Month: 2014 اگست
مظلوم کیساتھ انصاف رسانی اور ظالم کو انجام تک پہنچانے میں ذرائع ابلاغ کا اہم رول
تلنگانہ جرنلسٹ فورم گریٹر حیدرآباد کا اجلاس ، ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی ، کودنڈا رام ودیگر کا خطاب و اتحاد کا مظاہرہ
اِنٹیک ہیریٹیج کے 30 سال کی تکمیل ، 22 اگست کو کوئز مقابلے
حیدرآباد کے علاوہ دیگر ریاستوں میں بھی مقابلے ، کنوینر پی انورادھا ریڈی کا بیان
آجرین کو ملازمین کی تفصیلات ای پی ایف آرگنائزیشن کو روانہ کرنے کی ہدایت
یونیورسل اکاؤنٹ نمبر کی اجرائی ، کے کے جالن کمشنر سنٹرل پراویڈنٹ فنڈ کی پریس کانفرنس
تلنگانہ میں ٹی آر ایس حکومت کا اقلیتی طبقات کیلئے جامع منصوبہ
رکن پارلیمان کویتا کی زیرقیادت ہاس انڈیا کے وفد کی مرکزی وزیر نجمہ ہپت اللہ سے ملاقات
تلنگانہ۔ آندھرا اختلافات
لکھتے رہے جنوں کی حکایاتِ خونچکاں
ہرچند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے
تلنگانہ۔ آندھرا اختلافات
تحریک آزادی میں مسلمانوں اور علمائے دین کی عظیم قربانیاں
سدا سیو پیٹ میں جمعیتہ العلماء کے جلسہ عام سے علماء کرام کا خطاب
نمایاں خدمات پر ایوارڈ
بودھن۔/17اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دفتر آر ڈی او بودھن کے ڈپٹی اڈمنسٹریٹو آفیسر جناب محمد نجم الدین کو 15اگسٹ کو کلکٹر آفس نظام آباد کے گراؤنڈ میں منعقدہ تقریب یوم آزادی کے موقع پر موصوف کی بہترین خدمات پر ضلع کلکٹر مسٹر رونالڈ راس نے توصیف نامہ پیش کیا۔