Month: 2014 اگست
جاسوسی ہندوستان کیلئے ناقابل قبول ،امریکہ کی مدافعت
نئی دہلی 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام )ہندوستان نے آج امریکہ سے واضح طور پر کہا کہ ہندوستانی سیاسی قائدین اور دیگر کی جاسوسی ناقابل قبول ہے۔ اس کے جواب میں امریکہ نے کہا کہ جو اختلافات ہیں انہیں دونوں ممالک کے انٹلی جنس عہدیدار مل بیٹھ کر حل کرسکتے ہیں ۔ دورہ کنندہ امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری کی وزیر امور خارجہ سشما سواراج سے اعلی سط
پونے سانحہ میں مہلوکین کی تعداد41 ہوگئی
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کا 2 لاکھ روپئے فی خاندان عبوری امداد کا اعلان ، سی پی آئی ( ایم ) نے تحقیقات کا مطالبہ کیا
تلنگانہ اور آندھرا میں آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کا امکان
حیدرآباد 31 جولائی ( سیاست نیوز ) خلیج بنگال میں ہوا کے دباؤ کی جو صورتحال بنی ہوئی تھی وہ اب ساحل کو پار کرگئی ہے اور اس کے اثر سے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھرا پردیش اور تلنگانہ دونوں ہی ریاستوں میں بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ساحلی آندھرا اور تلنگانہ کے کچھ اضلاع میںآئندہ چند گھنٹوں کے دوران ایک یا دو بار شدد
لاپرواہی و عوامی شکایت میں وقف بورڈ سرفہرست
مساجد و عیدگاہوں کی تعمیر و مرمت کی رقم تاحال عدم جاری ، مختلف بہانے ، سکریٹری اقلیتی بہبود کی عہدیداروں پر سخت برہمی
معین علی کی تباہ کن بولنگ‘انگلینڈ266رنز سے فاتح
ساؤتھمپٹن۔31جولائی( سیاست ڈاٹ کام ) انگلش اسپنر معین علی نے اپنے کریئر کی شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو 10ٹسٹ اور تقریباً ایک سال بعد پہلی کامیابی دلوانے میں اہم رول ادا کیا ۔ جیسا کہ یہاں کھیلے گئے تیسرے ٹسٹ میں معین علی نے 67رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرتے ہوئے انگلینڈ کو 266رنز کی کامیابی اور سیریز کو 1-1سے مساوی کروانے
کیلس کو جنوبی افریقی کھلاڑیوں کا خراج تحسین
جوہانسبرگ۔31جولائی( سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی افریقہ کے پیشہ وارانہ کھلاڑیوں اور ساؤتھ افریقہ کرکٹرس اسوسی ایشن نے جیک کیلس کو خراج تحسین دیا ہے جو کہ گذشتہ روز بین الاقوامی سطح پر تمام طرز کی کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے ۔ جنوبی افریقی ٹسٹ ٹیم کے کپتان ہاشم آملہ نے کہا کہ جیک کیلس 50برسوں میں حاصل ہونے والے ایسے کھلاڑی ہیں جن کا گذشت