Month: 2014 اگست
بوکرحرام کے حملے میں درجنوں ہلاک
مائیدوگوڑی (نائیجیریا) ، 7 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) بوکوحرام کے بندوق برداروں نے نائجیریا کے شورش زدہ شمال مغربی ٹاؤن گووزا پر حملہ کرتے ہوئے درجنوں مکینوں کو ہلاک کردیا، مقامی لوگوں نے یہ بات بتائی۔ یہ تازہ ترین تشدد ہے جس کیلئے کٹر اسلام پسند جنگجوؤں کو موردالزام ٹھہرایا جارہا ہے۔ مقامی لوگوں نے کہاکہ انتہاء پسندوں نے بورنو ریاست کے
مسجد حرام کی توسیع، نئے میناروں سے آب زم زم کو خطرہ
مکہ مکرمہ7 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)سعودی عرب کے معروف تعمیراتی ادارے بن لادن گروپ کے ذریعے مسجد حرام کے 420 میٹر اونچے میناروں کی تعمیر پر کام جاری ہے۔ یہ بلند و بالا مینار مسجد حرام کے جاری توسیعی منصوبے کا حصہ ہیں۔ تاہم ان نئے میناروں کے لیے کھڑے کیے جانے والے ڈھانچے کے بارے میں مشاورتی اداروں نے اس تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ”اس منصوبے سے
غزہ میں اسرائیلی تشدد پر برطانیہ دہشت زدہ
اقوام متحدہ۔ 7 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) غزہ میں گذشتہ 3 ہفتوں کے دوران اسرائیلی تشدد نے جہاں ساری دنیا کو تشویش میں مبتلا کر رکھا ہے وہیں سلطنت متحدہ (یو کے) اس صورتحال سے بری طرح خائف ہے۔ گذشتہ روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ کی صورتحال پر مباحث ہوئے جس میں برطانوی مشن برائے اقوام متحدہ کے سفیر لیال گرانٹ نے حصہ لیتے ہوئے اپنے وطن ک
انگلش بولروں کے خلاف ہندوستانی ٹاپ آرڈربے بس
اولڈٹریفورڈ۔7اگست ( سیاست ڈاٹ کام)انگلش فاسٹ بولروں کے خلاف ہندوستانی ٹاپ آرڈر تاش کے پتوں کی طرح بکھر گیا۔جیسا کہ یہاں شروع ہوئے چوتھے ٹسٹ کے پہلے ہی دن جس وقت مقابلہ کا آغاز ہوا ‘ابتدائی پانچ اوورس میں ہی ٹیم کے سرفہرست چار کھلاڑی پویلین لوٹ گئے جس میں مرلی وجئے ‘ چیٹیشور پجارا اور ویراٹ کوہلی بعیرکوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے ۔ ج
پاکستانی 451رنز کے جواب میں سری لنکا 99/1
گال۔7اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) یونس خان کی شاندار سنچری کے علاوہ لوور آرڈر میں سرفراز احمد اور عبدالرحمن کی نصف سنچریوں کی بدولت پاکستانی ٹیم نے یہاں کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ میں اپنی پہلی اننگز کا اسکور 451رنز تک پہنچادیا ۔ دن کے اختتام تک میزبان ٹیم نے اپنی پہلی اننگز کا بہتر آغاز کرتے ہوئے ایک وکٹ کے نقصان پر 99رنز اسکور کرلئے ہیں۔ سری لنکا
100 میٹر س فری مقابلہ میں فلپ کو ساتواں مقام
اروینی(امریکہ) 7اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) لندن اولمپکس کے بعد بین الاقوامی سطح پر پہلے مقابلہ میں شرکت کرنے والے عالمی ریکارڈ یافتہ امریکی تیراک مائیکل فلپ کو 100 میٹرس کے مقابلہ میں ساتواں مقام حاصل ہوا ہے ۔ فلپ جنہوں نے سبکدوشی کے فیصلے سے دستبرداری اختیار کرتے ہوئے تیراکی کے مقابلہ میں واپسی کی ہے‘ تاہم انہیں یہاں ساتویں مقام پر اکتف
یونس خان کی12سال میں 21سنچریاں
گال ۔ 7اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) گال ٹسٹ میںسنچری بنانے والے یونس خان نے2002سے 2014تک تاحال 21ٹسٹ سنچریاں اسکور کی ہیں۔ اس دوران وہ کبھی بھی نروس نائینٹیز کا شکار نہیں ہوئے۔ سری لنکا کے خلاف میچ کے پہلے دن یونس خان21کے اسکور پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوئے تھے لیکن امپائر نے انہیں ناٹ آوٹ قرار دیا اور سری لنکا کے کپتان نے ریویو لینے سے گریز کیا۔یونس خ
گولڈ میڈل سے محرومی کے بعد سندھو کی نظر ایشیاڈ پر
حیدرآباد۔7اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) گلاسگو میں حالیہ منعقدہ کامن ویلتھ گیمس میں گولڈ میڈل سے محروم رہنے والی ہندوستانی بیڈ منٹن کھلاڑی پی وی سندھو نے اب اپنی تمام تر توجہ ایشین گیمس اور ورلڈ چمپئن شپ پر مرکوز کرلی ہے ۔ سندھو کو امید ہے کہ گلاسگو میں جو غلطیاں ان سے سرزد ہوئی ہے وہ اُن غلطیوں سے سیکھتے ہوئے اپنے مظاہروں کو بہتر بنائیں گی
بی سی سی آئی ‘آئی سی سی کے قواعد میں بڑی تبدیلی کا خواہاں
ممبئی۔7اگست ( سیاست ڈاٹ کام) انگلش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جیمس اینڈرسن حریف کھلاڑی رویندر جڈیجہ کے ساتھ ہونے والے تنازعہ میں اب جب کہ آئی سی سی کی جانب سے بے قصور قرار دے دیئے گئے ہیں جس پر بی سی سی آئی نہ صرف مایوس ہے بلکہ وہ آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق( قواعد) میں تبدیلی کا خواہاں ہے کیونکہ بی سی سی آئی سمجھتا ہے کہ اب وقت ہے کہ آئی سی سی کے
کریم نگر میں پروفیسر جئے شنکر کی یوم پیدائش تقریب
کریم نگر ۔ 7 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) انچارج ضلع کلکٹر سرفراز احمد نے پروفیسر جیا شنکرکے 81 ویں یوم پیدائش کے موقع پر پروفیسر جیا شنکر کے مجسمہ پر پھول مالائیں چڑھاکر گلہائے عقیدت پیش کیا بعدازاں کلکٹریٹ میٹنگ ہال میں ضلع ایس بی و ضلعی عہدیداران کے ساتھ مل کر جیا شنکر کی تصویر پر پھول مالائیں پیش کی بعدازاں انچارج کلکٹر نے کہا کہ پ
VDC یلاریڈی میں چیرمین ایم نرسملو منتخب
یلاریڈی ۔ 7 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تاڑوائی مواضعاتی ترقیاتی کمیٹی صدرکیلئے مدرم نرسملو کو بلامقابلہ منتخب کیا گیا ۔ سرپنچ کی زیرنگرانی اجلاس منعقد کرتے ہوئے VDC کا انتخاب عمل میں لایا گیا ۔ کمیٹی نائب صدور کیلئے نارائنا ، راجنا ، سکریٹری راملو ، شیواجی راو ، خازن بھاسکر کی بلامقابلہ منتخب کیا گیا ۔ Village Dovelopment Committi تمام ترقیاتی
یلاریڈی میں موسمی مراض ، احتیاط ضروری
یلاریڈی ۔ 7 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل تاڑوائی میں حیدرآباد کے سگما ہاسپٹل کی زیرنگرانی منعقدہ شعور بیدار اجلاس میں ڈاکٹر ناگی ریڈی نے مواضعاتی علاقوں کے آر ایم پی ، پی ایم پی ڈاکٹروں کو موسمی امراض سے متعلق ضروری احتیاط برتنے کی ضرورت ہے ۔ بخار ، سر درد ، سردی مختلف بیماریوں کیلئے طبی معائنہ کرنے کو کہا ۔ اس سے زائد بیماری ہون
یلاریڈی میں زرعی شعبہ کیلئے برقی مسئلہ کی یکسوئی کا تیقن
یلاریڈی ۔ 7 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) فی الوقت شعبہ زراعت کیلئے برقی سربراہی میں پیش آرہی دشواری دو دنوں میں حل کرلی جائیگی ۔ یلاریڈی رکن اسمبلی رویندر ریڈی نے فون پر ربط کرتے ہوئے اخباری نمائندوں سے مزید کہا کہ تلنگانہ کے کچھ علاقوں میں چند دنوں سے 920 میگا واٹ برقی کی پیداوار مسدود ہوگئی ہے ۔ پالونچا ، کتہ گوڑم ، برقی پیداوار ہاؤس
جامع خاندانی سروے ، کئی مسائل پر تجسس
کریم نگر ۔ 7 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) انتہائی اہمیت کے حامل خاندانی جامع سروے پر عہدیداروں نے انتہائی سرعت کے ساتھ کام کرناشروع کردیا ہے ۔ سروے کے دن 19 اگسٹ کو تعطیل عام کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ سبھی خاندان کو گھروں میں رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے تلنگانہ وزیراعلی کے سی آر بروز منگل کریم نگر آمد پر سروے کی اہمیت ضرورت کے تعلق سے واقف کر