عادل آباد میں حج تربیت کیمپ کا انعقاد

عادل آباد 23 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)خانہ کعبہ کے رکن یمانی پر حضرت جبریل علیہ السلام 40 فرشتوں کے ساتھ ہر وقت موجود ہوتے ہیں اور اس مقام سے کی جانے والی ہر دعا ہر پل قبول ہوتی ہے یہ بات الحاج مولانا مظہر قاسمی امام خطیب جامع مسجد کورٹلہ نے مستقر عادل آباد کے اردو گھر شادی خانہ میں عازمین حج کے تربیتی کیمپ کے دوران اپنے خطاب میں رکن یما

بیدر میں آج حج تربیتی کیمپ

بیدر 23 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سید منصور احمد قادری انجینئر معتمد خادم الحجاج و فیلڈ ٹرینر حج کمیٹی آف انڈیا برائے ضل عبیدرنے ایک صحافیت بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہیکہ ضلع بیدر کے عازمین حج 2014 کیلئے حج کمیٹی کا منظورہ تیسرا تربیتی اجتماع 24 اگست اتوار بمقام جامع مسجد نزد چوبارہ بیدر کا بوقت صبح 10 بجے تا شام 5 بجے مقرر ہے ۔ اس تربیتی ک

پارلیمانی حلقہ میدک کے ضمنی انتخابات

سنگاریڈی 23 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)پارلیمانی حلقہ میدک سے کے چندر شیکھر راو اپنی نشست سے مستعفی ہوجانے کے بعد دوبارہ ضمنی انتخابات کا اعلان ہوچکا ہے 20 تا 27 اگست پرچہ نامزدگی داخل کی جاسکتی ہے اور 28 اگست پرچہ نامزدگی کی تنقیح ہوگی ۔ 13 ستمبر رائے دہی ہوگی ۔ پارلیمانی حلقہ میدک 7 اسمبلی حلقہ جات پر مشتمل ہے ٹی آر ایس پارٹی دوبارہ کامیاب

دلتوں اور اقلیتوں کی ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات

شادنگر 23 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)تلنگانہ کے سرکاری ہاسپٹلوں کو کارپوریٹ ہاسپٹلوں کی طرح ترقی فراہم کرنے کیلئے تلنگانہ حکومت کوشاں ہے ۔ تلنگانہ ریاست کی ٹی آر ایس حکومت اپنے انتخابی منشور پر عمل اوری کی پابند ہے ۔ ہر حلقہ کو آئندہ 5سالوں میں ایک لاکھ ایکڑ زمین کو سیراب کرنے کا حکومت ارادہ رکھتی ہے ۔ قیام تلنگانہ کیلئے اپنی قیمتی جان

اسلامیہ جونیر کالج ورنگل کے شاندار نتائج

ورنگل 23 اگست (راست)ڈاکٹر عتیق الدین پرنسپل کے پریس نوٹ کے بموجب اسلامیہ جونیر کالج کے نتائج ہر سال کی طرح اس سال بھی شاندار رہے ہیں ۔ اس دور مسابقت میں اسلامیہ کالج کے طلبہ و طالبات دیگرمیڈیمس کے طلبہ و طالبات سے پیچھے نہیں ہیں ۔ اس درسگاہ کا مثال تدریسی عمل عمدہ نتائج اور بہتر تعلیم و تربیت کا ضامن رہا ہے ۔ تمام مضامین کیلئے خصوصی ک

سرقہ کے جرم میں 20 ماہ کی سزائے قید

یلاریڈی 22 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل یلاریڈی میں پیش آ:ے سرقہ واردات میں منصف مجسٹریٹ مسٹر شیام پرساد نے ملزم کو 20 ماہ جیل کی سزا اور 200 روپئے کا جرمانہ عائد کیا ۔ یلاریڈی سب انسپکٹرمسٹر راج شیکھر کی تفصیلات کے مطابق سال 2012 میں منڈل مستقر سے تعلق رکھنے والی شانتووا نامی اے این ایم آٹو میں جاتے وقت میدک ضلع کے پٹن چیرو کا راجو سارق گ

چیف منسٹر کے بیرونی دورے پر تنقید

محبوب نگر 23 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)چیف منسٹر اقتدار کے نشہ کو ختم کر کے عوامی بہبود کے کاموں پر توجہ مرکوز کریں ۔ ان خیالات کا اظہار ڈی کے ارونا ایم ایل اے گدوال نے ضلع کانگریس کے دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کے سی آر کے بیرونی دورہ کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جبکہ ریاست کے عو

سروے کی تفصیلات آن لائن سے مربوط

نظام آباد:23؍ اگست ( محمد جاوید علی)تلنگانہ حکومت کی جانب سے 19؍ اگست کو منعقدہ جامع خاندانی سروے میں 7 لاکھ 28 ہزار خاندانوں کے ناموں کا اندارج کیا گیا ہے۔ سروے میں اندراج کئے گئے ناموں کو آن لائن سے مربوط کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے اس کیلئے 11مراکز قائم کئے گئے ۔ نظام آباد کے علاوہ تلنگانہ یونیورسٹی، بودھن ، کاماریڈی ڈگری کالجس ک

کستور با گاندھی اقامتی اسکول کا اچانک معائنہ

م آباد:23؍ اگست ( محمد جاوید علی)اے سی بی ڈی ایس پی مسٹر سنجیو رائو نے ورنی منڈل کے کستور با گاندھی اقامتی اسکول کا اچانک معائنہ کرتے ہوئے تفصیلات حاصل کی ورنی منڈل میں واقع کستور با گاندھی گرلز اقامتی اسکول اور ایس ٹی بوائز اقامتی اسکول کا کل رات اے سی بی ڈی ایس پی مسٹر سنجیو رائو عہدیداروں کے ہمراہ اچانک معائنہ کرتے ہوئے طلباء سے مل

زرعی فصلوں کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات پر زور

نظام آباد:23؍ اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے کسانوں کی پریشانیاں اور فصلوں کے تحفظ کیلئے نظام ساگر کولاس نالاں پراجیکٹس سے پانی چھوڑنے کیلئے مکمل اختیارات ضلع کلکٹر مسٹر رونالڈراس کے حوالے کی گئی۔ کل ضلع واٹر اڈوائزری کمیٹی کا اجلاس پرگتی بھون میں ضلع کلکٹر مسٹر رونالڈ راس کی صدارت میں منعقد کیا گیا۔ اس اجل

یو پی ایس سی پریلمنری امتحان ملتوی کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی 23 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) سپریم کورٹ نے آج سیول سروسیس پریلمنری امتحانات کو ملتوی کرنے سے انکار کردیا ہے جو کل ہونے والے ہیں۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ طلبا کی جانب سے اپنی سوچ کے اعتبار سے جو اعتراضات اٹھائے گئے ہیں ان کو دور کردیا گیا ہے اور امتحانات کو آخری لمحات میں ملتوی نہیں کیا جاسکتا جب کہ نو لاکھ طلبا امتحان لکھنے کیلئے تیا

کشمیر پر نریندر مودی کا سخت گیر موقف

نئی دہلی 23 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یسین ملک نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کو مسئلہ کشمیر پر ان کے سخت گیر موقف کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا اور ہندوستان و پاکستان کے مابین معتمدین خارجہ سطح کی بات چیت کی تنسیخ کیلئے علیحدگی پسند ذمہ دار ہیں۔ یسین ملک نے ایک ٹی وی شو میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ کشمیری قائدی

فنی تعلیم کے فروغ کیلئے بنگال حکومت کی ستائش

ڈومکل ( مغربی بنگال ) 23 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے پالی ٹکنکس کے ذریعہ فنی تعلیم کے فروغ اور اس میں بہتری کیلئے حکومت مغربی بنگال کی کوششوں کی ستائش کی ہے اور کہا کہ یہ نوجوانوں کو عصری ٹکنالوجی کے ساتھ با اختیار بنانے کی سمت درست قدم ہے ۔ صدر جمہوریہ نے یہاں ایک گرلز کالج کی نئی عمارت کا افتتاح انجام دینے کے بعد اظ

سری لنکا میں تمام فریقین کیلئے تعمیری رول ادا کرنا ضروری

نئی دہلی 23 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) نسلی ٹاملوں کی توقعات کو پورا کرنے کیلئے سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ سری لنکا میں تمام فریقین کو چاہئے کہ وہ تعمیری انداز میں شراکت اور بقائے باہم کے جذبہ کے ساتھ کوشش کرنی چاہئے جو متحدہ سری لنکا کے دائرہ کار کے تحت ہو۔ سری لنکا کے ٹامل ارکان پارلیمنٹ کے ایک وف

ترک تعلیم کرنے والوں کیلئے نیا پروگرام

ممبئی 23 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر فروغ انسانی وسائل سمرتی ایرانی نے آج کہا کہ حکومت جاریہ سال کے ختم تک ایک پروگرام شروع کریگی جس کے تحت ترک تعلیم کرنے والے طلبا دوبارہ تعلیم کی سمت راغب کیا جائیگا ۔ یہ پروگرام ان طلبا کیلئے ہوگا جو معاشی مسائل کی وجہ سے تعلیم ترک کردیتے ہیں۔ سمرتی ایرانی نے یہاں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہ

چیف منسٹرس کی ہتک ‘ مودی ذمہ دار نہیں : ادھو ٹھاکرے

ممبئی 23 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ غیر بی جے پی چیف منسٹروں کی ہتک کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی کو ذمہ دار قرار نہیںدیا جاسکتا ۔ ٹھاکرے نے کہا کہ جو لوگ چیف منسٹرس کا مضحکہ اڑاتے ہوئے ان پر طعنے کس رہے ہیں انہںے گجرات یا دہلی سے نہیں لایا گیا ہے ۔ یہ لوگ مہاراشٹرا اور ہریانہ سے ہی تعلق رکھتے ہیں۔ واضح رہے

مظفر نگر اجتماعی عصمت ریزی قومی سلامتی قانون کے تحت مقدمہ

مظفر نگر23 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) حکام نے مظفر نگر اجتماعی عصمت ریزی کیس کے ملزمین کے خلاف سخت ترین قومی سلامتی قانون کے تحت مقدمہ درج کیا ہے ۔ ضلع مجسٹریٹ کوشل راج شرما نے میڈیا کو بتایا کہ تین ملزمین احسان ‘ عارف اور شہزاد کے خلاف قومی سلامتی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ پولیس کے بموجب متاثرہ لڑکی اپنے گاؤں واپس ہو رہی تھی کہ ان

فلم پی کے پوسٹر کے خلاف عدالت کی عامر خان کو نوٹس

ممبئی 23 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) ممبئی کی ایک سیول عدالت نے آج بالی ووڈ اداکار عامر خان سے کہا کہ وہ ان کی فلم پی کے کے عریاں پوسٹر کے خلاف دائر کردہ درخواست پر جواب داخل کریں۔ اس درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ عامر خان کی فلمر کے پوسٹر اور ریلیز پر امتناع عائد کردیا جائے ۔ سیول جج ایم ایس شرما نے عامر خان کو ہدایت دی کہ وہ 25 اگسٹ

جے ایم ایم کارکنوں نے مرکزی وزیر کو سیاہ جھنڈیاں دکھائیں

رانچی 23 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی اور جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے کارکنوں کے مابین جھارکھنڈ میں آج جھڑپ ہوگئی جب جے ایم ایم ارکان نے مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر کے خلاف سیاہ جھنڈیو سے مظاہرہ کیا ۔ یہ کارکن چیف منسٹر ہیمنت سورین کی ‘ وزیر اعظم نریندرمودی کی موجودگی میں ہتک پر معذرت کا مطالبہ کر رہے تھے ۔ جے ایم ایم کارکنوں نے جب مرکزی

بی جے پی فرقہ وارانہ کشیدگی کا فائدہ اٹھانے کوشاں:مایاوتی

نئی دہلی 23 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے آج مرکز کی برسر اقتدار این ڈی اے حکومت پر شدید تنقید کی اور کہا کہ حکومت کی سربراہ جماعت بی جے پی اتر پردیش میں پیش آئے فرقہ وارانہ کشیدگی کے واقعات کا سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ ریاست میں ضمنی انتخابات ہونے والے ہیں۔ مایاوتی نے ایک پریس کانفرنس س