Month: 2014 اگست
حجاج کرام کو صرف 5 لیٹر زم زم کی سربراہی
سعودی حکومت کا فیصلہ ، مرکزی حج کمیٹی کا کوئی عمل دخل نہیں
تلنگانہ پردیش کانگریس میں تبدیلی پر غور
پنالہ لکشمیا اور جانا ریڈی کی دہلی طلبی، دیگر قائدین بھی دوڑ میں شامل
ایس ایس سی طلباء کے میموز کی ہنوز عدم اجرائی
ریاست کی تقسیم کے اثرات طلباء پر پڑ رہے ہیں ۔ انٹر میڈیٹ کے لیے مسئلہ
تلنگانہ کے پہلے بجٹ میں اقلیتی بہبود ، تعلیمی ترقی پر خصوصی توجہ
ضلع کلکٹرس کو معاشی ترقی سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
حیدرآباد میں سعودی قونصل خانہ کے قیام کے لیے تعاون کی خواہش
ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی کو صدر بزم عثمانیہ جدہ عارف قریشی کا مکتوب
وقف بورڈ میں غیر قانونی سرگرمیوں کا سخت نوٹ لیا جائے گا
بورڈ کی کارکردگی کو شفاف بنانا ضروری ، جناب احمد ندیم کا بیان
کونسلنگ مسئلہ پر دونوں چیف منسٹرس کی ملاقات ضروری
طلبہ کے مستقبل پر توجہ ناگزیر: وائی ایس آر کانگریس
کونسلنگ مسئلہ پر دونوں چیف منسٹرس کی ملاقات ضروری
طلبہ کے مستقبل پر توجہ ناگزیر: وائی ایس آر کانگریس
مساجدسے غیرمسلموں تک اسلام پہنچانا چاہئیے
مسلمانوںسے غیرمسلموں کی دردمندانہ اپیل‘ مسجد محمدیہ میں عیدملاپ پروگرام کا انعقاد
پروفیسر جے شنکر کا آج یوم پیدائش
تلنگانہ کے تمام اضلاع میں خصوصی پروگرام ، اردو کے قاری کو خراج
کونسلنگ کے فوری آغاز کا مطالبہ
طلبہ کے مستقبل کو داؤ پر لگانے کی مخالفت: رگھوویرا ریڈی