حکومت مہاراشٹرا کی جانب سے گورنر کی وداعی تقریب

ممبئی ۔ 27 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا میں آج ریاستی گورنر کے شنکرا نارائنن کی جذباتی ودائی تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں چیف منسٹر پرتھوی راج چوہان اور کابینی وزراء نے سبکدوش گورنر کو تہنیت پیش کی۔ اس موقع پر کابینی وزراء چیف منسٹر کی قیادت میں ایک قطار میں کھڑے ہوکر کے شنکرا نارائنن اور ان کی اہلیہ سہیادری کو گلدستہ پیش کرتے ہو

فلم ’’مردانی‘‘ بہار پولیس کیلئے سبق آموز

پٹنہ ۔ 27 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) بہار پولیس کو بھی رانی مکرجی کی حالیہ ریلیز فلم ’’مردانی‘‘ سے سبق حاصل کرنا چاہئے تاکہ وہ ریاست میں انسانی اسمگلنگ کے انسداد میں موثر کردار ادا کرسکیں۔ ریاست کے سی آئی ڈی انسپکٹر جنرل (برائے کمزور طبقات) اروند پانڈے نے گزشتہ روز ریاست کے تمام اضلاع کے ایس پیز جی آر پی ، ایس پی اور کمانڈنٹ آف بہار ملٹر

چینائی ایرپورٹ پر فرضی کال سے سنسنی

چینائی ۔ 27 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام)پچھلے دو دن کے دوران یہ دوسری بار ہے ، جب ایرپورٹ حکام کو ایک فرضی کال کے ذریعہ بم دھماکہ کی جھوٹی اطلاع دی گئی جس کے فوری بعد ایرپورٹ احاطہ میں سیکوریٹی سخت کردی گئی اور 20 مختلف مقامات پر سامانوں کی تلاشی لی گئی۔ پولیس ذرائع نے آج یہ بات بتائی۔ ذرائع کے مطابق ڈائرکٹر آف چینائی ایرپورٹ نے 5.30 بجے صبح ا

ایک سال کے دوران کشمیر میں 6500 افراد کے خلاف مقدمہ کا اندراج

سری نگر ۔ 27 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کی حکومت نے آج ریاستی اسمبلی کو بتایا کہ سال 2010 ء میں وادی میں پائی جانے والی کشے دگی کے دوران 6,563 افراد کے خلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں، اس کشیدگی کے دوران زائد از 100 افراد ہلاک جبکہ کئی ایک زخمی ہوئے ہیں۔ ریاستی وزیر داخلہ سجاد کیجلو نے ایک تحریری جواب دیتے ہوئے یہ بات بتائی ۔ پی ڈی پی ایم

اسمبلی انتخابات میں کانگریس اور این سی پی کا صفایا ہوگا:شیوسینا

ممبئی ۔ 27 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام)مہاراشٹرا کے آنے والے اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس اور این سی پی کے درمیان نشستوں کی تقسیم کے مسئلہ پر ہورہی بات چیت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شیوسینا نے آج کہا کہ اسمبلی انتخابات میں ان دونوں پارٹیوں کا صفایا ہونا یقینی ہے۔ شیوسینا نے اپنے ادارتی ترجمان اخبار سامنا میں لکھا ہے کہ دونوں پارٹیاں آ

حکومت کی .bharat ڈومین کا آغاز

نئی دہلی ۔ 27 اگست (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج دیوناگری رسم الخط میں .bharat نامی ڈومین کا آغاز کردیا جو 8 زبانوں بشمول ہندی، کونکنی اور مراٹھی کا احاطہ کرے گا۔ وزیرمواصلات اور آئی ٹی روی شنکر پرساد کی شروع کردہ سہولت سے مختلف کمپنیوں کے افراد جو ہندی زبان میں ڈومین کے ساتھ ویب سائیٹ کی ملکیت حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں، وہ ہندی رسم الخط می

کیتھرین کی یو ایس اوپن میں سنسنی خیز کامیابی

نیویارک۔ 27 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سیزن کے آخری گرانڈ سلام کے پہلے ہی راؤنڈ میں چونکا دینے والے سنسنی خیز نتائج دیکھنے کو ملے تاکہ جیسا کہ 15 سالہ مقامی ٹینس اسٹار کیتھرین ڈیلیس جنہوں نے اپریل میں اپنی 15 ویں سالگرہ منائی ہے اور عالمی درجہ بندی میں وہ 1208 ویں مقام پر فائز ہے لیکن انہوں نے ٹورنمنٹ کے پہلے راؤنڈ میں ڈومینیکا سیبولکووا کو 6-1 ،

سری لنکا نے پاکستان کو 77 رنز سے شکست دی

ہمبنٹوٹا۔27 اگست ( سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا کے بولرس نے کفایتی بولنگ کے ذریعہ پاکستان کے خلاف دوسرے ونڈے میں 77 رنز کی کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیریز میں 1-1 کی واپسی کرلی ہے۔ ۔ مصباح الحق کی زیرقیادت ٹیم 311 رنز کے ہدف کے جواب میں 233 رنز پر ہی آل آؤٹ ہوگئی۔ تھسار اپریرا نے جارحانہ 65 رنز اسکور کیے اور 3 وکٹ بھی لیے۔ انہیں مین آف دی میچ قرار دیا

متھالی بدستور نمبر ون کھلاڑی

دوبئی۔ 27 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم کی کپتان میتھالی راج انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین درجہ بندی میں بدستور پہلے مقام پر فائز ہے۔ انگلینڈ کے خلاف حالیہ منعقدہ تین مقابلوں کی سیریز میں ہندوستانی ٹیم کو 0-2 کی ناکامی ملی ہے لیکن ابتدائی دو مقابلوں میں بالترتیب 34 اور 30 رنز اسکور کرتے ہوئے میتھالی راج اپ

شکیب الحسن پر عائد پابندی برخاست کرنے کا فیصلہ

ڈھاکہ۔ 27 اگست (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ارباب مجاز نے کہا ہے کہ اپنی ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن پر عائد 6 ماہ کی پابندی 15 ستمبر کو برخاست کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر نجم الحسن نے ڈھاکہ میں منعقدہ بورڈ کے اجلاس کے بعد یہ اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ارباب مجاز نے غور کیا ہے کہ شکیب الحسن کے بر

سعیداجمل بولروں اور حفیظ آل رائونڈرس میں نمبر ون

کراچی۔27 اگست ( سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی کی تازہ ونڈے درجہ بندی کے مطابق پاکستان کے اسپنرسعید اجمل بولنگ کے شعبہ میں سر فہرست ہیں جبکہ آل رائونڈر میں پاکستان کے محمد حفیظ پہلے مقام پر ہیں، جبکہ کوئی بھی پاکستانی بیٹسمین ابتدائی 10بیٹسمینوں میں شامل نہیں ہوسکا۔ نئی درجہ بندی میں ویسٹ انڈیز کے بیٹسمین براوو بنگلہ دیش کے خلاف عمدہ کار ک

پارلیمانی حلقہ میدک سے ٹی آر ایس اور کانگریس امیدواروں کا پرچہ نامزدگی داخل

سنگاریڈی ۔27اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ پارلیمنٹ میدک کے ضمنی انتخابات کیلئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے آج آخری دن وقت ختم ہونے تک جملہ 14 پرچہ نامزدگیاں وصول ہوئیں ۔ پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے آج آخری دن صبح 10بجے تا سہ پہر 3بجے تک کلکٹریٹ بلڈنگ سنگاریڈی میں امیدواروں اور سیاسی قائدین کی گہما گہمی دیکھی گئی ۔ امیدواروں نے اپنا پرچہ ن