فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کیلئے عید و تہوار معاون

نلگنڈہ /3 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) فرقہ وراثنہ ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کے فروغ کیلئے عیدین و تہوار میں اور عید ملاپ تقاریب معاون ثابت ہوتی ہے ۔ یہ بات ضلع کلکٹر نلگنڈہ مسٹر ٹی چرنجیولو نے پولیس ہیڈ کوارٹرس میں واقع مادھوا ریڈی آڈیٹوریم میں عید ملاپ اور مشاعرہ پروگرام کو مخاطب کرتے ہوئے کیا ۔ واضح رہے کہ نوتشکیل شدہ ریاست تلنگانہ م

آدھار نمبر 15 اگست تک درج کروانا ضروری

یلاریڈی /4 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) راشن کارڈ رکھنے والا یہ خاندان کو 15 اگست سے قبل اپنے اپنے آدھار کارڈس کے نمبرات دینے ہوں گے ۔ ورنہ ایسے افراد کے کارڈوں پر راشن روک دیا جائے گا ۔ جبکہ کاماریڈی ڈیویژن بھر میں ڈیلروں کے پاس 50 فیصد ہی آدھار نمبرات درج کروائے گئے ہیں ۔ اب بہت کم وقت میں ہر موضع کے راشن ڈیلر کے ہاں راشن کارڈ ہولڈر کو آ

وقفہ وقفہ سے برقی کٹوتی کی شکایت

پٹلم /4 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محکمہ ٹرانسکو کی جانب سے صبح 7 بجے سے 10 بجے تک اور دوپہر 2 بجے سے 5 بجے تک برقی کٹوتی کے احکامات کا اعلان کیا گیا ۔ اس کٹوتی کو عوام تسلیم کرہی رہیں ہے ۔ کلکٹر برقی سربراہی کی کٹوتی سے صارفین میں پریشانی دیکھی جارہی ہے ۔ محکمہ ٹرانسکو کے اعلی عہدیدار اس طرف خصوصی توجہ دیکر برقی سربراہی کو بحال کرے تو عو

راشن کیلئے نئی پابندیوں سے مشکلات

پٹلم /4 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر پٹلم میں چار راشن ڈیلر ہے ۔ پٹلم منڈل میں اطراف و اکناف کے جملہ 27 دیہاتوں میں راشن شاپ ہے ۔ ریاستی حکومت کی جانب سے راشن ہولڈر والے عوام کو آدھار کارڈ سے مربوط کرنے میں آدھار کارڈ نمبر راشن ڈیلروں کے فہرست میں درج کروانے پر ہی راشن دئے جانے کا انتباہ دینے پر عوام میں ایک تشویش پائی جارہی ہے ۔ تل

چیف منسٹر کا 8 اگست کو دورہ عادل آباد

عادل آباد /4 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ 8 اگست کو مستقر عادل آباد کا دورہ کر رہے ہیں ۔ یہ بات ریاستی وزیر مسٹر جوگو رامنا نے نمائندہ سیاست محبوب خان کو بتاتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ ریاست کے قیام کے بعد مسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی بحیثیت چیف منسٹر پہلی مرتبہ آمد کے پیش نظر بڑے پیمانے پر استقبالیہ تیاریوں کو

جرائم کو روکنے کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت

یلاریڈی /4 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مواضعات میں جرائم کا فیصد کم کرنے ضروری اقدامات کرنے یلاریڈی سرکل انسپکٹر مسٹر راما کرشنا نے احکام دئیے ۔ انہوں نے چار منڈلوں کے سب انسپکٹران کے ساتھ اجلاس منعقد کرتے ہوئے مزید کہا کہ مواضعات میں تہواروں کے موقع پر حالات کو مکدر ہونے سے روکنے کیئے ضروری اقدامات کا مشورہ دیا ۔ سرقہ وارداتوں کے ع

معمرین کو بس ٹکٹوں میں رعایت دینے کا مطالبہ

نظام آباد:4 ؍ اگست(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)تلنگانہ سینئر سٹیزنس کا نفیڈریشن کے قائدین کا ایک وفد جس میں صدر وی ناگیشور رائو ، نائب صدر محمد عبدالشکور( نظام آباد) ، سکریٹری جنرل رامچندریا خازن ، بھاگیہ وتی ، موہن بھلہ ، ایم ناگیشور رائو (کھمم) شامل ریاستی وزیر داخلہ ناینی نرسمہا ریڈی سے آج ان کے آفس پر ملاقات کی اور انہیں ایک میمورنڈم پ

حکومت کی جانب سے 19 اگست کو گھر گھر سروے

عادل آباد /11 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عادل آباد کے عوام کو جاریہ ماہ کی 19 تاریخ کو اپنے اپنے مکانوں میں موجود رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے آر ڈی او مسٹر سدھاکر ریڈی نے عہدیداروں اور بلدی کونسلرز کو ہدایت دی کہ وہ ریاستی حکومت کی ایما کے پیش نظر 19 اگست کو رہایشی مکانات پہونچکر تفصیلات کا اندراج کریں ۔ 19 اگست کا سروے ضلعی افراد کیلئے کافی ا

نظام آباد میں آبی پراجکٹ کی ترقی کیلئے جائزہ اجلاس

نظام آباد:4 ؍ اگست(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )ضلع نظام آباد کے آبی وسائل اور اس کے استعمال اور اس کی ترقی کے بارے میں ایک تفصیلی جائزہ اجلاس وزیر بھاری آبپاشی مسٹر ہریش رائو کی صدارت میں ان کی قیام گاہ پر منعقد ہوئی جس میں ضلع کے وزیر مسٹڑ پوچارام سرینواس ریڈی، ارکان اسمبلی محمد شکیل عامر بودھن، ہنمنت شنڈے جکل، اے رویندرریڈی یلاریڈی، وی

ٹی آر ایس حکومت ، بلند بانگ دعوؤں تک محدود

نظام آباد /4 اگست ( پریس نوٹ ) قاضی سید ارشد پاشاہ سینئیر قائد کانگریس و سابق وائس چیرمین پرنسپل کونسل نے ایک صحافتی بیان میں کے سی آر حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ اپنے لگاتار وعدوں اور اعلانات کے ذریعہ عوام کو آس دلائی جارہی ہے تاکہ وہ ریاست کے سلگتے مسائل بے روزگاری اور دیگر اہم مسائل پر متوجہ نہ ہو سکیں ۔ انہوں نے کہا کہ ٹی آر

بی یو ایم ایس میں داخلوں کیلئے اعلامیہ کی اجرائی

نظام آباد:4 ؍ اگست(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ڈاکٹر سمیع امان ڈائرکٹر فیضان ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر سوسائٹی نظام آباد کی اطلاع کے بموجب بی یو ایم ایس (یونانی ڈاکٹری کورس) میں داخلوں کیلئے سرکاری سطح پر اعلامیہ کی اجرائی عمل میں آچکی ہے ۔ انٹرنس ٹسٹ میں شرکت کیلئے بی پی سی گروپ انٹرمیڈیٹ کامیاب امیدوار اہل ہیں۔ تلنگانہ ریاست میں دو(۲) یونان

آدھار سنٹر کی مسروقہ اشیاء برآمد

سرپور ٹاون /4 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون پولیس اسٹیشن میں آج یعنی 4 اگست کے روز سرکل انسپکٹر پولیس ونود کمار اور سب انسپکٹر آف پولیس جی راکیش کی جانب سے پریس میٹ کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر سرکل انسپکٹر آف پولیس ونود کمار نے مقامی اخباری نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 9 مارچ 2013 کے روز سرپور ٹاون تحصیلدار آفس کے حدود میں

لوک سبھا اجلاس میں ’’کارروائی کے فقدان‘‘ کیخلاف کانگریس کا احتجاج

نئی دہلی۔ 4 اگست (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج ’’کارروائی کے فقدان‘‘ کی شکایت کرتے ہوئے لوک سبھا کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا اور کہا کہ کئی بڑے مسائل پر مباحث کی خواہش کی گئی تھی، لیکن حکومت کی جانب سے اُٹھائے ہوئے مسائل کو ترجیح دی گئی اور کانگریس کے اٹھائے ہوئے مسائل نظرانداز کردیئے گئے۔ کانگریس ارکان بشمول سینئر قائد ملکارجن کھرگے

انشورنس بل :کُل جماعتی اجلاس غیرمختتم ، آئندہ دو دنوں میں دوبارہ انعقاد

نئی دہلی۔ 4 اگست (سیاست ڈاٹ کام) متنازعہ انشورنس بِل پر اتفاق رائے پیدا کرنے اور اختلافات دُور کرنے کیلئے منعقدہ کُل جماعتی اجلاس کسی فیصلہ کے خلاف اختتام پذیر ہوگیا۔ یہ بل راجیہ سبھا میں غور کیلئے پیش کیا جانے والا تھا۔ قائدین نے اتفاق کیا کہ آئندہ دو دنوں میں ایوان پارلیمنٹ میں دوبارہ مختصر اجلاس منعقد کیا جائے گا تاکہ اس سلسلے می

ہندو جن جاگرن سمیتی کا گاؤ کشی پر ملک گیر امتناع کا مطالبہ

پاناجی۔ 4 اگست (سیاست ڈاٹ کام) گاؤکشی پر ملک گیر امتناع کا مطالبہ کرتے ہوئے دائیں بازو کی ہندو تنظیم نے آج مرکزی وزیر زراعت رادھا موہن سنگھ کی اس مسئلہ پر ’’خاموشی‘‘ پر سخت تنقید کی۔ ہندو جن جاگرن سمیتی کے قومی ترجمان رمیش شنڈے نے اپنے بیان میں کہا کہ گایوں کا تحفظ ناممکن ہے، اگر گاؤ کشی پر امتناع عائد نہ کیا جائے۔ ہم یہ سمجھنے سے ق

بریلی میں فرقہ وارانہ جھڑپ ، 6 افراد زخمی

بریلی ۔ 4 اگست (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 6 افراد بشمول ایک بچہ دو فرقوں کے درمیان ایک جھڑپ کے دوران زخمی ہوگئے۔ یہ جھڑپ باہیری قصبہ میں مویشیوں کی افزائش نسل کے بارے میں تنازعہ کا نتیجہ تھی۔ دو فرقے کل رات شیر نگر کے علاقہ میں ایک دوسرے پر سنگباری پر اُتر آئے تھے۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس برجیش سریواستو نے کہا کہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ

عراق سے ہندوستانیوں کی محفوظ واپسی یقینی بنانے کا وعدہ

نئی دہلی۔ 4 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی حکومت نے آج راجیہ سبھا کو تیقن دیا کہ وہ عراق سے ہندوستانی شہریوں کی محفوظ وطن واپسی کو یقینی بنانے کے ہر ممکن کوشش کرے گی۔ ارکان نے ہندوستان کے عراق میں پھنسے ہوئے کارکنوں کے حال ِ زار پر گہری فکرمندی ظاہر کی تھی۔ تحریک توجہ دہانی کا جواب دیتے ہوئے وزیر خارجہ سشما سوراج نے تحریک پیش کرنے والے جن

اُڈیشہ میں زبردست بارش جاری ، 12 اضلاع میں چوکسی

بھوبنیشور۔ 4 اگست (سیاست ڈاٹ کام) گزشتہ تین دن سے زبردست بارش میں 2 انسانی جانیں ضائع ہوجانے اور بعض دریاؤں میں طغیانی آجانے کے اندیشے پیدا ہوجانے کے بعد حکومت ِ اڈیشہ نے آج 12 اضلاع کو کسی بھی ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنے کیلئے چوکس رہنے کی ہدایت جاری کردی کیونکہ ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے چند علاقوں میں مزید بارش ہونے کا اندیشہ ہے۔ 12 اض

راجیہ سبھا میں یو پی ایس سی تنازعہ پر شوروغل

نئی دہلی۔ 4 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن نے آج حکومت پر یو پی ایس سی امتحان تنازعہ کے سلسلے میں تنقید میں شدت پیدا کرتے ہوئے راجیہ سبھا مراعات شکنی کی ایک نوٹس پیش کردی اور اس مسئلہ کی قطعی تعین مدت کے ساتھ یکسوئی کا مطالبہ کرتے ہوئے اجلاس ملتوی کردینے پر مجبور کردیا۔ وقفۂ صفر کے دوران مسئلہ اُٹھاتے ہوئے جے ڈی (یو) کے شرد یادو نے حکوم

وزیراعظم نریندر مودی پشوپتی ناتھ مندر میں

کٹھمنڈو۔ 4 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج نیپال کے شہرۂ آفاق صدیوں قدیم پشوپتی ناتھ مندر میں خصوصی پوجا کی اور بعدازاں کہا کہ انہیں انتہائی عنایات ہونے کا احساس ہورہا ہے۔ 63 سالہ مودی راسخ العقیدہ ہندو ہیں اور انہوں نے شیو جی کے اس مندر میں 45 منٹ گزارے۔2,500 کیلوگرام صندل کی لکڑی مندر کو عطیہ دی۔ خصوصی پوجا میں 150 پوجار