کرناٹک کے ہر اسمبلی حلقہ میں 20کلو میٹر سڑکوں کی تعمیر کا منصوبہ

بیدر۔/9اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حکومت کرناٹک نے ریاستی کابینہ کے اجلاس میں ہر اسمبلی حلقہ میں 20کلو میٹر راستوںکی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔ 3715کیلو میٹر راستوں کی تعمیر پر 266 کروڑ روپئے خرچ کئے جائیں گے۔ جاریہ سال کے دوران بھاگیہ لکشمی اسکیم برقرار رہے گی۔

سرپور ٹاؤن میں سروے عہدیداروں سے تعاون کرنے عوام سے تحصیلدار کی خواہش

سرپورٹاؤن۔/9اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپورٹاون ایم پی ڈی او آفس میں تحصیلدار رامیش بابو کی صدارت میں ایک روزہ حصوصی اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس اجلاس میں ایم پی ڈی او ایم اے علیم، زیڈ پی ٹی سی رام نائیک، منڈل پریشد نائب صدر محمد سہیل احمد، ایم پی ٹی سی، ڈی رویندر اور میجر گرم پنچایت سرپنچ سید خضر حسین کے علاوہ منڈل کے تمام ایم پی ٹی سی ا

اقلیتی طلباء کیلئے مرکزی حکومت کے اسکالرشپس

حیدرآباد۔/8اگسٹ، ( سیاست نیوز) اقلیتی طلبہ کیلئے حکومت ہند کے پری میٹرک ، پوسٹ میٹرک اور میرٹ کم مینس اسکالر شپس برائے تعلیمی سال 2014-15 کیلئے شیڈول کا اعلان کیا گیا۔ منیجنگ ڈائرکٹر اقلیتی فینانس کارپوریشن پروفیسر ایس اے شکور نے آج پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آن لائن درخواستوں کے ادخال اور دیگر ضروری قواعد کی تفصیلات جاری کیں۔ تعل

موٹر سائیکلوں کا عادی سارق گرفتار

حیدرآباد ۔ /8اگست (سیاست نیوز) سعیدآباد پولیس اسٹیشن کے کرائم اسٹاف نے موٹر سائیکلوں کے عادی سارق کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضے سے 5 مسروقہ گاڑیاں برآمد کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 27 سالہ جی منیل کمار ساکن راجہ راجیشو ری کالونی سعیدآباد نے سنیتا ہاسپٹل چمپا پیٹ کے روبرو پارک کی ہوئی اسپیلنڈر موٹر سائیکل کا سرقہ کیا تھا اور یہ واردات سی س

سبسیڈی اور سرکاری اسکیمات سے استفادہ کیلئے 19 اگست کا گھر گھر سروے میں حصہ لینا ضروری

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اگست : تلنگانہ بھر میں 19 اگست کو عوام کا جو خصوصی سروے Samagrah Kutamba Survey ہونے والا ہے ۔ اس بارے میں عوام خاص کر اقلیتوں میں شعور کی بیداری بہت ضروری ہے کیوں کہ اقلیتیں بالخصوص مسلمان معاشی تعلیمی سیاسی اور سماجی ہر لحاظ سے پسماندہ ہیں ۔ ان کی معاشی و تعلیمی پسماندگی کا حال یہ ہے کہ وہ ملک کا سب سے پسماندہ طبقہ ہیں ۔ اسی طرح سی