ہندوستان کی آزادی علماء کی قربانیوں کا نتیجہ

کریم نگر 19 اگست (فیاکس) جمعیۃ علماء کریم نگر کے زیر اہتمام بعنوان آزادی ہند میں مسلم عوام اور علماء کا کردار کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد عرفان قاسمی مبلغ دارالعلوم دیو بند نے کہا کہ آزادی ہر انسان کا حق ہے ، اس کیلئے جدوجہد کرنا لازمی اور ضروری ہے ۔ آزادی عزت اور غلامی ذلت کا سبب ہے ، جب ہندوستان پر انگریزوں کا قبضہ ہوگی

سڑک کی توسیع کیلئے مکانات کی انہدامی کارروائی پر تشویش

بودھن 19 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بودھن حلقہ اسمبلی کے موضع جانکم پیٹ کی اہم سڑک کی کشادگی کے مقصد سے سڑک کی دونوں جانب واقع 56 مکانات کو منہدم کرنے کیلئے محکمہ پی ڈبلیو ڈی کے عہدیداروں کی جانب سے نشانات لگادینے سے مالک مکانات نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کمیونسٹ پارٹی کے قائدین ملیش اور گنگا دھر کی قیادت میںمحکمہ پی ڈبلیو ڈی کے عہدیدا

سفر حج میں صبر کے مظاہرہ کی تلقین

سنگاریڈی 19 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اسلامک سوشیل سرویس سوسائٹی سنگاریڈی کی جانب سے سنگاریڈی پٹن چیرو، سدا سیو پیٹ اور نرسا پور کے عازمین حج کیلئے اسلامک سنٹر سنگاریڈی پر منعقدہ تربیتی حج کیمپ سے مولانا احمد عبدالعظیم مربی عازمین حج ، حج کمیٹی حیدرآباد نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نے آپ کو اپنے مہمان کیلئے چن لیا ہے ۔ رسول اللہ ﷺ

جناب سید مسعود حسین ،صدر تلگودیشم ظہیر آباد منتخب

ظہیر آباد 19 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سینئر تلگودیشم لیڈر جناب سید مسعود حسین کا صدر تلگودیشم ظہیر آباد ٹاون کی حیثیت سے بلا مقابلہ انتخاب عمل میں آیا۔ اس کے علاوہ مسرز محمد عبداللہ رکن بلدیہ کے رامچندر ،ٹی سریش سابق اراکین بلدیہ ،راجو ،ویرشٹی اراکین عاملہ کی حیثیت سے منتخب ہوئے ۔ قبل ازیں اس خصوص میں انچارج تلگودیشم پارٹی حلقہ اسم

نظام آباد کی سڑکیں سنسان

نظام آباد:19؍ اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ریاستی حکومت کی جانب سے منعقدہ سروے کی وجہ سے ضلع نظام آباد کے اہم شہروں کی اہم سڑکیں سنسان نظر آرہی تھی۔ نظام آباد کی مصروف ترین سڑکیں اسٹیشن روڈ، دیوی روڈ، بودھن روڈ،اعظم روڈ، گنج ودیگر علاقوں کی سڑکیں آج صبح سے سنسان نظر آرہی تھی ۔عام دنوں میںان سڑکوں پر ٹرافک کی وجہ سے عوام کو چلنا پھر

غیر تربیت یافتہ عملہ سے سروے میں دشواری

یلاریڈی /19 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی مستقر پر آج جامع سروے کے پیش نظر مستقر پر تمام سڑکیں سنسان رہیں تو گلیاں محلے عوام کی کثرت سے عجیب منظر پیش کر رہے تھے ۔ قابل عملہ کی خدمات نہ لئے جانے کی عوام سے شکایتیں سننے کو ملی ہیں ۔ آنگن واڑی کے ٹیچرس ، ورکرس کو بھی اس جامع سروے کیلئے منتخب کیا گیا جو ضروری تفصیلات درج کرنے میں کئی جگہ

جامع سروے ، عوام کی غیر معمولی دلچسپی

عادل آباد /19 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عادل آباد مجلس بلدیہ کے حدود میں صد فیصد اور ضلع میں مجموعی طور پر 90 فیصد جامع خاندانی سروے کے امکانات کو یقینی تصور کیا جارہا ہے ۔ عادل آباد مجلس بلدیہ میں 73496 خاندانوں کا سروے کرنے کی غرض 3601 افراد کی خدمات حاصل کی گئی ہے ۔ جبکہ ضلع میں 789613 خاندانوں کا سروے کرنے کی خاطر 25 خاندان پر ایک بلاک قائم ک

مواضعات میں سروے کا کافی جوش و خروش

نارائن پیٹ /19 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نارائن پیٹ ٹاون میں جامع خاندانی سروے کیلئے وسیع تر انتظامات کئے گئے تھے ۔ متعلقہ حکام کے مطابق سروے کا کام پرامن اور پرسکون انداز میں مکمل کیا گیا ۔ دوپہر تک تقریباً 70 فیصد گھروں کا احاطہ کیا گیا ۔ سروے پر متعین سرکاری ملازمین سے عوام نے بھرپور تعاون کرتے ہوئے تمام تفصیلات فراہم کیں ۔ سروے کا

فریضہ حج کی ادائیگی میں جذبہ ایثار کا درس

ورنگل /19 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محبوبیہ پنجتن کالج میں ورنگل میں عازمین حج کیلئے حج تربیتی کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا ۔ مولانا نجم الدین گیلانی ، ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ، ڈاکٹر انیس صدیقی نے عازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ تمام عازمین خوش قسمت ہیں ۔ جنہیں اللہ تعالی ، حج کیلئے چُنا ہے ۔ تمام عازمین کو چاہئے کہ وہ زیادہ تر وقت عباد

ضلع نظام آباد کے 6 انجینئیر کالجوں میں داخلے کی عدم اجازت

بودھن /19 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اس تعلیمی سال برائے 2014-15 کے دوران ضلع نظام آباد میں واقع دس انجیننئیرنگ کالجس میں آدھے سے زیادہ الجس کو تلنگانہ حکومت نے تجدید روک دی ۔ جس کے باعث اس سال ضلع نظام آباد کے انجینئیرنگ کالجس میں 1500 نشستیں کم ہوگی ۔ پہلے سے ہی امسال انجینیئرنگ کورسیس میں داخلہ کیلئے کونسلنگ کا تاخیر سے آغاز عمل میں آیا ۔

پٹلم میں جامع سروے ، تمام ادارے بند

پٹلم /19 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پٹلم منڈل کے علاوہ اطراف و اکناف کے دیہاتوں میں آج جامع سروے کا کام انجام دیا گیا ۔ جس کے دوران تمام سرکاری و خانگی ادارے بند رہیں ۔ صبح کے اولین ساعتوں میں بانسواڑہ ڈپو کی چند بسیں چلائی گئیں ۔ پٹرول پمپس ، تمام بنک ، دکانیں ، ہوٹل ، پان شاپ وغیرہ سب کے سب بند تھے ۔ سروے کے دوران سڑکوں پر عوام نطر نہیں

پرگی میں ضلع کلکٹر کا دورہ

پرگی /19 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع کلکٹر رنگاریڈی سردھار نے پرگی ڈیویژن دوما منڈل بسوپلی گاؤں کا دورہ کیا ۔ باسوپلی گاؤں میں جامع گھریلو سروے کو دیکھا اور عہدیداران کو بتایا کہ تمام مکانات پر سروے کیا جائے ۔ کسی کو شکایت نہ ہو ۔ کلکٹر کے ساتھ تحصیلدار جناردھن ایم پی ڈی او ہری ناتھ سرپنچ اننتایا اور دیگر لوگ شرکت کیا ۔ پرگی ٹاون می

کے سی آر پر انتخابی وعدہ خلافی کا الزام

گمبھی راؤ پیٹ /19 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب سید نصرت اللہ حسینی جنرل سکریٹری اقلیتی سیل سیاست تلنگانہ نے اپنے ایک صحافتی بیان میں چیف منسٹر چندرا شیکھر راؤ پر انتخابی وعدوں سے منحرف ہونے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ چندرا شیکھر راؤ نے انتخآبی وعدوں کی فہرست میں کسانوں کو 9 گھنٹے برقی سربراہی کا بھی وعدہ کیا تھا ۔ نصرت اللہ حسینی

زرعی مارکٹ کمیٹیوں کی تشکیل جدید

نظام آباد:19؍ اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ریاستی حکومت کی جانب سے زرعی مارکٹ کمیٹیوں کے صدور و اراکین کی نامزدگی میں تحفظات فراہم کرنے کیلئے احکامات کے جاری کے ساتھ ہی ضلع نظام آباد کے 11 مارکٹ کمیٹیوں کی تشکیل جدید کیلئے سرگرم نظر آرہی ہے۔ برسراقتدار کمیٹیوں کو برخواست کرتے ہوئے اس کی جگہ نئے کمیٹیوں کی تشکیل کیلئے سرگرمیوں کا آغا

چیف منسٹر کے بیرونی دورہ میں رکن اسمبلی آرمور بھی شامل

نظام آباد:19؍ اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)چیف منسٹر کے چندر شیکھر رائو کے سنگا پور کے دورہ میں رکن اسمبلی آرمور جیون ریڈی کو بھی شامل کیا گیا ۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر رائو اقتدار کے حاصل کے بعد پہلی مرتبہ سنگا پور کا دورہ کررہے ہیں اور اس دورے میں ضلع کے رکن اسمبلی کو شامل کیا جانا اہمیت کا حامل ہے۔جیون ریڈی ابتداء ہی سے چیف منسٹر کے چ