شام میں امریکی صحافی کا قتل ، امریکہ و برطانیہ کو صدمہ
واشنگٹن؍ لندن۔ 20 اگست (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ ایک صحافی کا ملک شام میں عسکریت پسندوں کے ہاتھوں سَر قلم کئے جانے کے ویڈیو کی تصدیق کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ دریں اثناء امریکہ نے اس سانحہ پر صدمہ پہنچنے اور برہمی کا اظہار کیا۔ مشیر قومی سلامتی کونسل کی ترجمان کیٹلین ہیڈن نے کہا کہ امریکی عہدیداروں نے یہ ویڈیو دیکھا ہے جس میں داعش کے ہاتھو