اترپردیش میں فرقہ وارانہ ماحول کیلئے کانگریس بھی ذمہ دار
نئی دہلی 9 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے راہول گاندھی کو اترپردیش میں فرقہ وارانہ فسادات کے تعلق سے کئے گئے تبصرے پر شدید تنقیدوں کا نشانہ بنایا جس میں اُنھوں نے کہا تھا کہ دانستہ طور پر یہ فسادات کرائے جارہے ہیں۔ پارٹی نے کہاکہ فرقہ پرستانہ سیاست کرنے والی خود کانگریس ہے اور راہول گاندھی کا بیان اِسی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ وزیر ماح