Month: 2014 اگست
سروے کے بعد حکومت آن لائن ڈاٹابیس کی تیاری میں مصروف
ڈاٹا بیس کی تیاری کے بعد نئے راشن کارڈس کی اجرائی اورنئے اسکمیات کا اعلان متوقع
سروے کے دوران شہر میں 60660 مکانات مقفل
عدم اندراج والے مکانات و جائیدادوں کی تفصیلات اکٹھا کرنے کی منصوبہ بندی
دونوں شہروں میں غیر معلنہ برقی کٹوتی کے واقعات میں اضافہ
محکمہ برقی کے عہدیدار جو اب دینے سے بے بس، شہریوں میں گہری تشویش
کے پربھاکر کی رکن تلنگانہ قانون ساز کونسل کیلئے حلف برداری
صدر ٹی آر ایس و چیف منسٹر تلنگانہ سے اظہار تشکر ، تہنیت کی پیشکشی
چندرا بابو کا ہمیشہ سے ہی اقلیتوں کے ساتھ دھوکہ ، چیف منسٹر اے پی کا حقیقی چہرہ بے نقاب
آندھرا پردیش ریاست میں اقلیتوں کے لیے معمولی بجٹ پر جلیل خان رکن اسمبلی وائی ایس آر سی پی کا احتجاج
بدایوں قتل کیس: اپوزیشن معذرت خواہی کرے
لکھنؤ۔/21اگسٹ، ( سیاست ڈاٹ کام ) حکمراں سماجوادی پارٹی نے اپوزیشن قائدین سے بدایوں ہلاکتوں پر پارٹی کی جانب سے انگلیاں اٹھانے پر ان سے معذرت خواہی کا مطالبہ کیا ہے اور یہ کہتے ہوئے وضاحت کی کہ فارنسک رپورٹ میں صاف صاف تحریر کیا گیا ہے کہ متاثرہ لڑکیوں کے ساتھ کوئی جنسی زیادتی نہیں کی گئی۔ لہذا اتر پردیش حکومت کے خلاف ان کے پروپگنڈہ کی
روڈ سیفٹی پروگرامس کیلئے صدفیصد
انکم ٹیکس استثنیٰ دیا جائے: گڈکری
کرفیو زدہ گولاگھاٹ میں پولیس کی ہوائی فائرنگ
گولاگھاٹ ؍ گوہاٹی ۔ 21 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پولیس نے گڑبڑ زدہ ضلع گولاگھاٹ میں آج صبح نومالی گڑھ کے مقام پر قومی شاہراہ نمبر 39 پر راستہ روکنے کی کوشش کرنے والے احتجاجیوں کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائر کئے اور آنسو گیس کے شیل داغے۔ احتجاجی لوگ غیرمعینہ مدت کی کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سڑک پر نکل آئے تھے حالانکہ آرمی نے لا اینڈ آرڈر ک
کالجیم سسٹم کی منسوخی کیخلاف سپریم کورٹ میں عرضیاں داخل
نئی دہلی ۔ 21 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ دوشنبہ کو ایسی مختلف عرضیوں کی سماعت کرے گا جن کے ذریعہ 121 ویں دستوری ترمیم کے جواز کو چیلنج کیا گیا ہے، جس کی رو سے عدلیہ کی اعلیٰ سطح پر ججوں کے تقرر کیلئے مقررہ کالجیم سسٹم کو منسوخ کردیا گیا اور نیشنل جوڈیشیل اپائینٹمنٹ کمیشن کے تحت ایک نئے میکانزم کو تشکیل دینے کی تجویز رکھی گئی ہے۔ جب
آنکھوں کی جانچ کا مفت کیمپ
علی گڑھ۔/21اگسٹ، ( سیاست ڈاٹ کام ) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے کمیونٹی میڈیسن شعبہ کے زیر اہتمام24اگسٹ کو ہولی چوکی نزد شیو مندر ،دبرہ علی گڑھ میں 15سال عمر تک کے بچوں کی آنکھوں کی جانچ کا مفت کیمپ منعقد کیا جارہا ہے۔ پروگرام کے کوآرڈینیٹر پروفیسر ایم اطہر انصاری نے بتایا کہ مذکورہ کیمپ میں جواہر لعل نہرو