترپردیش میں سیلاب کی وجہ سے 28 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کئی ندیوں میں پانی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہا ہے ۔ متاثرہ اضلاع میں تقریباً ایک ہزار دیہاتوں کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے ۔ اسی طرح بہار میں 9 اضلاع سیلاب سے بری طرح متاثر ہیں اور دو افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔ سیلاب کی وجہ سے تقریباً 4 لاکھ افراد

عراق میں بے گھر یزیدی بھوکے، پیاسے اور مایوس

دوہک (عراق)۔ 17؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ کئی یزیدی خاص طور پر بچے جو جہادیوں کے شمالی عراق میں ان کے دیہاتوں پر حملہ کے بعد فرار ہوگئے تھے، اب ایک الگ تھلگ زیر تعمیر عمارت کے مقام پر پناہ لئے ہوئے ہیں جو شہر دوہک کے مضافات میں ہے، حالانکہ انھیں عراق کے خود اختیار کرد علاقہ کا تحفظ حاصل ہے، لیکن یزیدی مذہبی اقلیت کو یہ کوئی زیادہ خوشی کا مو

عراق میں بے گھر یزیدی بھوکے، پیاسے اور مایوس

دوہک (عراق)۔ 17؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ کئی یزیدی خاص طور پر بچے جو جہادیوں کے شمالی عراق میں ان کے دیہاتوں پر حملہ کے بعد فرار ہوگئے تھے، اب ایک الگ تھلگ زیر تعمیر عمارت کے مقام پر پناہ لئے ہوئے ہیں جو شہر دوہک کے مضافات میں ہے، حالانکہ انھیں عراق کے خود اختیار کرد علاقہ کا تحفظ حاصل ہے، لیکن یزیدی مذہبی اقلیت کو یہ کوئی زیادہ خوشی کا مو

ہندوستان کو آخری ٹسٹ میں بھی انگلینڈ کے خلاف اننگز شکست کا خطرہ

کنسنگٹن ( اوول ) 17 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹسٹ سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں بھی ہندوستان کو ٹسٹ میں اننگز شکست اور سیریز میں 3 – 1 سے شکست کا خطرہ لاحق ہوگیا ہے ۔ ہندوستان نے جہاں پہلی اننگز میں محض 148 رنز اسکور کئے تھے وہیں اس نے انگلینڈ کو پہلی اننگز میں 486 رنز اسکور کرنے کا موقع دیا ۔ انگلینڈ کیلئے اس کے

سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹسٹ میں پاکستان شکست کے قریب

کولمبو 17 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) سری لنکا کے خلاف جاریہ سیریز کے دوسرے ٹسٹ میں پاکستانی ٹیم شکست کے قریب پہونچ گئی ہے جبکہ اسے کامیابی کیلئے مزید 144 رنز بنانے ہیں اور اس کے پاس محض تین وکٹس بچے ہوئے ہیں۔ پاکستانی بلے بازوں نے دوسری اننگز میں انتہائی ناقص مظاہرہ کیا اور غیر ضروری اسٹروکس لگاتے ہوئے وہ ایک کے بعد دیگر ے پویلین لوٹتے گئے ۔

سنسناٹی اوپن : ایوانوچ نے فائنل میں رسائی حاصل کرلی

سنسناٹی 17 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق عالمی نمبر ایک کھلاڑی اینا ایوانوچ نے ڈبلیو ٹی اے سنسناٹی اوپن کے سیمی فائنل میں طبیعت کی ناسازی کے باوجود کامیاب جدوجہد کرتے ہوئے ماریہ شارا پورا کے خلاف تین سیٹوں کے مقابلہ میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے ۔ انہوں نے سیمی فائنل میں شارا پورا کو 6 – 2, 5- 7 , 7 – 5 سے شکست د

’میں بھی بھارت رتن ایوارڈ کا مستحق ‘

چندی گڑھ 17 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) اب جبکہ میجر دھیان چند کا نام بھارت رتن ایوارڈ کیلئے سفارش کیا جاچکا ہے ایک اور ہاکی اسٹار بلبیر سنگھ سینئر نے احساس ظاہر کیا کہ انہوں نے ملک کیلئے جو کامیابیاں حاصل کی ہیں وہ بھی اس ایوارڈ کی متقاضی ہیں اور انہیں امید ہے کہ انہیں زندگی میں کبھی یہ ایوارڈ حاصل ہوگا ۔ 90 سالہ بلبیر سنگھ سینئر تین مرتبہ ک

عباس یونین فٹبال کلب ٹورنمنٹ

حیدرآباد 17 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق گول کیپر حسن عباس ہاشم عابدی کی اطلاع کے بموجب عباس یونین فٹبال کلب کے زیر اہتمام 15 تا 20 سال کے لڑکوں کی ہمت افزائی کیلئے فٹبال ٹورنمنٹ 18 تا 21 اگسٹ میدان غدیر دارالشفا پر منعقد کیا جارہا ہے ۔ کنوینر میر علمدار علی و میر یاور علی ہونگے ۔ میر علی محسن خاں میثم و سید علی اکبر عابدی ‘ حسن نواز ریفری کے