فتویٰ کو نہ ماننا

فتویٰ کو نہ ماننا
سوال : (1 فتویٰ کی اہمیت کیا ہے۔ (2) فتویٰ کی کس حد تک پابند ہونی چاہئے ؟ (3) کیا فتویٰ قابل عمل ہے ؟ (4) اگر کسی فتویٰ پر عمل نہ کیا جائے تو اس کا مذہبی رد عمل کیا ہوگا ۔ (5) اگر فتویٰ پر عمل نہ کیا جائے تو دوسرا اقدام کیا کیا جاسکتا ہے؟ (6) اگر فتویٰ کا احترام نہ کیا جائے تو شریعت کا کیا حکم ہے ؟
نام …

آخری معرکۂ حق و باطل کا میدان سج رہا ہے…

خونی گہن، تابوت سکینہ، مقدس شمع دان، مقدس گائے کی قربانی
بابِ لُد پر دجال کا قتل اور اسرائیلی فضائی اڈہ اور
شام کی طرف مسلمانوں کے یکجا ہونے کے حوالے سے چشم کُشا اِنکشافات

اطہر معین

فلسطین پر اسرائیلی حملہ کی شدید مذمت

کرنول 9؍آگست(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)انسانیت کی حفاظت کرو۔ فلسطینیوںکوسہارادو۔کے عنوان پر جمعیۃ علماء ہندشاخ کرنول کے زیراہتمام عباس نگرمیںواقع جمعیۃ کے دفترمیںشہرکے دانشوروںپرمشتمل ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد کیاگیا۔صدرجمعیۃ مولاناوقاضی عبدالماجدنے اس اجلاس کی صدارت کی۔اس موقعہ پرمولاناعبدالماجدنے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے

محکمہ تعلیمات کے عہدیداروں کے خلاف رشوت ستانی کیس

نظام آباد :9؍اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)اے سی بی ڈی ایس پی مسٹر سنجیو رائو نے ضلع کے علاوہ حیدرآباد میں دھاوے کرتے ہوئے حیدرآباد سیف آباد اسکول ایجوکیشن ڈائریکٹر کے آفس میں جونیئر اسسٹنٹ کو رشوت حاصل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ اے سی بی ڈی ایس پی مسٹر سنجیو رائو نے تفصیلات سے واقف کراتے ہوئے بتایا کہ نظام آبادضلع کے شیوا راما

فلسطینیوں کی حمایت میں جمعیۃ العماء کی مہم

مکتھل 9 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مظلوم فلسطینیوں کی حمات اور اسرائیلی ظلم و بربریت کے خلاف پورے ملک میں جاری جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے شروع کردہ مہم میں جمعۃ علماء مکتھل کی اپیل پر مستقر مکتھل کے مسلمانان و نوجوانان نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور ہزاروں نوجوانوں نے جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے دیئے گئے کال نمبر پر فون کرتے ہوئے اسرائیل کے

گھر گھر سروے پروگرام سے استفادہ کی اپیل

ظہیر آباد 9 اگست (ذریعہ فیاکس) آلانڈیا مائناریٹی ویلفیر اسو سی ایشن کے عہدیداران الحاج محمد غوث الدین غوری ، محمد مبشر الدین خطیب ،ڈاکٹر سید غوث الدین ،محمد عبدالجبار ،سید شاہ رحمتاللہ قادری ،محمد قاسم علی، محمد علیم ،محمد عبدالعظیم ،محبوب غوری نے اپنے مشترکہ بیان میں ظہیر آباد کی عوام کو مشورہ دیا کہ تلنگانہ جانیو الے گھر گھر اور

برقی شاک سے کسان ہلاک

بودھن 9؍اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایٹوپلی منڈل کے موضع منگل پہاڑ میں شیڈول طبقہ سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ کسانپرکاش برقی ٹرانسفارمر درست کرنے کے دوران جسم میں برقی دوڑنے سے برسر موقع ہلاک ہوگیا ۔ متوفی کی نعش برقی کھمبے پر تاروں میں الجھ کر لٹک گئی اس کے ساتھ موجود دیگر دو کسان شیوا اور گوردھن برقی شاک لگنے سے زخمی ہوگئے جنہیں ضلع ہی

گھر گھر سروے پروگرام سے آگہی کیلئے مہم

نظام آباد :9؍اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مستحق افراد کو سرکاری اسکیمات سے مستفید کرانے کی غرض سے ہی تلنگانہ کی حکومت جامع خاندانی سروے کا اہتمام کررہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر زراعت مسٹر پوچارام سرینواس ریڈی ضلع پریشد ہال میں منعقدہ اجلاس میں مخاطب کرتے ہوئے کیا۔ اس جلسہ میں ضلع کلکٹر رونالڈ روس، صدرنشین ضلع پریشد دفعدار راجو، مئ

جامع سروے کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد

کریم نگر 9 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جاریہ ماہ کی 19 تاریخ کو انجام دیئے جانے والا جامع خاندانی سروے 2014 کی کامیابی کیلئے انیموریٹر( شمار کنندگان) کی تربیت بہت اہمیت کی حامل ہے پی ڈی ڈی آر ڈی اے وجئے گوپال نے جمعہ کو کلکٹریٹ آڈیٹوریم میں کلسٹر ٹرینس کو تربیتی پروگرام منعقد کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہر منڈل سے 5میونسپالٹی سے 10 افراد

ضلع کورٹ کریم نگر میں تقررات

کریم نگر :9؍اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع کے عدالتوں میں مخلوعہ جائیدادوں جونیر اسسٹنٹ، اسٹینو گرافر گریڈ 3 ، ٹائپسٹ ،اگزامینر ، کاپیسٹ، فیلڈ اسسٹنٹ ملازمتوں کو راست تقررات کے ذریعہ بھرتی کرنے کیلئے اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہے ۔ ضلع جج بی ناگا ماروتی شرما نے ایک صحافتی بیان میں بات بتائی ۔ 33 جونیر اسسٹنٹ جائیدادوں کے لئے رو

مکتھل فلسطینیوں کی حمایت میں جمعیۃ العماء کی مہم

مکتھل 9 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مکتھل پریس کلب کے عہدیداران کیلئے سال برائے 2014اور 2015 کے انتخابات مکتھل آر اینڈ بی گیسٹ ہاوز میں مسٹر نرسمہا گوڑ نائب صدر ضلع تلنگانہ ورکنگ جرنلٹس اسو سی ایشن محبوب نگر کی صدارت میں منعقد ہوئے جس میں متفقہ طور پر مسٹر انجیا چاری آندھرا بھومی کو مکتھل پریس کلب کا صدر منتخب کیا گیا جبکہ نائب صدور میں مس

سرپور ٹاون میں یوم عالمی قبائیلی پروگرام

سرپور ٹاون 9 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاون مستقر کے ایس ٹی آشرم ہاسٹل میں 9 اگست کے روز عالمی قبائلی ڈے کے سلسلہ میں قبائلی قائد ایڈوکیٹ جی پنٹنا کی نگرانی میں خصوصی قبائلی قائد آچیٹ راو ،میڈم موہن ،ایس ٹی ہاسٹل ہیڈ مسز محترمہ ستیہ پریا ،ایس ٹی ہاسٹل مائرین محترمہ بدر النساء بیگم کے علاوہ قبائلی قائد ین اور قبائلی اسکولوں کے لڑ

تعمیر امکنہ اسکیم میں 17.50 کروڑ روپئے کا تغلب

کریم نگر۔/9اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تعمیر امکنہ میں ہوئی کروڑہا روپئے کی بدعنوانیوں کی سلسلہ وار تنقیح چل رہی ہے، کسی اور محکمہ اس طرح کی دھاندلیاں نہیں ہوئی جس طرح سے مکانات کی تعمیر کے تحت متعلقہ ملازمین اور عہدیداروں ، کنٹراکٹرس اور برسر اقتدار قائدین کی ساز باز سے اس محکمہ میں ہوئی ہے، اس کا پتہ چلایا جارہا ہے۔اس میں کافی روپی

مسلمانوں کو نظرانداز کرنے کا چیف منسٹر پر الزام

آرمور۔/9اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)آرمور میں وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راو نے اپنی تقریر میں مسلمانوں کیلئے کچھ نہیں کہا اور یہاں مسلمانوں کو سراسر نظر انداز کردیا گیا۔ جلسہ گاہ میں مسلمان مرد و خواتین کی کثیر تعداد کو مایوس ہوکر لوٹنا پڑا۔ ان خیالات کا اظہار ضلعی صدر اقلیتی ڈپارٹمنٹ کانگریس پارٹی و وقف بورڈ ڈائرکٹر عثمان علی حضرمی ن

شاعر ستار فیضی کی کتاب دھنک کی پیشکشی

کڑپہ۔/9اگسٹ، ( راست ) ضلع کڑپہ کے مشہور و معروف شاعر و ادیب معلم ستار فیضی کی کتاب ’د ھنک‘ کو SCERT حیدرآباد کے دفتر میں ڈائرکٹر محترمہ شریمتی لکشمی واٹس کو پیش کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کے لئے لکھنے والے کم ہیں فیضی کی خدمات قابل ستائش ہیں اور انہیں مبارکباد بھی پیش کی۔ کرنول ڈائٹ کے اردو لکچرر این ایوب حسین نے کہا کہ ستار فیضی ریا

مدرسہ دارالعلوم سبیل الھدیٰ شاد نگر میں داخلے

شاد نگر۔/9اگسٹ، ( ذریعہ فیاکس ) مولانا حافظ محمد طاہر قاسمی ناظم مدرسہ کے بموجب مدرسہ دارالعلوم سبیل الھدیٰ ٹرسٹ شاد نگر میں تعلیمی شعبوں میں داخلے جاری ہیں۔ مدرسہ میں شعبہ دینیات اور شعبہ حفظ کے علاوہ عربی عالمیت اعدادیہ اول کی تعلیم کا نظم ہے۔ سرپرست و اولیائے طلباء مدرسہ میں صبح 9بجے سے فون نمبرات 9985051460 ، 9440296096 پر ربط کریں۔