جامعہ طریقہ پر خاندانی سروے

یلاریڈی ۔08 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل یلاریڈی میں اس ماہ کی 19تاریخ کو کیا جانے والا گھر گھر سروے مکمل طریقہ سے کرنے نوڈل آفیسر گنگا دھر نے مشورہ دیا ۔ انہوں نے مقامی منڈل پریشد آفس پر مختلف محکمہ جات کے عہدیداروں کے ساتھ اجلاس منعقد کرتے ہوئے مزید کہا کہ سروے کرنے والے عہدیدار خاندان سے متعلقہ تفصیلات ‘ افراد کی تعداد ‘ راشن کار

بچوں کو اسلامی تعلیمات سے آراستہ کرنے کا مشورہ

سنگاریڈی ۔8اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نوجوانوں کے بگڑے اخلاق پر سماج کے دانشوران کا خیال ہیکہ ہرماں باپ کی خواہش یہی ہوتی ہے کہ اپنے بچے اعلیٰ تعلیم حاصل کریں اور اچھے اخلاق و کردار والے بنیں اور اس کے ساتھ ساتھ اچھے روزگار سے بھی جڑے رہیں ۔ ماں باپ اپنے نوجوان بچے اور بچیوں کو تعلیم دلوانے کیلئے اچھے سے اچھے کالج کا انتخاب کرتے ہوئے ک

ٹی آر ایس میں گروپ بندیوں میں اضافہ

قاضی پیٹ ۔ 8اگست( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس پارٹی کے اقتدار پر آنے کے بعد پارٹی کیڈر میں گروپ بندیوں میں شدید اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ کبھی پروٹوکال کے مسئلہ کو لیکر ٹی آر ایس پارٹی کے قائدین میں افراتفری کا ماحول پیدا ہورہا ہے ۔ تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر وزیر صحت ٹی راجیا ‘ ٹی آر ایس کے رکن پارلیمنٹ ورنگل کڈیم سری ہری کے بیچ چند دن قب

سائنس ایگزیبیشن میں لٹل فلاور اسکول بسواکلیان کو پہلا مقام حاصل

بسواکلیان۔8اگست ( ای میل) ڈپارٹمنٹ آف سائنس اینڈ ٹکنالوجی گورنمنٹ آف کرناٹک کی جانب سے منعقدہ انسپائر ایگزیبیشن بیدر ڈسٹرکٹ میں لٹل فلاور پبلک اسکول بسواکلیان کو فرسٹ پوزیشن حاصل ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھونیشوری ڈی ایڈ کالج بیدر میں دو روزہ ضلع سطح سائنس ایگزیبیشن منعقد ہوا جس میں بیدر‘ اوراد اور بسواکلیان کے سرکاری اور پرائ

اقامتی جونیئر کالجس میں راست داخلے

نظام آباد۔8اگست ( راست) سکریٹری تلنگانہ ریزیڈنشیل ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس سوسائٹی حیدرآباد شریمتی شیشو کماری کے بموجب ریاست تلنگانہ کے اقامتی جونیئر کالجس برائے اقلیتی طلبہ ناگارام نظام آباد اور ایل بی نگر حیدرآباد میں انٹرمیڈیٹ سال اول اردو و انگریزی میڈیم میں مخلوعہ نشستیں پُرکرنے کیلئے راست داخلے فارمس ادخال کی آخری تاریخ می

نیشنل ہیرالڈ مقدمہ سونیا اور راہول کیخلاف معاملہ کی 28 اگسٹ کو سماعت

نئی دہلی 7 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کی ایک عدالت جس نے صدر کانگریس سونیا گاندھی، نائب صدر راہول گاندھی اور دیگر افراد کے سمن جاری کئے تھے، مقدمہ کی سماعت 28 اگسٹ تک ملتوی کردی۔ بی جے پی کے قائد سبرامنیم سوامی نے روزنامہ نیشنل ہیرالڈ سے متعلق ایک مقدمہ دائر کیا ہے۔ میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ گومتی منوچا نے مقدمہ کی سماعت ملتوی کردی۔ جبکہ سو

کشمیر پر ہندوستان کی پالیسی ، اسرائیل کیلئے نمونہ

سرینگر۔ 7 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل اور حماس تنازعہ کے دوران ایک کشمیری خاتون نے جس کی فلسطینی سے شادی ہوئی ہے، یہ تجویز پیش کی کہ غزہ کی حساس صورتحال سے نمٹنے کے معاملے میں اسرائیل کیلئے ہندوستان کی کشمیر پالیسی بہترین نمونہ ہے۔ لبنٰی نامی یہ خاتون بائیو کیمسٹ ہے اور وہ غزہ میں فلسطین نیشنل اتھاریٹی کیلئے کام کرتی ہیں۔ انہوں نے

تلنگانہ کے تمام دیہاتوں میں محفوظ پینے کے پانی کی سربراہی کا تیقن

حیدرآباد 7 اگست (سیاست نیوز) چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر رائو آج ضلع نظام آباد کے مصروف ترین دورہ کے موقع پر آرمور میں محفوظ پینے کے پانی کی اسکیم کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد آرمور حلقہ کے موضع انکاپور میں زرعی ریسرچ سنٹر کے قیام کیلئے خصوصی اقدامات انجام دینے کا اعلان کیا ، چیف منسٹر، وزراء اور سیاسی جماعتوں کے قائدین کے

چندرا بابو نائیڈو ،فیس باز ادائیگی کی ذمہ داری لینے تیار

حیدرآباد ۔ /7 اگست (سیاست نیوز)۔ چیف منسٹر آندھرا پردیش این چندرا بابو نائیڈو نے آج زور دے کر کہا کہ ان کی حکومت ریاست کے طلباء کی فیس باز ادائیگی کی ذمہ داری لینے تیار ہے۔ اس کیلئے جو بھی مصارف ہوں گے ان کی حکومت ادا کرسکتی ہے۔ مابعد ریاست کی تقسیم وجئے واڑہ میں منعقد ہونے والی پہلی ڈسٹرکٹ کلکٹرس کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چندرا باب